Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان، شوکت خانم اور خواجہ آصف۔۔۔۔ فیصلہ فاتح کاہوگا

August 4, 2012 0 1 min read
Asif yaseen
Asif yaseen
Asif yaseen

عمران خان اکثر کہا کرتے ہیں کہ اگر مجھ پر ایک رو پیہ بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو میں سیاست چھوڑنے کے لیئے تیار ہوں۔ جہاں تک میرا اپنا نظرہے میں عمران خان کو موجودہ سیاستدانوں سے سب سے بہتر انسان تصور کرتا ہوں۔ مخلوق پاکستان کیلئے ہمیشہ اجتماعی اقدامات کرکے فلاحی کاموں میں اپنا الگ کردار بنایا ہے۔ کرکٹ کی دنیا سے لیکر فلاحی و سیاسی میدان میں اس کی شمار بہترین ترین کھلاڑیوں اور رہنمائوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس بات سے نظر انداز بھی ممکن نہیں کہ عمران خان نے اپنی زندگی کا ایک بڑی اور اہم حصہ ملک میں فلاحی کا موں میں بسر کی ہے بھلے اپنی سرمایہ کے ساتھ ساتھ لوگوں سے صدقات،ذکواة، خیرات، چندہ اکھٹا کرکے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال ونیمل کالج جیسے ادارے قائم کر کے پاکستانی تاریخ کو رقم کی ، اور25اپریل1996 کو پاکستانی سیاست دانوں کی سیاست سے مایوس ہو کہ اپنی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف تشکیل دے کر16سال تک مسلسل تبدیلی کی کارواں کو عروج بخشتے ہوئے تمام سیاسی ریکارڈز توڑ کر ہاشمی وقریشی جیسے سیاسی کھلاڑیوں کو بھی متاثر کر کے اپنی کشتی میں سوار ہونے پر مجبور کردیا۔
ہاشمی اور قریشی و دیگر سینکڑوں سیاسی شخصیات کی شمولیت کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی اور مضبوط جماعت تحریک انصاف بن گئی۔ تحریک انصاف آنے والے2013کی عام انتخابات میں ایک بڑی جماعت ثابت ہو سکتی ہے ،وجہ سیاستدانوں کی اصلیت نوجوان نسل نے پہچان کر اب صرف اور صرف عمران خان کو لانے کا فیصلہ ہے۔ تحریک انصاف کی مقبولیت اور سب بڑی جماعت ہونے پر پاکستان مسلم لیگ”ن” کو زیادہ نقصان ہے کیونکہ سب سے بڑی جماعت پیپلز پارٹی نے5سال حکومت کرکے اپنے تجو ریاں پھر لئیے اب باری,, ن،، لیگ کی ہے جس پر پنجاب کی سیاسی میدان میں تحریک انصاف غالب ہو رہی ہے۔ عمران خان کی مقبو لیت کو کم کرنے والے سیاسی اسکینڈل موجود نہیں تو پیدا کرنے کی کوششیں میں,,ن،، اور جے یو آئی لگے ہوئے ہیں۔

Khawja Asif
Khawja Asif

اب یہ بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ مسلم لیگ,,ن،، کے سینیئر رہنماء خواجہ آصف نے حالیہ پریس کانفرنس میں ایک سچی یا جھوٹی مگر اسکینڈل ضرور تیار کرکے پیش کی ہے خواجہ نے شوکت خانم میموریل ہسپتال کو عمران خان کی کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ شوکت خانم کو دی گئی زکواة کی رقم کو بیرون ملک منتقل کی گئی فطرات کے پیسے میں استمعال کئے گئے۔ عمران خان ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں غریبوں کے پیسے ہار گئے۔ خواجہ نے دستاویزی ثبوت کی بھی بات کی۔خواجہ کا موقف یہ بھی تھا کہ شوکت خانم ہسپتال کی آڑ میں کون سا کاروبار چلا رہے ہیں؟ کیا اس کے فوائد کینسر کے مریضوں کو واقعی پہنچ رہے ہیں۔ ہسپتال کی سالانہ آوٹ ریوٹ برائے مالی امور2009اور2010کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے ہسپتال میں مریضون کا مفت علاج کرنے کے نام پر ہر سال چندہ، ذکواة، خیرات،عطیہ کی مدد میںہونے والی آمدنی کو ریئل اسٹیٹ کاروبار میں لگا دیا جاتا ہے۔

2009اور2010کی رپورٹس کا جائزہ لینے سے معلوم ہواکہ عمران خان یہ رقم سمندر یار واقع 2 مختلف بے نام کمپنیوں کے سپرد ان میں سرمایہ کاری کی غرض سے نا معلوم ذریعے سے منتقل کرتے آرہے ہیں ان کمپنیوں کے مالکان کینسر ہسپتال کے بورڈ آف ٹرسٹ کے ممبر بھی ہیں۔عمران خان نے ذکواة ، فطرانے، صدقات، وخیرات کے21کروڑ روپیہ اپنے قریبی ساتھی امتیاز ایچ حیدری کے جیب میں ڈال دیا ہے21کروڑ کے عوض شوگر لینڈ لمیٹڈ سے ایک جائیداد خریدی جس کی مالیت خود شوکت خانم کے مالیانی رپورٹ کے مطابق 9کروڑ روپے ہے۔4دیگر بین الا قوامی اداروں کے سپرد بھی4.5ملین امریکی ڈالر اسی سے کئے گئے خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ کیا یہ حقیقت نہیں کہ اسلام اور اسلامی قوانین کی رو سے ذکواة،صدقے،خیرات کی رقم صرف اور صرف اسی مقصد کے لیئے ہی خرچ کی جا سکتی ہے جس مقصد کے لیئے عوام یہ رقم کسی کے حوالے کرے۔

Imran khan
Imran khan

خواجہ نے بذریعہ پریس عمران خان سے21کروڑ روپے کس کے جیب میں گئے اور کس ذریعے بیرون ملک منتقل کئے گئے؟ عمران خان کس کی اجازت سے یہ پیسہ باہر لے گئے؟ ان کو کس نے اجازت دی کی وہ ذکواة، فطرانہ،صدقات ، خیراتو چندہ کی رقم سے بازی، پراپرٹی کا کاروبار کریں؟ کیاعمران خان21کروڑ کی رقم کینسر کے مریضوں کو واپس کرینگے؟ کیا عمران خان قوم سے اس بد دیانتی دھوکہ دہی پر معافی مانگیںگے؟ خواجہ نے عمران خان کو اس حوالے سے ٹی پر مناظرہ کرنے کا چیلنج بھی کیا ہے۔ دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف اور شوکت خانم کینسر ہسپتال کے چیئر مین عمران خان نے خواجہ آصف کی پریس کانفرنس میں تمام الزامات کو گمراہ کن قرار دیتے ہو ئے کہا کہ انڈاؤنمنٹ فنڈ میںذکواة کا کوئی پیسہ استمعال نہیں ہوا ہے۔عمران خان اس انڈاؤنمنٹ فنڈ بورڈ میں شامل تک نہیں ہیں۔

عمران خان نے واضح طور پر کہا کہ ہمارے30لاکھ ڈالرز گارنٹی شدہ ہیں۔ یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ کے ایک اور رہنما ء حنیف عباسی نے الزام لگایا کے شوکت خانم کے بورڈآف گورنر کے اراکین پیسے لیتے ہیں۔جو ہم نے ان پر کیس کر دیا۔جو آج کل بھی عدالت میں چل رہا ہے۔عمران خان نے خواجہ آصف کے الزامات کے جوابات شوکت خانم کی ویب سائٹ پر بیلنس شیٹ کے ذریعے مو جود ہیں۔ کوئی رقم باہر نہیں گئی بلکہ باپر سے آئی تھی یہ کمپنی امتیاز حیدری کی تھی۔ عمران خان نے یہ واضح بھی تو کہا ہے کہ نواز شریف مجھ پر ایک روپیہ چوری کا الزام لگائیں میں انھیں عدالت لیکر جاوں گا۔ لیکن میں نواز شریف کی منی لانڈرنگ کا صحیح الزام لگاتا ہوں مجھے عدالت لے جائے۔
خواجہ آصف نے عمران خان کی کردار کے بجائے شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈنگ کو متاثر کرنے کے لیے یہ اسکینڈل پیدا کیا ہے تاکہ عمران خان کی مقبولیت میں کمی پیش آئے ،جس سے سیاسی فوئد ہونگے۔

PMLN
PMLN

ہاں اگر خدانخواستہ ن لیگ کے کارکن خواجہ آصف کے شکوک درست ثابت ہوتے ہیں تو اس بات کا فیصلہ بہت ضروری ہے کہ اصل مجرم کون ہے؟ کس نے کہاں اور کیسے غلطی یا جرم کیا ہے؟ جرم کی سزا مجرم کو قومی عدالتیں ہی دیں گی ۔اس بات کا جڑ سے پتہ لگانا ہے کہ عمران خان ملوث ہے بھی کہ نہیں ۔ مجھے یقین ہے کچھ نہیں ہوا ہے نہ ہی کوئی غلط پالیسی مرتب ہے ،کوئی جرم شوکت خانم ہسپتال کی آڑ میں ہو ہے نہ ہی ہونے کا کوئی عمران خان کی زندگی میں امکان بھی ہے ۔

اس بات کا فیصلہ ہونا انتہائی ضروری ہے خواجہ کی بات اعتماد توڑنے والی بات ہے اس الزام میں عمران خان کو نقصان کم بلکہ18 کروڑ عوام کو نقصان زیادہ ہوگا کیونکہ شوکت خانم پاکستان کی واحد کینسر ہسپتال ہے جو کینسر کے مریضوں اور غریبوں کا مفت علاج کرتی ہے (ن لیگ نہ دو دورہ حکومت میں تو ایسی کوئی اقدام نہیں کیا ہے) اس ہسپتال کو حکومت نے ایک روپیہ بھی مہیا نہیں کی ہے یہ سارا نظام عوام کی عمران خان پر اعتماد ہے کہ ذکواة، خیرات،صدقہ،فطرانہ، دیگر ہسپتال کی نظام کو جاری رکھتے ہیں جس سے لاکھوں لوگوں کو فری علاج ملتا ہے اور صحت یاب بھی ہو تے ہیں۔ لاکھوں لوگوں نے فائدے اٹھا ئے ہیں۔اگر عوام کا اعتماد و امید شوکت خانم ہسپتال سے ٹوٹ جاتا ہے تو بحال ممکن نہیں ہے دو سرے کینسر ہسپتال کے لیئے کھربوں روپیہ حکومت کو لگانا پڑے گی، جو میرے نظر میں ناکام سے ناکام جائے گا ۔

اس الزام کو سیاسی اسکینڈل بنانے کی کوششیں ملک کو نقصان پہچانے کی مترادف ہے۔ یہ بہت سنجدہ مسئلہ ہے اگر عمران خان نے یہ غلطیاں کی ہیں تو عمران خان سے عوام کا دل ٹوٹ جائے گا۔ اور خواجہ کا عوام شکر گزار ہوگا کہ عمران خان کی اصلیت عوام کے سامنے پیش کردی۔ اگر خواجہ جھوٹا نکلا، کوئی تسلی بخش ثبو ت پیش نہ کرسکے تو خداراایسے شخض کو پاکستان میں رہنے اور سیاست کی ہر گز اجازت نہیں ہونی چائیے۔ کیونکہ یہ اسکینڈل عمران خان کی ذات کو نہیں شوکت خانم کو بدنام کرنے کی ایک گھنونی سازش ہے تاکہ کینسر زدہ کوگ تڑپ تڑپ کر رہ جائیں۔

shaukat Khanum
shaukat Khanum

اس سے ہسپتال کی نظام کوبہت نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کون فاتح ہوتا ہے جو فاتح ہوتا ہے فیصلہ اسکا ہونا چائیے۔عمران خان فاتح ہوتا ہے تع عمران کا ہاتھ ن لیگ کی گریبان ہو ، شوکت خانم بھی فاتح ہوتا ہے شکوکت خانم کی مریضوں کی ہاتھ اور خواجہ آصف کی گریبان ہو۔ اگر خواجہ کے الزامات درست ہوئے تسلی بخش ثبو ب بھی پیش کرتے ہیں تو عمران خان کو سیاست چھوڑنی (بقول عمران خان ) ہوگی ۔
اگر خواجہ غلط نکلے تو اسے کڑھی سے کڑھی سزا دینی ہوگی تاکہ کسی اور میں ایسی ہمت نہ ہو کہ کسی ادارے کے خلا ف سازش کرے ۔ اس اسکینڈل میں جو فاتح ہوگا فیصلہ بھی فاتح کا ہی ہونا چائیے ، ورنہ اس قوم کے ساتھ دھوکہ کرنے والے لا تعداد ہی ہیں یہ بات حقیقت ہے کہ عمران خان ایسے اسکنڈل کا حصہ نہیں ہو سکتا کیونکہ عمران خان دوسروں سے بہت الگ قسم کا لیڈر ہے فاتح عمران خان ہی ہوگا ۔اگر نہیں تو فیصلہ فاتح کا ہی ہے ۔ تحریر:آصف یٰسین لانگو

Share this:
Tags:
imran khan Khwaja Asif pti خواجہ آصف شوکت خانم عمران خان کرپشن
Previous Post ملکہ : النوراکیڈمی ملکہ میں تقریری مقابلہ منعقد ہوا
Next Post نور پھلوان
Asif ali zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close