گجرات (جی پی آئی) علامہ محمد اقبال کے 135ویں یوم پیدائش کے سلسلہ میں دی ایجوکیٹرزہ بارہ دری کیمپس میں تقریب منعقد ہوئی ، جس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے ہیروز کو یاد رکھتی ہیں اور اپنے ماضی کو کبھی فراموش نہیں کرتیں ، بلکہ اپنے ماضی سے سبق سیکھ کر حال اور مستقبل کی بہتری کیلئے کوشش میں مگن رہتی ہے ، طلباء و طالبات نے علامہ اقبال کی زندگی کے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالی اور سٹیج ڈرامہ بھی پیش کیا ، تقریب کے اختتام پر طلباء و طالبات میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
