Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوامی راج

January 24, 2013January 24, 2013 0 1 min read
Tariq Butt
Zulfiqar Ali Bhutto Socialism
Zulfiqar Ali Bhutto Socialism

1917کا انقلابِ روس اس دھرتی کا انتہائی حیرت انگیز واقعہ تھا جس نے زارِ روس جیسے متکبر اور سفاک حکمران کے اقتدار کا خاتمہ کر دیا تھا۔ کارل مارکس کی فکر سے متاثر ہونے والے لینن نے جس جرات اور بے جگری سے شہنشائیت کے جو رو جبر کو برداشت کیا تھا اس سے بڑے بڑے سورماؤں کو پسینہ آجاتا تھا۔ لینن اور اس کے رفقائے کار کی جدو جہد آخرِ کار رنگ لائی اور ایک سوشلسٹ روس دنیا کے نقشے پر ابھرا جس کی دیکھا دیکھی ساری دنیا سوشلزم کے نعروں کی زد میں آگئی۔ ایک زمانے میں سوشلسٹ ہونا بھی عظمت کی علامت گردانا جاتا تھا۔ پوری دنیا میں مزدوروں کے حقوق کی خاطر تحریکیں منظم ہوئیں اور پاکستان بھی اس سے محفوظ نہ رہ سکا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے سوشلزم ہماری معیشت ہے کا نعرہ بلند کر کے سارے محروم طبقات کی محبتیں سمیٹ لیں۔ وہ سوشلزم کو اپنی پوری جزیات کے ساتھ تو نافذ نہ کر سکے لیکن عوام کے دلوں میں پیدا ہونے والے جذبات کو سمجھنے اور انھیں ایک بہتر مستقبل دینے کیلئے وہ ہمیشہ نعرہ زن رہے۔

سوشلزم کے نعرے نے انھیں جو شہرت اور مقبولیت عطا کی وہ آج بھی قائم و دائم ہے۔ انقلابِ روس کے بعد زارِ روس کے محل اور اس کے سارے خزانوں کا وارث لینن ٹھہرا۔ اب اسے ہی اس بات کا فیصلہ کرنا تھا کہ وہ زارِ روس کی طرح عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنا چاہتا ہے یا پھر ایک سچے انقلابی ہونے کا ثبوت دیتا ہے۔ لینن کی روح میں چونکہ ایک سچے انقلابی کا بسیرا تھا لہذا لینن نے زارِ روس کے محلوں میں رہنے کی بجائے مزدوروں کے لئے بنائے گئے ایک چھوٹے سے کوارٹر میں رہنے کا فیصلہ کر کے تاریخ کے دامن کو ایک بالغ نظر انقلابی کی انسانی محبت کے انمٹ جذبوں سے بھر دیا۔دنیا کی سب سے بڑی سلطنت کا سربراہ ، زارِ روس کی بے پناہ دولت کا وارث، انقلابیوں کی آنکھ کا تاارا ،جس کے ایک اشارے کی خاطر دنیا بھر کے انقلابی اس کے چاروں طرف حلقہ بنائے کھڑا ہونے اپنے لئے باعثِ افتخار سمجھتے تھے لیکن لینن نے اپنے لئے چنا بھی تو ایک مزدور کی حیثیت کے مطابق رہنے کا گھر۔اسے نہ تو خز انوں کی کمی تھی اور نہ ہی دولت کی کمی تھی۔

اس کے پاس مکمل اختیارات بھی تھے اور وہ کسی کے سامنے جواب دہ بھی نہیں تھا لیکن اس نے پھر بھی سب کچھ عوام کی فلا ح و بہبود کی نذر کرنے کا فیصلہ کر کے سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔ اس کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ ہمیشہ آدھی روٹی کھایا کرتا تھا، کسی نے اس کی وجہ پوچھی کہ تم پوری روٹی کیوں نہیں کھاتے تو اس کا جواب تھا کہ جب مجھے یقین ہو جائے گا کہ میرے ملک میں سب کو پوری روٹی میسر ہے تو اس دن میں بھی پوری روٹی ضرور کھائوں گا۔ وہ ملک جہاں پر سرمایہ داروں ، نوابوں اور جاگیر داروں کو چن چن کر ختم کیا گیا تھا ایک خاص مدت گزرنے کے بعد وہی ملک پھر سرمایہ داروں کی گرفت میں ہے۔ لوگ پھر اسی جبر کا شکار ہیں جس سے انھیں 1917 میں لینن نے نجات دلائی گئی تھی۔ وہ انقلاب جس کا منبہ عوام کی طاقت تھی اب دولت کی طاقت کا اسیر ہو چکا ہے۔

Qayam e Pakistan
Qayam e Pakistan

قیامِ پاکستان کا مقصد سوائے اس کے اور کچھ بھی نہیں تھا کہ یہاں پر اسلام کے عادلانہ نظام کو رو بعمل لایا جا ئے اور اس نشاةِ ثانیہ کو ھاصل کیا جائے جو کبھی مسلمانوں کا طرہِ امتیاز ہوا کرتا تھا۔ لیکن اقبال و قائد کے اسی پاکستان کو مفاد پرستوں نے اس پیغام سے اتنا دور کر دیا ہے کہ اب وہ پیغام ایک خواب و خیال نظر آتا ہے۔ بیسویں صدی کی سب سے بڑی جمہوریت پسند شخصیت قائدِ اعظم محمد علی جناح کے ملک پر فوجی جنتا کے شب خونوں نے اسے لہو لہان کر کے اس کے تشخص کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ غیر جمہوری قو تیں اور ان کے پر وردہ حواری اسی پاکستان کے مالک بن بیٹھے جو جمہوری عمل کی سب سے بڑی اور خوبصورت علامت ہے۔ آج کا پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں شدت پسندی نے اس کا پر امن چہرہ بگاڑ دیا ہے اور اسے اقوامِ عالم میں ایک ایسے مقام پر کھڑا کر دیا ہے جہاں پر اس کی انتہا پسندی اس کی رسوائی کا باعث بن رہی ہے۔ آمرانہ قوتوں کی پشت پناہی نے ایک ایسا کلچر متعارف کروایا ہے جس کی رو سے پاکستان کا شمار ایسے مماک میں ہو تا ہے جہاں پر ایک مخصوص طبقے کی حکمرانی ہے اور اپنی اس حکمرانی میں وہ عوام کی شرکت کو کسی بھی حال میں برداشت کرنے کے لئے بالکل تیار نہیں ہیں۔

جمہوریت کے نام پر وہ انھیں بلیک میل بھی کرتے ہیں اور ان کا استحصال بھی کرتے ہیں لیکن انھیں حقِ حکمرانی تفویض کرنے پر تیار نہیں ہو تے۔ پاکستان کے سارے بڑے بڑے خاندانوں نے اپنے اپنے علاقے بانٹ رکھے ہیں۔ سیاسی دنگل انہی کے دمیان ہو تا ہے اور ایوانوں میں وہی عوام کے نمائندے بنتے ہیں۔ منتخب ہونے کے بعد عوام کی جو وہ درگت بناتے ہیں وہ پھر بیان سے باہر ہے۔ ان کا مقصد اسمبلیوں میں عوام کی خدمت کرنا نہیں ہوتا بلکہ وہاں جا کر مال و دولت بنانا ہوتا ہے لہذا وہ دولت سے اپنی جیبیں بھرنا شروع کر دیتے ہیں اور عوام منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان دنیا میں کرپشن کے لحاظ سے دنیا کا تیتیسواں (33 واں) ملک ہے ہر سو کرپشن اور لوٹ مار کا راج ہے اور اس میں کسی کی کوئی تخصیص نہیں ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ معاشرے کی بنیادیں جن اعلی و ارفع اصولوں پر تعمیر ہو نی ہوتی ہیں ان بنیادیں کو ایک زمانے سے ہم نے خود اپنے ہاتھوں سے تباہ و برباد کر دیا ہوا ہے۔ اب جس معاشرے میں ہم زندہ ہیں اس کی بنیادیں مال و دولت اور جاہ و ہشم پر استوار ہو چکی ہیں لہذا ہر شخص حصولِ دولت کا پجاری بنا ہوا ہے اور حصولِ دولت میں جائز ونا جا ئز کی تمیز اٹھ گئی ہے۔ تاریخ کا یہ اٹل فیصلہ ہے جو معاشرہ بھی مفادِ عاجلہ کی قبا حتوں کا پیرو کار بنتا ہے اسے جلد یا بدیر تباہ و برباد ہونا ہوتا ہے۔

Tahir Ul Qadri Long March
Tahir Ul Qadri Long March

اس کے مٹ جانے میں کوئی شک و شبہ نہیں ہوتا لیکن آنکھوں پر حرص و ہوس کی پٹی اس انجام کو دیکھنے سے قاصر کر دیتی ہے۔ تاریخ کے اوراق اس طرح کی قوموں کے ذکر سے بھرے پڑے ہیں جس میں عدل و انصاف کی عدم موجودگی نے انھیں صفحہِ ہستی سے حر فِ غلط کی طرح مٹا دیا تھا لیکن وہ اپنی عیاشیوں اور غیر انسانی رویوں کی وجہ سے اس تباہی کو دیکھنے سے محروم تھے۔ اب اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم ایک باعزت اور ترقی یافتہ قوم کی حیثیت سے اپنا مقام بنائیں اور دنیا ہمیں عزت و وقار سے نوازے تو ہمیں اس فرسودہ نظام سے چھٹکارا حاصل کرنا ہو گا جس نے امیر و غریب کے درمیان ایک خلیج پیدا کر کے متوسط طبقے کو اقتدار کے ایوانوں سے بہت دور کر دیا ہے۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اس غصب شدہ حق کو عوام کو لٹانے کی خاطر لانگ مارچ اور دھرنا دیا تاکہ عوامی حاکمیت کا خواب شرمندہِ تعبیر ہو سکے۔ پاکستان کے جاگیردارانہ اور سرمایہ دارانہ ذہن کی حامل شخصیتیں اور خاندان انھیں ایسا کرنے کا کبھی بھی مو قع فراہم نہیں کریں گی کیونکہ اس سے ان کے اپنے مفادات کو سخت زدپہنچے گی جو انھیں کسی بھی صورت میں گوارا نہیں ہو گی۔ لیکن دھرنے کے شرکاء نے جس استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اس سے تبدیلی کی خو شبو کو محسوس کیا جا سکتا ہے۔

سب چور ہیں قاتل ،میرے اطراف میں لیکن کب تک میں بھلا ،خوف کے محشر میں رہوں گا واعظ تو ڈراتا ہے، میری موت سے مجھ کو۔۔۔۔مقتل میں مجھے دیکھنا، کیسے میں سجوں گا30 نومبر1967کا دن تاریخِ پاکستان کا ایک انتہائی یاد گار دن ہے کیونکہ اس دن قائدِ عوام ذولفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی تھی اور روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ بلند کیا تھا۔ عوام کے عزتِ نفس اور ان کے مساویانہ حقوق کی بات کی تھی۔ اس نے اعلان کر دیا تھا کہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہیں لہذا ان کی رائے مرضی اور منشاء کے بغیر ریاست کوئی بھی فیصلہ کرنے کی اتھارٹی نہیں رکھتی۔ صدیوں کے استحصالی نظام کے اندر یہ بالکل انوکھی اور منفرد آواز تھی جس نے محروموں ، کمزوروں ، محکوموں ، بے کسوں اور خاک نشینوں کو جینے کی نئی راہ دکھائی تھی۔ اس آواز میں اتنی دلکشی تھی اتنی رعنائی تھی کہ پلک جھپکنے میں اس آواز نے ہر انسان کو اپنا ہمنوا بنا لیا تھا۔ قیامِ پاکستان کے بعد ضرورت اس امر کی تھی کہ قیامِ پاکستان کے مقاصد کو ایک دفعہ پھر عوام کی عدالت میں پیش کیا جاتا اور ان کی ر ضا مندی اور حمائت سے اسے روبہ عمل لایا جاتا۔

Quaid e Azam
Quaid e Azam

قائدِ اعظم محمد علی جناح کی رحلت کے بعد مسلم لیگ کی ساری قیادت ذاتی مفاد ات کی اسیر ہو کر عوام سے کٹ چکی تھی اور محلاتی سازشوں کا شکار ہو کر حکومتی معاملات سر انجام دے رہی تھی۔اسے عوامی فلا ح و بہبود او ر ملکی ترقی سے کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ ان کا وا حد مقصد اپنے اقتدار کو قائم رکھنا رہ گیا تھا جس سے عوام میں مایوسی اور بد دلی پھیل رہی تھی۔ ان حالات میں قائدِ عوام ذولفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھ کر انھیں نئے انقلاب سے روشناس کروا یا تھا۔1970کے انتخابات پی پی پی کی مقبولیت کا نقطہ عروج تھے کیونکہ اس میں متوسط طبقے کو سامنے لایا گیا تھا۔ ایسے ایسے لوگ اقتدار کے ایوانوں میں پہنچے تھے جھنیں ان کے علاقے کے چوہدری اپنے برابر بٹھانا بھی اپنی توہین سمجھتے تھے۔ چھ سالوں تک پاکستان کے گلی کوچے عوامی اندازِ سیاست سے جگمگاتے رہے۔ ہر سو عوام کا راج تھا اور عوامی حقوق کا شور تھا۔ جیالوں کی ایک ایسی جماعت تیار ہو گئی تھی جو عوامی اندازِ سیاست اور جمہوری قدروں کی امین بن کر ابھری تھی لیکن وقت کے بے رحم ہاتھوں نے اس پروگرام کے حاملین کے ساتھ بھی وہی کچھ کیا جو تاریخ میں ہر انقلاب کے ساتھ ہوا کرتا ہے۔

عوامی حقوق کا نعرہ بلند کرنے والی اس جماعت پر بھی جاگیرداروں ، سرمایہ داروں اور نوابوں نے قبضہ کر لیا اور روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ دھیرے دھیرے پیچھے ہٹتا چلا گیا۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پی پی پی اب بھی پاکستان کی سب سے زیادہ ترقی پسند اور ماڈرن جماعت ہے لیکن ذوالفقار علی بھٹو کی رحلت اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد اس کے عوامی اندازِ سیاست پر ضعف کے آثار طاری ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ یہ جماعت ایک دفعہ پھر اسی اندازِ سیاست کا علم لے کر باہر نکلے جس کی راہ ذولفقار علی بھٹو نے دکھائی تھی۔ پی پی پی کے پاس وقت بہت کم ہے کیونکہ اس کے وزرا اور حکومتی اہلکاروں کی اکثریت عوام سے دوری اختیار کر کے پی پی پی کی مقبولیت ور اس کی شہرت کو نقصان پہنچا رہی ہے جس کا تدارک بہت ضروری ہے۔ پی پی پی میں ایک مخصوص گروہ عوامی خدمت کی بجائے ذاتی خدمت میں مصروف ہے۔ اگر عوام سے ان وزرا کی بیزاری اور دوری کا یہی انداز رہا تو پی پی پی کو سخت نقصان کا احتمال ہو سکتا ہے جس کی روک تھام کرنا اعلی قیادت کی ذمہ داری ہے۔

تحریر : طارق حسین بٹ

Tariq Butt
Tariq Butt
Share this:
Tags:
Land public power révolution ruler zulfikar ali bhutto حکمران دھرتی ذوالفقار علی بھٹو
Maulana Yahya Abbasi Speech
Previous Post جمیت علماء اسلام کراچی کے زیراہتمام گڈ اپ ٹاؤن میں منعقدہ سیاست مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس سے مولانا محمد غیاث اور دیگر کا خطاب
Next Post آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ ہی اللہ
Aqeel Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close