گجرات: ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی آج جامع مسجد حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم محلہ رحمت آباد کالو پورہ روڈ گجرات میں ماہانہ درس قرآن دینگے ، درس قرآن بعد نماز مغرب تا عشاء ہو گا اور مختلف موضوعات پر سوالوں کے جوابات بھی دینگے ، یہ درس قرآن عبدالمصطفیٰ سیالوی منعقد ہو رہا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
