گجرات (جی پی آئی) عرس آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت و حضور قبلہ شیخ الحدیث کے موقع پر دربار شریف ، بلڈنگ کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ، اور آنے جانے کے تمام راستوں پر لائٹنگ اور اس طرح سے سجایا گیا تھا ایسا معلوم ہو رہا تھا کہ جیسے دن نکل آیا ہے ، سائونڈ اور لائٹنگ کا اتنا خوبصور انتظام دیکھ کر مریدین اور پیر بھائیوں نے خوشی کا اظہار کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
