گجرات (جی پی آئی)مرکزی جنرل سیکرٹری شیعہ علمائے کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے گزشتہ روز آغا مبارک علی موسوی کی رہائشگاہ پر جا کر ان کے سسر کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور کہا کہ آغا سید علی موسوی کا شمار شیعہ علمائے کرام میں ہوتا تھا ، انہوں نے شیعہ کمیونٹی کی بہتری کیلئے کام کیا اس موقع پر سید الطاف عباس کاظمی ، وقار الحسن ہیرا ، رانا مشرف علی ناز بھی موجود تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
