
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے سینتالیس سینٹس کمی کے بعد ننانوے ڈالر نو سینٹس پر ہوئے، جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے چالیس سینٹس کمی کے بعد ایک سو گیارہ ڈالر چھ سینٹس پر کیے گئے۔
