
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں آج کمی دیکھی گئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے چھبیس سینٹس کمی سے نناوے ڈالر پندرہ سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے چھتیس سینٹس کمی سے ایک سو آٹھ ڈالر چھبیس سینٹس بی بیرل پر ہوئے۔
