بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری عرفان الحسن آف جبی کیطرف سے کشمیر پریس کلب بھمبر کے نو منتخب عہدیداران و ممبران کے اعزازمیںگزشتہ روز ہیون پیلس ہوٹل میں پر تکلف عشائیہ دیا عشائیہ تقریب میں صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل ،مسلم لیگ تحصیل بھمبر کے صدر راجہ اظہر اقبال ،جنرل سیکرٹری PMLحلقہ ایل اے 7چوہدری راشد رشید ایڈووکیٹ ،چوہدری عتیق الرحمان برسالوی ،کشمیر پریس کلب کے سینئر نائب صدر ناصر شریف بٹ ،نائب صدر عاطف اکرم ،جنرل سیکرٹری ملک شوکت حسین ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مرزا ندیم اختر ،جوائنٹ سیکرٹری قاضی انصر زمان ،سیکرٹری مالیات جہانگیر پاشا،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،ڈاکٹر طارق شاکر ،عزیز الرحمان ناز ،سلیم ساگر ،ظہور احمد رضا، عابد زبیر، شیراز مشتاق ،محمد عاطف چوہدری ،حافظ عبدالواحد ،جاوید اختر ،چوہدری محمدطیب ،راجہ حبیب الرحمن سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
