گوجرانوالہ : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام حلقہ ممتاز کالونی کے زیراہتمام استقبال رمضان و دستار فضیلت آج بروز سوموار مود نماز مغرب تا عشاء منعقدہ جامعہ تنظیم الاسلام میں ہو رہا ہے ۔جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کریں گے۔ جبکہ تلاوت ونعت گل تعارف نقشبندی راولپنڈی ،عارف ماجد مجددی ،قاری سجاد مجددی ،مہمان خصوصی صاحبزادہ غلام نقشبندی علی پور سیداں شریف،حاجی محمد اکرم ،حاجی محمد الیاس ومعززین شہر کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
