Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عدالتی تاریخ کی انوکھی سزا

May 1, 2012 0 1 min read
Najeem Shah
Najeem Shah
Najeem Shah

ملکی تاریخ میں چھبیس اپریل کا دن اُس وقت انتہائی اہمیت کا حامل بن گیا جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دیکر عدالت برخاست ہونے تک کی سزا سنا دی۔ ججز کے کمرہ عدالت سے جاتے ہی وزیراعظم کی سزا بھی پوری ہو گئی اور یوں انہوں نے عدالت کے اندر ہی تیس سیکنڈ پر مبنی سزا کاٹی حالانکہ سپریم کورٹ نے جس دن توہینِ عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کیا اخباری اطلاعات کے مطابق اُسی دن سے نئے مہمان کی آمد کیلئے اڈیالہ جیل اور تھانہ سیکرٹریٹ میں صفائی اور سکیورٹی کے انتظامات بھی مکمل کر لیئے گئے تھے ۔ میرے لئے یہ حیرت کی بات ہے کہ اعلیٰ عدلیہ ایک منجھے ہوئے سیاست دان کے ساتھ کامیاب ”سیاست” کھیل گئی کہ اُسے ملزم سے مجرم بھی ڈیکلیئر کر دیا، سزا بھی سنائی اور اپنی ہی موجودگی میں اس پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنایا۔ جس کے بعد گیلانی صاحب ایک سزا یافتہ مجرم بن گئے جبکہ اس فیصلے کے پیچھے حکمت یہ معلوم ہوتی ہے کہ چوں کہ گیلانی صاحب کو اپیل کا حق حاصل ہے اور اپیل کے حق کے دوران وہ وزارتِ عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہ سکتے تھے اس لیئے وہ جیل میں جا کر سیاسی فائدے ضرور حاصل کرتے جبکہ پیپلز پارٹی حسبِ سابق سیاسی شہید بننے کے لیئے ریلیاں نکالتی مگر عدلیہ نے بہت ہی دانائی سے یہ ساری چال اُلٹ دی۔

محض تیس سیکنڈ کی سزا سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا اگر جذباتی بنیادوں پر جائزہ لیا جائے تو یقینا اس فیصلہ پر مایوسی ہی نظر آئے گی اور ذہنوں میں یہ سوال اُٹھتا ہے کہ کیا توہینِ عدالت کی سزا محض تیس سیکنڈ ہوتی ہے؟ کیا سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے عوام کو یہ پیغام نہیں ملے گا کہ پاکستان میں قانون صرف غریب عوام کیلئے ہے جبکہ اشرافیہ کیلئے صرف علامتی سزائیں ہی مختص ہیں مگر جذبات سے ہٹ کر جائزہ لیا جائے تو یہ راز کھلتا ہے کہ اگر عدالت اس جرم کی زیادہ سے زیادہ سزا چھ ماہ سنا بھی دیتی تو کیا اس پر عملدرآمد ہوتا؟ کیونکہ عدالتوں کا کام محض سزا سنانا ہوتا ہے جبکہ ان سزائوں پر عملدرآمد کرانا حکومتی اداروں کی ذمہ داری ہوتی ہے اور اگر عملدرآمد نہ ہوتا تو کیا عدالت اپنے اس عدالتی حکم کا بھی مذاق اڑانے کا موقع دیتی؟ اگر حکومت مجرم کو گرفتار نہ کرتی تو بھی عدالتی فیصلے کا مذاق اُڑتا یا پھر صدر مملکت عدالتی کی طرف سے دی گئی سزا معاف کر دیتے تو اس صورت میں بھی عدالت کا مذاق اڑتا جبکہ یہ بھی ممکن تھا کہ حکومت پی ایم ہائوس کو ہی سب جیل قرار دے دیتی اور گیلانی صاحب پی ایم ہائوس کی سب جیل میں سزا کاٹتے اور وزیراعظم کے فرائض بھی انجام دیتے۔ یہی وجہ ہے کہ عدالت نے ان سب ممکنہ خدشات کے پیش نظر ایک بہترین فیصلہ سنایا ہے۔ بے شک یہ فیصلہ عوامی اُمنگوں کے مطابق نہ سہی مگر اس فیصلے کے نتائج اس قدر بڑے ہیں کہ کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا۔

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی جمعرات کی صبح جب سپریم کورٹ کیلئے روانہ ہوئے تو اُنکے چہرے کے تاثرات بتا رہے تھے کہ وہ اور اُن کی پارٹی کے اراکین ممکنہ طور پر عدالت سے ملنے والی سزا کیخلاف بھرپور تیاری میں ہیں لیکن تجزیہ کاروں اور ماہرینِ قانون کے مطابق ججز صاحبان نے اپنے مختصر فیصلے کے ذریعے شہادت کا شوق رکھنے والوں کو شہید بھی نہیں کیا اور غازی بھی نہیں رہنے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم گیلانی جیسے ہی کمرہ عدالت میں پہنچے تو نو منٹ بعد سات رکنی بینچ کے فاضل جج صاحبان بھی کمرہ عدالت میں آ گئے۔ تمام ججز صاحبان نے پہلے کیس کے مختصر فیصلے پر دستخط کئے جس کے بعد بینچ کے سربراہ نے وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کو اپنے مؤکل کے ہمراہ روسٹرم پر آنے کو کہا۔ جب بیرسٹر اعتزاز احسن اپنے مؤکل کے ہمراہ روسٹرم پر پہنچے تو بینچ کے سربراہ نے مختصر فیصلہ پڑھنا شروع کر دیا۔اس مختصر فیصلے میں ججز صاحبان نے وزیراعظم کو مجرم قرار دیتے ہوئے عدالت کے برخاست ہونے تک کی سزا سنا دی اور اسکے ساتھ ہی خود بھی نشستوں سے اُٹھ کر چلے گئے۔ اس دوران مجرم وزیراعظم پہلے مسکرائے اور پھر حیرانگی میں اپنے وکیل سے اس فیصلے بارے دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ کو عدالت کے برخاست ہونے تک کی سزا سنائی گئی تھی جو آپ نے پوری کر لی ہے۔ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ اس قدر ذہانت پر مبنی تھا کہ اس نے حکومت سمیت آئینی ماہرین کوبھی چکرا کر رکھ دیا ہے۔ کچھ ایسی ہی حیرانگی اُ س وقت بھی ہوئی تھی جب اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ اپنے مؤکل کا کیس ایک روپیہ فیس کے عوض لڑ رہے ہیں۔

سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم گیلانی کے خلاف یہ ایک علامتی سزا ہے لیکن اس فیصلے نے حکومت کے لیئے کئی مشکلات کھڑی کر دی ہیں اور آئندہ ہفتوں یا مہینوں میں انہیں نااہل بھی قرار دیا جا سکتا ہے۔ اب اپیل ہونے تک چوں کہ وہ وزیراعظم رہیں گے لیکن اپیل مسترد ہو جانے پر وہ غالباً وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ قانونی تقاضے کے مطابق چونکہ ایک ممبر قومی اسمبلی کیلئے عدالت سے کسی جرم میں سزا یافتہ نہ ہونا ضروری ہے اور یوں موجودہ فیصلہ کی رو سے وزیراعظم گیلانی مجرم اور سزا یافتہ قرار پائے جانے کے تحت اسمبلی کی رکنیت سے محروم ہونے کیساتھ آئندہ پانچ سال کیلئے اُن کی سیاست پر بھی پابندی لگ سکتی ہے جبکہ ایم این اے کی سیٹ ختم ہونے کی صورت میں وزارتِ عظمیٰ پر بھی ان کا استحقاق ختم ہو جائیگا۔ سزا دیئے جانے کے بعد حکومت کہتی ہے کہ وہ اس فیصلے کیخلاف اپیل کریگی لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس معاملہ میں مجرم کو سزا مل گئی ہو اور وہ سزا بھگت بھی چکا ہو تو اس مجرم کو اس طرح کس بات کا حق مل جائیگا کہ وہ اس فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرے۔ کئی حلقوں میں اس بات پر بھی بحث ہو رہی ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملہ میں اپیل قبول کرے گی بھی یا نہیں بہرحال ماہرینِ و مشیرانِ قانون اس بارے میں بہتر جانتے ہیں لیکن ہمارے ہاں یہ رواج بن چکا ہے کہ کسی کے خلاف بھی فیصلہ ہو جائے تو وہ قوم پرستی یا پارٹی کا کارڈ کھیلنے لگ جاتا ہے اور اگر جیت جائے تو وہ انصاف کی فتح ہوتی ہے۔

تحریر: نجیم شاہ

 

Share this:
Tags:
gilani Najeem Shah pakistan supreme court پاکستان سپریم کورٹ گیلانی
Gilani
Previous Post وزیر اعظم کیخلاف فیصلہ، پی پی کا نئی حکمت عملی کا عندیہ
Next Post انگلش پریمئیر لیگ: مانچسٹرسٹی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا دیا
english premier

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close