Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عاشورہ کا روزہ یہود و نصاریٰ کی مخالفت کی یاد دلاتا ہے

November 23, 2012November 23, 2012 0 1 min read
Day of Ashura
Day of Ashura
Day of Ashura

کہا کہ:” اب تو فرعون کے پاس جا، وہ سرکش ہو گیا ہے ۔موسیٰ نے عرض کیا”پروردگار، میرا سینہ کھول دے، اور میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ سْلجھا دے تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں”(٢٤-٢٨:طٰہ)۔ یعنی میرے دل میں اس منصب عظیم کو سنبھالنے کی ہمت پیدا کر دے۔ اور میرا حوصلہ بڑھا دے۔ چونکہ یہ ایک بہت بڑا کام حضرت موسیٰ کے سپرد کیا جا رہا تھا جس کے لیے بڑے دل گردے کی ضرورت تھی اس لیے آپ نے دعا کی کہ مجھے وہ صبر ، وہ ثبات ، وہ تحمل ، وہ بے خوفی اور وہ عزم عطا کر جو اس کام کے لیے درکار ہے۔ایک طویل جدوجہد،آزمائش ،مصائب و آلام کے دور سے گزرنے کے بعد نتیجہ کیا نکلا؟فرمایا:” تب ہم نے اْن سے انتقام لیا اور انہیں سمندر میں غرق کر دیا کیونکہ انہوں نے ہماری نشانیوں کو جْھٹلایا تھا اور ان سے بے پروا ہوگئے تھے۔اور ان کی جگہ ہم نے ان لوگوں کو جو کمزور بنا کر رکھے گئے تھے، اس سرزمین کے مشرق و مغرب کاوارث بنا دیا جسے ہم نے برکتوں سے مالامال کیا تھا۔ اس طرح بنی اسرائیل کے حق میں تیرے رب کا وعدہ خیر پورا ہواکیونکہ انہوں نے صبر سے کام لیا تھا”(١٣٦-١٣٧:الاعراف)۔یعنی بنی اسرائیل کو فلسطین کی سر زمین کا وارث بنا دیا۔

اسی عرض مقدس فلسطین کا وارث جہاں آج ظلم وستم اور زیادتیوں کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، انسانی حقوق کھلے عام اور ڈھٹائی کے ساتھ پامال کیے جا رہے ہیں،بچے بچیوں اورصنف نازک مظلوم خواتین کی عزت و آبرو سے کھلواڑ کی جارہی ہے، چہار جانب زندگی کا دائرہ تنگ کرنے کی منظم سعی و جہد جاری ہے اور دعویٰ ہے کہ انہیں پتھر کے دور میں پھر سے لوٹادیں گے۔ان حالات میںایک گروہ تو وہ ہے جوبس چند دن پہلے تک ایک بچی کی حفاظت اور اس کے حق کے لیے تو پوری دنیا میں ڈھنڈورا پیٹتا رہا لیکن آج اس کی زبانیں جنبش تک نہیں کر پا رہیں۔تو دوسرا گروہ وہ جو اُس وقت تو خاموش نہیں تھا لیکن آج ان کی معمہ کن خاموشی برقرار ہے،معلوم نہیں وہ کس چیز کے انتظار میں ہیں۔اس کے برخلاف “دنیا کے چودھری” اُس فرعون کی حمایت کر رہے ہیںجو نہ صرف ملزم بلکہ مجرم بھی ہے۔
عاشورہ کا روزہ اور یہود و نصاریٰ کی مخالفت :محرم کی دسویں تاریخ یوم عاشورہ کہلاتی ہے۔احادیث میں اس دن کے روزے کی بڑی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ اس دن کے روزے پر گزشتہ ایک سال کے گناہوں کی معافی کی خوشخبری دی گئی ہے۔اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:”مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ عاشوراء کے روزوں کی وجہ سے اللہ ایک سال گزشتہ کے گناہوں(صغیرہ) کو معاف کردے گا(مسلم)”۔عاشورہ کے روزے کی اسی اہمیت کے پیش نظر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کا خصوصی اہتمام فرماتے تھے، چنانچہ حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں:”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے عاشوراء کے روزوں اور رمضان کے روزوں کے سوا فضیلت کے کسی دن کے روزے کا اتنا اہتمام کرتے نہیں دیکھا(متفق علیہ)”۔اہل قریش میں دین ابراہیمی کی جو باقیات عرصہ دراز سے چلی آرہی تھیں، ان میں ایک دسویں محرم(یوم عاشورائ) کا احترم بھی تھا۔ قریش دور جاہلیت میں بھی عاشورہ کے روزے کا اہتمام کرتے تھے۔اسی سلسلے میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں:”عاشورہ کے دن کا روزہ قریش جاہلیت میں رکھتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہجرت سے قبل یہ روزہ رکھتے تھے۔پھر جب آپ مدینہ تشریف لائے تو آپ نے روزہ رکھا اور لوگون کو بھی اس کا حکم دیا۔پھر جب رمضان کے روزے فرض کیے گئے تو آپ نے اس کا حکم دینا ترک کر دیا اور جو چاہتا روزہ رکھتا اور جو چاہتا نہیں رکھتا”(بخاری۔مسلم)۔حضرت عبدا للہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عاشوراء کا روزہ رکھا اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اس کا حکم دیا تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتلایا کہ اس دن تو یہود و نصاریٰ بھی تعظیم کرتے ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جب آئندہ سال آئے تو انشااللہ ہم نو محرم کا روزہ بھی رکھیں گے۔حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ اگلا سال آنے سے قبل ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وفات پا گئے(مسلم)۔اس کے علاوہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”تم یوم عاشوراء کا روزہ رکھو اور اس میں یہود کی مخالفت کرو۔اور اس سے ایک دن پہلے یا اس کے بعد ایک دن کا روزہ رکھو”(مسند احمد)۔مخالفت کس سطح پر مطلوب ہے؟یوم عاشورہ،اس کی حقیقت و اہمیت اور عاشورہ کے روزے کی قدر و فضیلت واضح ہوجانے کے بعدنبیۖ کا حکم کہ” آئندہ سال ہم نو اور دس محرم میں عاشورہ کا روزہ رکھ کر یہود و نصاریٰ کے طرز عمل کے برخلاف عبادت کریں گے۔

اس بنا پر مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ شہادت پیش کریں کہ واقعی وہ ہر معاملہ میں یہود و نصاریٰ کی تقلیدسے گریز کرتے ہیں۔خصوصاً ان معاملات میں جو ان کی عاقبت خراب کرنے والے ہیں۔لیکن مخالفت اگر صرف عاشورہ کے روزے میں ہوگی تو اس کے نتائج بھی اسی حد تک ظاہر ہوں گے،جیسا کہ ہو رہا ہے۔یعنی یہ کہ مسلمان نماز بھی پڑھتے ہیں، روزہ بھی رکھتے ہیں،زکوٰة بھی دیتے ہیں اور حج بھی کرتے ہیں۔اس کے باوجود نہ ان کے شب و روز کے اعمال اسلامی تعلیمات کی روشنی میںڈھلتے ہیں اور نہہی ان کے معاملات معاشرتی و اخلاقی بنیادوں پر اس بات کی شہادت دے پارہے ہیں کہ واقعی وہ ایک خدا اور ایک نبیۖ کے حکم کی بجاآوری کرنے والے ہیں۔اس کے برخلاف اگر یہ عہد کر لیا جائے کہ مخالفت عاشورہ کے روزے میں بھی اور زندگی کے دیگر معاملات میں بھی کرنی ہے توپھر چند لمحات کے لییرک کر ہمیں اپنے شب و روز کا جائزہ لینا چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ ہم کیا کچھ کر رہے ہیںاورکیا کرنے کی تیاری میں ہیں؟ہمارا وقت، ہماری صلاحیتیں، ہمارا علم اور ہماری قوت کس جانب گامزن ہے؟ہمارا معاشرہ اور معاشرہ میں موجود ہمارا خاندان کس جانب پیش رفت کر رہا ہے؟ہمارے افکار ونظریات کہاں سے اپنی و ابستگیاںقائم کیے ہوئے ہیں؟ہمارے مسقبل کے منصوبے کیا ہیں؟اور جو ہیں کیا وہ یہود و نصاریٰ کے طرز عمل سے مختلف ہیں یا اسی سے موافقت رکھتے ہیں؟ہماری تعلیم کس نہج پر اب تک ہوتی رہی؟اور ہمارے تعلیمی ادارے جن میں ہمارا مستقبل پروان چڑھ رہا ہے وہ کس جانب گامزن ہیں؟سود پر مبنی نظام معیشیت جس میں ہم پوری طرح لت پت ہو چکے ہیں۔

کیا اس نظام معیشت سے ہمیں کبھی اکتاہٹ یا کراہت محسوس ہوئی ہے؟ اگر نہیں توکیوں اور اگر ہاں تو ہم اس کے لیے کیا اقدامات کیا چاہتے ہیں؟ہماری سیاست جو بہت حد تک کفر و الحاد پر مبنی ہے کیا اس کے کڑوے کسیلے پھل کو کبھی ہم نے محسوس کیا ؟یا زقوم کے پھل ہم کھائے جا رہے ہیں اور ہماری قوتِ ذائقہ ختم ہو چکی ہے؟سوالات بہت ہیں جنہیںآپ سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے کرناہے لیکن مخاطب تو آپ بھی ہیں!لہذا سوالات کے جواب ہمیں اور آپ کوعاشورہ کے دن حالتِ روزہ،اُس سے قبل اور اُس کے بعدڈھونڈنا پڑیں گے۔سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ کیا ہم اِس کے لیے اپنے آپ کو تیارپاتے ہیں۔

Day of Ashura
Day of Ashura

کہا یہ گیا تھا “کہ اب تو فرعون کے پاس جا، وہ سرکش ہو گیا ہے”اور فرعون تو ہر زمانے کے سرکش ہی رہے ہیں۔لیکن دیکھنا یہ چاہیے کہ میرے اور آپ جیسے مسلمان کیا وحدہ’ لاشریک کی سرکشی میں مبتلا نہیں؟اسی مالک کائنات کی سرکشی میںجس نے ہمیں زندگی بخشی،جسمانی اور عقل و فہم کی قوتوں سے مزین کیا،علم عطا کیا اور رزقِ حلال فراہم کیا،مال و دولت اور اولاد سے نوازا اورہر طرح کی پریشانیوں اور آزمائشوں سے نجات بخشی ۔ ان آزمائشوں،پریشانیوں اور مصائب و آلام سے نجات جو سابقہ امتوں کو پیش آچکی ہیں۔قرآن کی تلاوت کرنے والے ، اس پر غور وفکر کرنے والے اور اس پر عمل کرنے والے ان حقیقتوں سے واقف ہیں جن سے وہ بچا لیے گیے۔قرآن نے مسلمانوں کی ہمت و شجاعت اور صبر وثبات قائم کرنے کے لیے مختلف مقامات پر گزشتہ امتوں کے واقعات اسی غرض سے بیان کیے ہیں۔جن میں ایک جانب اُن غلط ریوں سے بچنے کی تلقین ہے تو وہیں دوسری جانب بنی اسرائیل اور ان ہی جیسی دیگر قوموں کا تذکرہ اس لیے بھی کیا گیا ہے کہمسلمان ہر لمحہ اپنے قول و عمل کاجائزہ لیں، تجزیہ کریں اور ساتھ ہی اصلاح بھی کرتے رہیں۔اور اگر آزمائشیں آئیں تو ہر معاملہ میں ثابت قدم رہیں۔ قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:”پھر کیا تم لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ یو نہی جنت کا داخلہ تمہیں مل جائے گا، حالانکہ ابھی تم پر وہ سب کچھ نہیں گزرا ہے، جو تم سے پہلے ایمان لانے والوں پر گزر چکا ہے؟ ان پر سختیاں گزر یں، مصیبتیں آئیں، ہلا مارے گئے، حتٰی کہ وقت کا رسول اور اس کے ساتھی اہل ایمان چیخ اٹھے کہ اللہ کی مدد کب آئے گی۔۔۔۔ اس وقت انھیں تسلّی دی گئی کہ ہاں اللہ کی مدد قریب ہے۔”(البقرہ:٢١٤)۔ انبیاء کرام جب کبھی دْنیا میں آئے، انھیں اور ان پر ایمان لانے والے لوگوں کو خدا کے باغی و سرکش بندوں سے سخت مقابلہ پیش آیا اور انھوں نے اپنی جانیں جو کھوں میں ڈال کر باطل طریقوں کے مقابلہ میں دینِ حق کو قائم کرنے کی سعی و جہد کی۔

اس دین کا راستہ کبھی پھولوں کی سیج نہیں رہا کہ اٰ مَنَّا کہا اور چین سے لیٹ گئے۔ اس “اٰ مَناَّ” کا قدرتی تقاضا ہر زمانے میں یہ رہا ہے کہ آدمی جس دین پر ایمان لایا ہے ، اسے قائم کرنے کی کوشش کرے اور جو طاغوت اس کے راستے میں مزاحم ہو، اس کا زور توڑنے میں اپنے جسم و جان کی ساری قوّتیں صرف کر دے۔بس اسی معنی میں ہمیں بھی یہو و و نصاریٰ کی مخالفت کرنی ہے اور بحیثیت مسلمان اسلام کو مکمل طور پر اپنے شب و روز کے اعمال میں داخل کرناہے۔یہی وہ پس منظر اور پیغام ہے جو یوم عاشورہ اور اس کے روزے سے ہمیں حاصل کرنا ہے۔

تحریر : محمد آصف اقبال

 

Share this:
Tags:
Mohammad Asif Iqbal Muharram ul Haram محرم محمد آصف اقبال یوم عاشورہ
Ch Irfan Hassan Kashmir Press Club
Previous Post بھبر : چوہدری عرفان الحسن کا کشمیر پریس کلب بھمبر کے عہدیداران و ممبران کے ساتھ گروپ فوٹو
Next Post بلوچستان:ڈاکٹرز 9اور10محرم کو بھی ڈیوٹی نہیں دیں گے
Doctors Strike in Balochistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close