بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) عالمی یوم خوراک کے حوالے سے محکمہ خوراک بھمبر کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جو محکمہ خوراک کے دفتر سے شروع ہو کر بازار کا چکر لگانے کے بعد مقامی ہوٹل میں اہتمام پذیر ہوئی ریلیکی قیادت ڈپٹی کمشنر ضلع بھمبر چوہدری محمد طیب ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر عبدالحمید کیانی اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چوہدری محمد ضمیر نے کی ریلی میں ضلعی افسران ،تاجروں ،سول سوسائٹی اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
