Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان بمقابلہ پٹوار خانہ

February 3, 2012 0 1 min read
Zeeshan Ansari
Zeeshan Ansari
Zeeshan Ansari

زمانہ طالب علمی میں جب کرپشن پر مضمون لکھنا کا موقع ملتا تو محکمہ تعلیم ،پولیس اور کتا ب پبلیشروں کی شامت آتی کیونکہ اس وقت میڈیا اور طالب علم دوستوں سے صرف سکول کلرک کی کرپشن کی عجیب عجیب داستان سننی پڑتی اور دل میں آروزپیدا ہوتی کہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے سکول کا ہیڈماسٹر یا کالج کا پرنسپل لگ کر کلرک حضرات کواسلام کے قانون کے مطابق جاب کرنے کا درس دیا کروں گا اور آنے والی نسل کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع مہیا کرنے کے لئے اقدامات کروں گا ۔میرے جو دوست موٹر سائیکل استعمال کرتے تھے وہ پولیس میں اعلیٰ عہدہ کا ارادہ کیے ہو ئے تھے تا کہ طالب علموں اور ڈرائیور حضرات کو ماہانہ ٹیکس سے نجات دلائیں گے اور اعلیٰ حکام سے درخواست کریںگے کہ پولیس کا نسٹیبل کی تنخواہ دوگنا ہ کر دی جائے تاکہ وہ اپنی ملازمت ایماندای سے ادا کرسکے اور رشوت سے دور رہے ۔میرے ان دوستوں کی خواہش تو میاں شہباز شریف نے اپنی رکنیت بحال ہونے کے بعد پنجاب پولیس کی تنخواہ میں دو گنا ہ اضافہ کر دیا مگر کلرک خضرات اب تک وہیں کے وہیں کھڑے ہیں۔
کیا محکمہ پولیس اور کلرک ہی سب سے زیادہ کرپشن کرتے ہیں ؟کیا کرپشن پیسے کی ہی ہوتی ہے ؟یا وقت کا ضیا ع بھی کرپشن میں آتا ہے ؟ایک اندازہ کے مطابق وقت ضیا ع میں پٹواری کا شعبہ اول پوزیشن پر آتا ہے اور زمینوں کے کاغذات میں ردوبدل بڑی آسانی سے کرتے ہیں ۔پٹواری کلچر سے متعلق پاکستان میں ایک لطیفہ بڑ ی مقبولیت رکھتا ہے ۔ایک پٹواری صاحب کا کسی گلی محلے سے گزرہوا تو کتا انجان آدمی کو دیکھ کر بھونکھنے لگا ۔پٹواری نے اپنی زنبیل میں رکھی کتابیں سنبھالتے ہوئے کتا کو جانے والی نظروں سے دیکھا اور نہایت حقارت سے کہاتمہارے پاس بھی ایک آدھا مرلہ زمین ہوتی پھر تم سے پوچھتا کے کیسے بھانکتے ہو مجھ پر ۔خیر یہ تو ایک واقعہ ہے ۔
تیس اکتوبر 2011ء کو عوام کے دکھوں کو دل میں سمائے ،نوجوان ،بزرگوں ،عورتوں اور بچوں کے لیڈر عمران خان نے بھی عوام کو پٹوار خانہ کی ناقص کارکردگی پرکڑی نظر ڈالتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا(جس کی وجہ سے پٹواریوں نے بھی عمران خان کے آگے محاذ بنان شروع کر دیا ہے) اور رعوام کواپنے منشور میں ایک روشنی کی کرن دکھائی کہ اقتدار کے ایوانوں میں آکروہ  پٹوار خانہ کو راہ راست پر چلائیںگے اور تما م زمینوں کے کاغذات کو اون لائن کر یں گئے ۔تاکہ عوام کے کاغذات میں ردوبدل نہ ہو سکے اور ان کے حصول میں حائل رکاوٹیں دور ہوجائیںاورعوام آزادی سے زمینوں کی خریدوں وفروخت اور نام کی درستگی کروا سکیں۔
کیا عمران خان کو اپنے منشور کی تکمیل میں ایک سال سے زیادہ عرصہ لگنایقینی ہے؟یہ تو آئندہ الیکشن کے بعد ہی پتہ لگے گایا پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد ۔عمران خان نے اپنی زندگی میں بڑی بڑی رکاوٹوں کا مقابلہ کیا ہوگا؟اور کامیابی حاصل کی ہوگی مگر اب عمران خا ن کا مقابلہ پٹوار خانہ سے پڑگیا ہے۔اخباری او ر انٹر نیٹ کی نیوز کے مطابق عمران خان کے حریف کے ذہینوں میں بے چینی کی لہر دور اٹھی ہے اور ان کے درمیان جنگ کیلئے صفیں درست ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
لاہور جلسے کے بعد عمران خان کی ہمدردی اپنے دلوں میں رکھنی والی عوام اپنے بچوں کو یہ خوشخبری سنائی کہ اب پاکستان کی عوام کو اپنی جائیداد کا تحفظ ملے گا اور پٹوار مافیا سے نجات میسر آئے گئی ۔مگر عوام کو اایک خوف یہ بھی تھا کہ اب تک جو بھی پٹواری کے خلاف جہاد کی آواز بلند کرتا ہے اس کا انجام برا ہی ہو ا ہے ۔بیشتر اوقات اسسٹنٹ کمیشنر ،DCOاور کمیشنر حضرات کو اپنی فرائض کی انجام دہی میں پٹواریوں کے سامنے جھکنا پڑا ہے بیشک اس میں پٹواری حضرات کی ہی غلطی کیوں نہ ہو۔
بے شک پاکستان ایک ٍترقی پذیر ،ناخواندہ ،بے روزگار ،گداگار ،ٹیکنالوجی سے محروم  ملک ہے اور اس کا دوست ہمدرد ملک ہمیشہ طعنے دیتا رہتا ہے ۔کیا امریکہ کے پٹواری بھی اس طرح کرپشن کرتے ہیں؟جی ہاں !اور امریکہ کے پٹواری اپنے پاکستانی بھائیوں سے 100نہیں ہزاروں گنا آگے ہیں اور تیز ہیں ۔وہ کیسے ؟1980میں ڈینس ہوپ  اور کونر ایمبیسی کمپنی کا آغاز کیا ،جو چاند پر 22-100ڈالر فی ایکڑکے حساب سے زمین فروخت کر رہی ہے اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ وہ باقاعدہ رجسٹری ،نقشہ اور فرد بھی جاری کرتی ہے۔کمال تو یہ ہے کہ امریکہ کے ساتھ ساتھ اس کے ترقی یاقتہ ،پڑھے لکھے ،دولت مند ،عقلمند اور ٹیکنالوجی کے 7ممالک(جرمنی ،برطانیہ ،آئرلینڈ ،آسڑیلیا ،نیوزی لینڈ ،جاپان ،چین ) میں بھی یہ کام جاری ہے۔
اس کمپنی نے اب تک 300000ایکڑ زمین فروخت کر دی ہے اور اس کے خریدار وں میں دن دگنی رات چوگنی اضافہ ہو رہا ہے اور ان کی تعداد 35لاکھ سے اوپر ہے اور ایک اور مزے کی بات سنئے کہ ان کے کسٹمر پاکستانی عوام کی طرح ان پڑھ اور بے روزگار افراد نہیں بلکہ ڈاکٹر ،وکیل ،پولیس افسران کے ساتھ سابق امریکی صدر جمی کارٹر اور رونالڈدیگن اور بالی ووڈ لے 15نامور فلمی ستارے اور امریکی ناسا کمپنی کے 30ملازمین بھی شامل ہیں ۔یقیناََ آ پ یہ پڑھ کر حیران ہونگے کہ اس فراڈ کا کسی کو علم نہیں تو دوستو واضح رہے کہ امریکی کانگرس نے تو ڈینس لوپ کو گولڈمیڈل اور نیشنل لیڈر شپ ایوارڈ سے نوازا ہے ۔قارئین اب آپ ہی اندازہ لگا ئے کے پٹوار خانہ کی طاقت کتنی ہوتی ہے جو اگر کبھی ناراض ہو جائے تو ملکی معاملات کو ہلا کررکھ دیتے ہیں۔
عمران خان پٹوار خانہ کی درستگی کیوں چاہتا ہے؟پٹوار خانہ وہ مقام ہے جس سے ملکی خزانے کو سالانہ اربوں روپے فائدہ ہو سکتا ہے جو حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے نہیں ہورہا ۔کیونکہ فیس کی ادائیگی کا طریقہ بذریعہ بنک نہیں ہوتی۔
پٹواری بیشک عہدے کے لحاظ سے اتنا طاقتوار نہیں اور اس کا سکیل اور تنخواہ بھی اتنی پر کش نہیں ، لیکن اس کے اختیارات اور طاقت اسسٹنٹ کمیشنر سے بھی زیادہ ہے ؟  زمین کی لین دین میں پٹواری ایک اہم ستون کا درجہ رکھتا ہے اور اگر پٹواری حضرات ناراض ہوکر ہڑتال پرچلے جائیں تو پھر ریاست کی انتظامیہ کے پائو ں کے نیچے سے زمین نکل جاتی ہے اور ان کے مطالبات منظور کرنے پڑتے ہیں ۔پٹواری یونین کی طاقت کی وجہ سے بیشتر تحصیل دار،اسٹنیٹ کمیشنر اور کمیشنر شکایات پرکاروائی نہیں کرتے کیونکہ اگر پٹواری کو معزول کیا تو پٹواری یونین ہڑتال پرجاسکتے ہیں اور10سے15دن ان کو منانے اور میڈیا کو اپنے خیالات دیتے گزرجائیںگے اور اس کے علاوہ میٹنگ پر علیحدہ سے اخراجات آئیں گے ۔ عمران خان کا منشور بھی دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح ردی کی ٹوکری میں پڑے رہے گا ؟یا عوام کو 63سال سے مشکلات میں کمی آئے گئی ؟عمران خان اینڈ کمپنی کو اقتدار کے ایوانوں میں آکر نئے پٹواریوں کی ٹریننگ کر نی چاہیے اور تمام سیا سی بھرتیوں کو خاتمہ کرنا ہوگا اور ایم پی اے، ایم این اے سے آزاد پٹواری بھرتی کرنا ہو گا اور جلد از جلد پوری دنیا کی طرح تمام ریکارڈز کو اون لائن کرنا ہوگا ۔عوام کو جدید ممالک کی طرح ایمیل کے ذریعے اپنے کاغذات کی درستگی کی سہولت مہیا کرنی پڑے گی ۔
یہ تو آنے والے وقت میں ہی پتہ چلے گا کہ عمران خان اپنے منشور میں کامیاب ہوتے ہے یا پٹواریوں کے آگے سر جھکا کر آرام سے AC روم میں اپنی 15سال کی نیند پوری کریں گے؟ ۔راقم کی درخواست ہے کہ جلداز جلد پاکستان کے تمام ریکارڈ اونلائن کیا جائے ور عوام کو کودرپیش مسائل کا جلدازجلد حل تلاش کیا جائے تاکہ وہ اپنے زندگی احسن طریقے سے گزار سکے۔
تحریر:  ذیشان انصاری

 

Share this:
Tags:
corruption imran khan pakistan Zeeshan Ansari پولیس عمران خان کرپشن
karachi arrest
Previous Post کراچی: ایس آئی یو پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار
Next Post ہمارا ملک خودمختار ہے یا کوئی امریکی ریاست
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close