
توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وہ عدالت میں یوسف رضا گیلانی کے بے قصور ہونے کی دلیل دیں گے۔
سپریم کورٹ جانے سے پہلے اپنے گھر کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہ کہ فرد جرم عائد کرنے سے متعلق جو بھی طریقہ ہو وہ عدالت کو ہی وضع کرنا ہے۔
