
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت چھیاسی ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی . سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے ایک ڈالر انتیس سینٹس کمی کے بعد پچیاسی ڈالر پچیانوے سینٹس پر کئے گئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے چھیاسی سینٹس کمی کے بعد ایک سو گیارہ ڈالر اکیانوے سینٹس پر ہوئے۔
