پاکستان کی تمام محب وطن سیاسی جماعتیں ، صحافت اور معاشرہ ،عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ ووٹ کا استعمال کرتے وقت یہ خیال رکھیں کہ جس فرد کو آپ ووٹ ڈال رہے ہیں وہ دیانتدار ،محب وطن ، قوم کا مخلص اور باکردار ہو جو اشیاء خوردونوش کی سستی اور معیاری فراہمی کا باعث بنے دیدازیب ہاوسنگ سکیم کم قیمت پر عوام کے لیے مہیاکرسکے ہر گز ،ہرگز، ایسے فرد کا چناؤ نہ کریں جس نے پاکستان کے قومی خزانے سے لوٹ مارکی ہو مافیا کا حصہ رہا ہو اور خصوصاً عوامی خدمت سے محروم رہا ہو۔التماس ان تمام قومی اداروں سے جو انتخابات سے کسی نہ کسی طرح منسلک ہیں ، عوام کی رہنمائی فرمائیں۔منجانب قومی ادارہ صحافت اسلام آباد ،پاکستان
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
