گجرات : عالمی تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام کاروان مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم آج گجرات سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا ، کاروان مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کی قیادت مرکزی امیر پیر محمد افضل قادری کرینگے ، کارواں دن 8بجے نیک آباد مراڑیاں شریف سے روانہ ہو گا ، جو کہ ساڑھے آٹھ بجے جی ٹی ایس چوک پرانا لاری اڈا چوک میں اپنے مقاصد پر روشنی ڈالے گا ، اور وہاں سے قافلہ پارلیمنٹ کیلئے اسلام آباد روانہ ہو جائے گا ، قافلہ سہ پہر سوا پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے نظام مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کی قرار داد پاس کرے گا ، اور صدر زرداری کو یادداشت پیش کریگا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
