
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس مصلحت سے کام لینگے تو قوم کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ سب جانتیییں کہ قاتل کون ہیں ۔ قاتلوں کے خلاف کارروائی کا انتظار ہے ۔ یہ بات انھوں نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
