صاحبزادہ عبدالمصطفی سیالوی ، میاں اختر علی اویسی ، خواجہ شکیل احمد اویسی ،کی زیر قیادت نکالا گیا ، جلوس کے شرکاء نے شاہدولہ دریائی رحمتہ اللہ علیہ کے دربار پر حاضری دی اور خطابات کیے ، علامہ اکرم دیوانہ ، خواجہ شکیل احمد اویسی ، پیر مسعود حسین قادری ، علامہ نذیر نقشبندی نے خطاب کیا ، اس موقع پر معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی نمایاں شخصیات میں شبیر بٹ ، مشاہد ریاض ، حافظ مختار سیالوی ، چوہدری عمر گجر ، مفتی محمود احمد نعیمی ، حافظ فیصل شہزاد ، صاحبزادہ عبدالرسول سیالوی و دیگر افراد کی کثیر تعداد موجود تھی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
