
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے تینتالیس سینٹس کمی کے بعد ستانوے ڈالر اکتالیس سینٹس پر ہوئے جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے تین سینٹس کمی کے بعد ایک سو چودہ ڈالر پچپن سینٹس کر ہوئے۔
