Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوامی امنگوں اور خواہشات کی تکمیل

January 10, 2012 0 1 min read
pakistan
pakistan
pakistan

آزادی سے مراد ایسا ماحول جہاں نہ صرف انسان کھلی فضا میں سانس لے سکے بلکہ جہاں سب کوبرابری کی بنیادپرحقوق میسرہوں اورکسی پربھی کسی قسم کی غیرقانونی قدغن نہ لاگوہوتمام انسان دائرہ قانون میں رہتے ہوئے بغیرکسی دبا اپنی مرضی ومنشا اور اطمینان قلب کے ساتھ ہروہ عمل کرسکیں جس سے کسی دوسرے شخص کوتکلیف یانقصان نہ پہنچے ۔آزادی ہر شخص کاپیدائشی حق ہے اسے چھینا نہیں جاسکتا۔یہ حق قدرت کا عطا کردہ ہے اور تمام مذاہب اور معاشرے اس شخصی حق کو تسلیم کرتے ہیں لیکن ساتھ ہی اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ دنیا میں ہمیشہ کمزور پرطاقتورنے غلبہ پانے کی کوشش کی ہے۔
یکم جنوری 2012  کوایم کیوایم نے بیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کر ادیا، اس میں نئے صوبے بنانے کی تجویز پیش کی گئی ہے، ایم کیوایم کے پچیس اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل ایک اور 239میں ترمیم تجویز کی گئی ہے آئین کے آرٹیکل ایک میں تجویز کر دوہ ترمیم میں کہا گیاہے کہ صوبہ ہزارہ بنایا جائے ، جبکہ پنجاب کے جنوبی علاقوں میں ایک یا زیادہ صوبے بنائے جائیں، آئین کے ارٹیکل 239کی شق4کو نکالنے کی تجویز بھی دی گئی ہے اس شق میں اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ صوبوں سے متعلقہ ترامیم کیلئے پارلمنٹ کی دو تہائی اکثریت سے منظوری کے علاوہ متعلقہ صوبائی اسمبلی سے بھی دوتہائی سے ترمیم کی منظوری حاصل کی جائے۔ اس کے علاوہ ایم کیوایم نے صوبہ پنجاب میں جنوبی پنجاب پر مشتمل نیا صوبہ یا نئے صوبے اور خیبر پختونخواہ میں ہزارہ خطہ پر مشتمل نیا صوبے سے متلعق سینیٹ میں دو الگ االگ قراردیں جمع کر ادی ہیں۔
ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کر وانے کے بعداس بحث کے لئے منظور کر لیا گیا تو اس موضوع پر گرما گرم بحث چھڑ گئی ، ایک طرف جہاں ا یم کیوایم کے اس عمل سے نئے صوبوں کے حامیوں کے جذبات کی صحیح معنوں میں ترجمانی کی گئی ہے وہیں دوسری جانب اسے مسلم لیگ ن اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑرہاہے۔اصل میں مخالفت قرارداد کی نہیں بلکہ ایم کیوایم کی ہے اس لئے مسلم لیگ ن اور عوامی نیشنل پارٹی نے ایم کیوایم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام لگاتے ہوئے اسے ایم کیوایم کی ہزاہ وال اور سرائیکی صوبوں کی قراردادکو خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں مداخلت قرار دی جبکہ مسلم لیگ ن کی جانب سے کراچی میں فوجی آپریشن اور فوجی عدالتیں قائم کرنے کی باتیں کی جانے لگی ہیں کیا یہ دوسرے صوبوں میں مداخلت کی بات نہیں ہے ؟اور ان کا یہ بھی کہناہے ایم کیو ایم کا ان علاقوں میں کوئی رکن اسمبلی تو کجا کوئی کونسلر تک نہیں پھر ایم کیوایم کو ان کا اتنا درد کیوں محسوس ہورہاہے ۔یہ سیاسی جماعتیں ٹھیک کہتی ہیں کہ وہاں ایم کیوایم کا ایک کونسلر تک نہیں لیکن یہ قطعی ضروری نہیں کہ جہاں ایم کیوایم کا کوئی عوامی نمائندہ موجودہوتو ایم کیوایم کوصرف ان کی فکر کرنی چاہیے، ایساشاید دوسری سیاسی جماعتیں کر تی ہونگی مگر ایم کیو ایم ایک ایسی جماعت ہے جو ہر مظلوم ومحکوم اورمحرومیوں کے شکار عوام کے بنیادی حقوق کی نا صرف فکر کرتی ہے بلکہ ان کو حق دلانے کے لیے اپنی تمام تر توانائی بروئے کار لاتی ہے۔نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے اس بحث نے ملک گیر سطح پر ایک قومی مسئلے کی شکل اختیار کرلی ہے اور ملک کی اکثریت جن میں عوام اور سیاسی جماعتیں شامل ہیں اس بات کو تسلیم کر رہی ہیں کہ ایم کیو ایم نے نئے صوبے بنانے کی جو تجویز پارلیمنٹ میں پیش کی ہے وہ واقعی پاکستان عوام کے دیرینہ مطالبات میں سے ایک اہم مطالبہ ہے ۔ ان سب الزامات پر بحث کر کے ایم کیوایم نے وہ کام کر دکھایا کہ جو مسلم لیگ ن اور عوامی نیشنل پارٹی نہ کرسکیں ، جب بھی سرائیکی صوبہ اور ہزارہ وال صوبہ بنے گا تو اس کا سب سے زیادہ کریڈٹ ایم کیو ایم کو جائے گا کہ اس نے ان علاقوں کے عوام کے جذبات کی نہ صرف ترجمانی کی بلکہ عملی جدوجہد بھی کی۔
خصوصا سرائیکی صوبہ اور ہزارہ صوبہ کا مطالبہ سب سے پہلے ایم کیوایم نے اپنے منشور کا حصہ بنایا جبکہ جناب الطاف حسین کی جانب سے فاٹا میں بھی قبائلستان صوبہ بنانے کا مطالبہ سامنے آیااوردو ٹوک الفاظ میں کہاہے کہ صوبہ سندھ کی دھرتی ایک ہے اور ایک رہے گی سندھ دھرتی کی تقسیم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستان میں نئے صوبوں کی آواز اٹھنے کے حوالے سے تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں کہ نئے صوبوں کی آواز آخر کیوں اٹھی ایسی کیا وجہ ہوئی کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی عوام نے نئے صوبوں کی بات کی ہے ۔ نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ اپریل 2010میں شروع ہوا جب 8اپریل 2010اٹھارویں ترمیم میں صوبہ سرحد کا نام تبدیل کرکے صوبہ خیبر پختونخواہ رکھا گیا ۔اس عمل کے خلاف صوبہ خیر پختونخواہ کے ہزارہ ڈویژن کی عوام نے سخت ردعمل وتحفظات کاا ظہارکر تے ہوئے ا لگ صوبے کے قیام کا مطالبہ کر دیا جس کے بعد ہزارہ ڈویژ ن کی عوام نے خیبر پختونخواہ سمیت دیگر علاقوں میں صوبہ کا نام تبدیل کرنے پر بے شمار احتجاجی مظاہرے کیے جو تاحال جاری ہیں۔پھر12اپریل2010 کوہزارہ کے صدر مقام ایبٹ آباد میں پر تشدد مظاہروں میں پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ سے 12افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ جس کے بعد ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے نے زور پکڑا۔
مضبو ط اکائیاں مضبوط وفاق کی علامت ہے کیونکہ وفاق اکائیوں سے مل کر بنتا ہے نہ کہ وفاق سے اکائیاں بنتی ہیں اسلئے نئے صوبے بننے سے وفاق کوکوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا ۔نئے صوبے ایک ہو ںیا زیادہ اس سے وفاق کو کو ئی فرق نہیں پڑتا ۔ صوبائی خود مختاری کسی بھی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہے یہی وجہ ہے کہ جس نے بھی اپنی اکائیوں کو خود مختاری دی انہوں نے دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کی پوری دنیا کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو معلو م ہوتا ہے ہر ملک نے وقت کے ساتھ ساتھ نئے صوبوں کو انتظامی بنیادوں پر تشکیل دیا اور اپنے ملک و قوم کیلئے طاقت اور ترقی کی راہیں ہموار کیں ہیں۔ یہ حقیقت اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جن کی چند مثالیں آپ کے سامنے پیش ہیں ، یونان میں 1940کی دہائی میں 39صوبے تھے جو موجودہ قت میں بڑھ کر 147صوبے ہوگئے ہیں۔ بالکل اسی طر ح ہمارے پڑوسی ملک بھارت میں آزادی کے وقت صرف 9صوبے تھے بھارت نے اپنی ریاستوں کو انتظامی بنیادوں پروسیع کرتے ہوئے نئے صوبوں کی بنیاد ڈالی اور آج بھار ت میں 28 صوبے اور 7وفاقی حکومت کے زیر انتظام مرکز ہیں ۔ایران کے پاس 1950تک 12صوبے تھے لیکن موجودہ وقت میں وہاں 31صوبے ہیں اور دہشت گردی میں گھرے ہوئے ملک افغانستان میں اس وقت 34صوبے ہیں جنہیں انتظامی بنیادوں پر مزید اضلاع میں تقسیم کیا گیاہے ۔ ایسے بہت سے ممالک ہیں جو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کررہے ہیں۔
لہذا ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں جتنے زیادہ صوبے ہونگے ملک اتنی ہی زیادہ ترقی کریگا اور طاقتورومضبوط ہوگا ۔لہذا ہم چاہتے ہیں کہ تمام پہلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے جہاں جہاں نئے صوبوں کی آواز بلند ہورہی ہے وہاں وہاں نئے صوبے بنادئیے جانے چاہے تاکہ خدنخواستہ پھر کوئی سانحہ سقو ط ڈھاکہ جیسا واقعہ پیش نہ آسکے لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اس مسئلے کو انتہائی سنجیدگی سے حل کرنے کی مخلصانہ کوششیں کی جائیں نہ کہ بحث برائے بحث کا راستہ اپناتے ہوئے اس مسئلے کو سنگین اور ناقابل عمل بنا دیا جائے، اس تمام صورتحال کودل و دماغ سے اور منطقی انداز سے حل کرنے کی ضرورت جتنی آج محسوس ہوتی ہے اواس سے پہلے کبھی نہ ہوئی، چنانچہ جلد از جلد ملک کے وسیع تر مفاد میں اس مسئلے کو عوامی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔
تحریر :  اسد شیخ

Share this:
Tags:
MQM national assembly pakistan Punjab آزادی قومی اسمبلی
Previous Post سیاست کے نام پر مذہبی اقدار کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عبد الرشید
Next Post پیر پگارہ لندن میں انتقال کر گئے
pir pagara

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close