Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عزتِ نفس

December 12, 2012 0 1 min read
Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

30 نومبر پی پی پی کا یومِ تاسیس تھا اور اس دن کی نسبت سے پی پی پی کے جیالوں نے ذولفقار علی بھٹو کی بنائی گئی پارٹی سے اپنی محبتوں کا بھر پور اظہار کیا تھا۔پوری دنیا میں اس دن کے حو الے سے تقریبات ہوئیں جس میں پی پی پی کے بانی چیرمین کو بھر پور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ 45 سال پہلے قائم کی گئی جماعت آج بھی عوام میں بہت مقبول ہے جس کا بھر پور مظاہر اس نے2008 کے انتخابات میں کیا تھا۔محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت اگر چہ پی پی پی کیلئے بہت بڑا صدمہ تھا لیکن یہ جماعت اس صدمے سے بھی جانبر ہو کر 2008 کے انتخابات جیتنے میں کامیاب ہو گئی تھی۔ کچھ مبصر تو اس جیت کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کا تحفہ بھی قرار دیتے ہیں۔وجو ہات کچھ بھی ہوں حقیقت یہی ہے کہ پی پی پی نے اپنی عوامی مقبولیت کا بھرم قائم رکھا تھا ۔محترمہ بے نظیر بھٹو اپنی شہادت کے دن ٢٧ دسمبر 2007 کے بعد سے مسلسل پاکستانی سیاست پر چھائی ہوئی ہیں اور زندگی بھر اس کی مخا لفت کرنے والے اس کے کٹر دشمن بھی اس کی سیاسی بلوغت،فہم و فراست اور جراتوں پر رطب ا للسان ہیں لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی اپنی جماعت پچھلے چار سالوں میں اس کے قاتلوں کا سراغ نہیں لگا سکی جو باعثِ تشویش ہے۔اس کے پیچھے کون سے محرکات و عوامل کارفرما ہیں ایک الگ بحث ہے جس کا یہ مقام نہیں ہے۔

پی پی پی کے یومِ تاسیس کے بالکل ساتھ ساتھ ٤ د سمبر کو ضمنی انتخا بات کا انعقاد ہو رہا تھا لہذا ضروری تھا کہ یومِ تاسیس کے حوالے سے اس کے جیالے یومِ تاسیس کے جو ش و جذبہ سے ان انتخابات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اپنی جماعت کی جیت کو یقینی بنا تے لیکن ایسا ہو نہیں سکا بلکہ پی پی پی ان انتخابات میں ذلت آمیز شکست سے دوچار ہوئی ہے ۔پی پی پی پنجاب کی تمام سیٹوں سے ضمنی انتخابات ہار گئی ہے جو اس کیلئے لمحہِ فکریہ ہونا چائیے۔یہ ایک حقیقت ہے کہ پی پی پی اصل میں پنجاب کی پارٹی ہے کیونکہ 1970کے نتخابات میں اس جماعت نے پنجاب میں سب سے زیادہ نشستیں جیت کر پہلی بار اپنی حکومت تشکیل دی تھی۔

سندھ میں اس نے مخلوط حکومت تشکیل دی تھی کیونکہ وہاں اس کی اکثریت نہیں تھی۔خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں نیپ نے حکومتیں تشکیل دی تھیں ۔ 10 اپریل 1986 کو محترمہ بے نظیر بھٹو کا روئے ارضی کا سب سے بڑا استقبال بھی پنجاب کی دھرتی پر وقوع پذیر ہوا تھا جو اس بات کا غماز ہے کہ پی پی پی پنجاب کی مقبول ترین جماعت ہے لہذا پنجاب سے پی پی پی کا ضمنی ا نتخابات میں پٹ جاناقومی المیے سے کم نہیں۔پی پی پی پاکستان کی وا حدوفاقی جماعت ہی نہیں بلکہ زنجیرِ پاکستان بھی ہے جو ملک کے ا تحاد اور ایکتا کی علامت ہے لہذا اس جماعت کی ملکی سطح پر مقبولیت پاکستان کی بقا،استحکام اور حفاطت کا دوسرا نام ہے۔اس میں شک و شبہ کی مطلق کوئی گنجائش نہیں ہے کہ کارکن کسی بھی جماعت کا سب سے قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔پاکستان میں جمہوریت کا وجود،تسلسل اور استحکام بھی کافی حد تک انہی کارکنوں کی قربانیوں کا مرہونِ منت ہے۔

ذولفقار علی بھٹو نے جیا لو ں کو جس طرح ملکی معاملات میں شریک کیا تھا وہ بیان سے باہر ہے۔ یہ ملکی معاملات میں اسی شراکت داری کا اثر تھا کہ جیالوں نے اپنے قائد کیلئے قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور اپنے قائد کی خا طر سرِ دار جھول گئے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو بھی اس حقیقت سے بخو بی آگاہ تھیں لہذا وہ کارکنوں کو بڑی اہمیت دیتی تھیں ۔ کارکنوں کی آرا کو وقعت دینا اور ان کو احترام سے نوازنا ان کی سیاست کا بنیادی وصف تھا جس پر وہ تادم ِآخر قائم رہیں۔ میرا ذاتی طور پر محترمہ بے نظیر بھٹوسے رابطہ رہتا تھا اور وہ اکثرو بیشتر ہمیں اعتماد میں لیا کرتی تھیں۔فر وری 2008 کے بعد سیاست نے پلٹا کھایا اور آصف علی زرداری نے پی پی پی کے شریک چیرمین کی حیثیت سے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں۔انھوں نے ملکی حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مفاہمتی سیاست کاعلم بلند کیا جس کی وجہ سے ملک پر لہراتے ہوئے غیر یقینی کے منحوس بادل چھٹ گئے۔

انھیں مفاہمتی سیاست پر چلتے ہوئے بہت سی چیزوں کی قربانی بھی دینی پڑی لیکن محترمہ بے نظیر بھٹو کے مفاہتی علم کو ا نھوں نے کبھی بھی سر نگوں نہیں ہو نے دیا۔بڑی گہری سازشیں ہو ئیں لیکن وہ ان تمام سازشوں کے سامنے کوہِ گراں بن کر ڈٹ ے رہے ۔دشمن ایک ایک کر کے پسپا ہوتے چلے گئے اور آصف علی زرداری بساطِ سیاست کے ایک کامیاب، منجھے ہوئے اور ماہر شاطر کی حیثیت سے جانے پہچانے لگے۔موجودہ اسمبلیوں کا اپنی مدت پوری کرنا بھی ان کی مشاکی کا برملا ثبوت ہے جس پر پاکستان کا ہر جمہوریت پسند شخص آصف علی زرداری کی اس خوبی پر ان کا احسان مند ہے ۔بہت سی ریا ستی ذمہ داریوں اور عوامل نے آصف علی زرداری کو اتنا وقت نہیں دیا کہ وہ عوامی سیاست کی جانب عملی پیش قدمی کر سکتے۔ انھیں ہر روز کسی نہ کسی سازش میں پھنسا لیا جاتا وہ ابھی ایک سازش سے نکل نہیںپاتے تھے کہ اگلی سازش بالکل تیار کھڑی ہوتی تھی۔اگر ہم پچھلے پانچ سالوں کا غیر جانبدارانہ جائزہ لینے کی کوشش کریں تو اتنی سازشیں منظرِ عام پر آ ئیں کہ انسان اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائے اور بے ساختہ آصف علی زرداری کی معاملہ فہمی کا قائل ہو جائے۔ سازشوں کے انبار ،دہشت گردی کی جنگ، عدلیہ کی یلغار ، این آر او کا شور و غو غا اور انرجی کرائسس نے پی پی پی کو سکھ کا سانس نہیں لینے دیا لیکن اس کے باوجود بھی آصف علی زرداری نے جمہوریت کے نوزائید ہ پو دے کو جس طرح بے رحم طوفانوں سے محفوظ رکھا وہ ان کی جمہوری قدروں سے محبت کا برملا اظہار ہے ۔چوہے بلی کے اس کھیل نے پی پی پی کی ساکھ کو کافی نقصان پہنچایا جس کا کا ازالہ بہت ضر وری تھا لیکن پی پی پی اسمبلیوں میں اپنی عددی کمی کے باعث اس جانب مناسب پیش قدمی نہیں کر سکی جس کی وجہ سے اسے دفاعی انداز اناپنانا پڑا۔

آصف علی زرداری ملکی اور بین الاقوامی معاملات میں مصروفیت کی وجہ سے عوام کے ساتھ اس طرح کے رابطوں کو قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے جس طرح کے رابطے ذولفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کیا کرتی تھیں۔ آصف علی زرداری نے رابطوں کی یہ ذمہ داری ا پنی ٹیم کے کندھوں پر رکھی تھی اور اس ٹیم نے آصف علی زرداری کے اعتماد کا جس بری طرح سے خون کیا ہے دل اس پر خون کے آنسو روتا ہے ۔پی پی پی ایک ایسی جماعت ہے جس کا کلچر دوسری جماعتوں سے بالکل مختلف ہے ۔ اس جماعت کے جیالوں نے پی پی پی کے لئے اپنا لہو دیا ہوا ہے لہذا وہ لیڈر شب سے اپنے رابطوں کے فقد ان کو برداشت نہیں کرسکتے ۔یہ سچ ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اقتدار میں ہے لیکن کیا یہ سچ نہیں کہ پی پی پی کے وفاقی وزرا اور اس کے عہدید ار بھی جیالوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتے ہیں۔پی پی پی کی پنجاب کی قیادت نے جیالوں کی جس طرح سے تضحیک کی ہے اور انھیں جس طرح سے نظر انداز کیا ہے اس سے ان کی اپنی جماعت سے دور ی اور قومی ذمہ داری سے گریز کو با آسانی سمجھا جا سکتا ہے۔یہ سچ ہے کہ پی پی پی کا جیالا پی پی پی کیلئے اپنا لہو دے سکتا ہے لیکن ان لوگوں کے لئے نہیں جو انھیں اپنے اقتدار کے لئے سیڑھی کے طور پر ا ستعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ذولفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی محبت آج بھی ان کے لہو میں پور ی قوت اور تونائی کے ساتھ موجزن ہے لیکن کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ محبت کی اس سرشاری پر ان کا استحصال شروع کر دیا جائے۔

پی پی پی کے جیالے پارٹی کے لئے جان دینے سے آج بھی گریز نہیں کر تے لیکن پارٹی کے موسمی مینڈکوں کیلئے ان کے دل میں کوئی نرم گوشہ نہیں ہے ۔جیالے کسی کے زر خرید نہیں،غلام نہیں اور نہ ہی کسی کی میراث ہیں بلکہ حریت و جانبازی کی علامت ہیں اور پی پی پی کا فخر اور مان ہیں لہذا کوئی بھی انھیں ذاتی مالِ غنیمت سمجھ کر ان کا استحصال نہیں کر سکتا ۔پی پی پی کا تو نعرہ ہی یہی تھا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیںلیکن پی پی پی کے وزرا عوام کے ساتھ ساتھ جیالوں سے بھی دامن بچانے کی کوششیں کرتے رہے ہیں جسے جیالے کسی صورت میں بھی بر داشت نہیں کر سکتے ۔وزرا کا کام تو جیالوں کی جانبازی پر فخر کر کے انھیں عزت وو توقیر سے نوازنا تھا لیکن وائے ناکامی کے وہ ایسا کر نے کی بجائے انھیں رسوا کرنے میں لذت محسوس کرتے ہیں اور انھیں نظر انداز کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے جس کا نتیجہ وہی نکلنا تھا جو ضمنی انتخابات میں نکلا ہے.

پی پی پی کی ضمنی الیکشن میں موجود ہ ہار کو اسی تناظر میں دیکھنے کی ضرو رت ہے۔جمہوریت میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے لیکن اس طرح نہیں ہوتی جس طرح کی ہار ان انتخابات میں دیکھنے کو ملی ہے۔ پی پی پی آج بھی پنجاب کی سب سے مقبول جماعت ہے۔اس صوبے کے محنت کش،مزدور ،کسان اور کمزور طبقات اب بھی پی پی پی سے محبت کرتے ہیں لہذا پی پی پی کی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس روش کو بدلنے کی کوشش کرے جسے پنجاب کی قیادت اور وزرا نے اختیار کر رکھا ہے۔ان افراد کا توکچھ نہیں جائیگا ان میں سے بہت سے پارٹی بدل کر نئی حکومت کے دست و بازو بن جائیں گئے جیسا ماضی میں ہو تا رہا ہے لیکن جیالوں کا تو پی پی پی کے ساتھ ہی جینا مرنا ہے لہذ ان کی دل جوئی کرنا اور انھیں اہمیت دینا ضر وری ہے۔میاں منظور احمد وٹو کی سیاسی فہم و فراست سے کسی کو بھی انکار کی مجال نہیں ہے۔ وہ انتخابی سیاست کے شناور تصور ہو تے ہیں لیکن ان کی زیرِ قیادت پی پی پی ضمنی ا نتخابات ہار گئی ہے تو معاملہ انتہائی سنگین ہے جس پر ٹھڈے ل و دماغ سے سوچنے کی ضرورت ہے تا کہ عام انتخابات میں یہی کہانی پھر نہ دہرائی جائے۔ 2013 کے انتخابات سر پر ہیں اور مسلم لیگ (ن) ایک احساسِ برتری سے ان انتخا بات میں جائیگی ۔اگر پی پی پی نے اب بھی اپنی پرانی روش میں تبدیلی نہ کی تو پی پی پی کو پنجاب میں سخت نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ پی پی پی عوامی اندازِ سیاست کی سب سے بڑی علمبردار ہے لیکن اس کے اپنے جیا لوں کا جو حشر پنجاب میں ہوا ہے اور انھیں جس بری طرح سے نظر انداز کیا گیا ہے وہی ان انتخابات میں پی پی پی کی شکست کا باعث بنا ہے۔میری آصف علی زرداری سے در خوا ست ہے کہ جیالوں کو متحرک کریں اور وہ لوگ جو جیالوں کی دل آزاری کا باعث بنے ہیں انھیں قصور وار ٹھہرا کر ان کے خلاف مناسب کاروائی کر کے انھیں ان کے عہدوں سے سبکدوش کریں۔

Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto

جیالے تو اتنے وسیع القلب ہیں کہ وہ پی پی پی سے سوائے عزتِ نفس کے کچھ نہیں مانگتے لیکن پارٹی کے کچھ کرتا دھرتا انھیں عزتِ نفس بھی دینے کیلئے تیار نہیں۔یہ عزتِ نفس ان کے عظیم قائد ذ ولفقار علی بھٹو کی عطا کردہ ہے لہذا جیالے ہر بات پر سمجھو تہ کر سکتے ہیں لیکن عزتِ نفس پر سمجھوتہ کرنا ان کے خمیر میں نہیں ہے کیونکہ ان کی اسی خوبی نے ہی تو انھیں جیالا بنایا ہوا ہے۔جنرل ضیاا لحق کے خلاف ان کی عظیم جنگ بھی اسی عزتِ نفس کا شاہسانہ تھی لہذا اسے ان سے کوئی بھی چھین نہیں سکتا۔ لوٹا دیجئے انھیں ان کی یہ عزتِ نفس اور پھر ہر الیکشن جیتتے چلے جائے وگرنہ بصورتِ دیگر.

تحریر : طارق حسین بٹ،چیرمین پیپلز ادبی فورم یو اے ای

 

Share this:
Tags:
tariq hussain butt zulfiqar ali bhutto بے نظیر بھٹو ذولفقار علی بھٹو
Asif Ali Zardari
Previous Post فرانس کے صدر فرانسوا ہالینڈ سے صدر آصف علی زرداری کی ملاقات،صدر زرداری کی قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی میں پریس کانفرنس
Next Post کراچی تا خیبر دووقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو چکا ہے ، انٹرنیشنل ارائیں فورم

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close