Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عہد کی پاسداری

August 9, 2012 0 1 min read
Tariq But
Tariq But
Tariq But

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انھوں نے مفاہمتی سیاست کا علم بلند کر کے سب کو حیران کر رکھا ہے ۔ بیسویں آئینی ترمیم سے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری اور نگران حکومتوں کی تشکیل میں جسطرح ا پو زیشن کو برابر کا رول عطا کیا گیا ہے کل تک اس کا تصور کرنا بھی محال تھا۔ اپوزیشن میں رہ کر پندو نصاح کرنا ،مطالبات کرنا ،اصولوں کی رٹ لگانا ،نصیحتیں کرنا، دانشوری بکھیرنا۔فلسفے بگارنا اور اندازِ حکمرانی سکھانا بڑا آسان ہوتا ہے لیکن اقتدار کی کرسی پر بیٹھ کر اپنے اختیارات سے دست بردار ہونا بہت بڑے دل گردے کا کام ہو تا ہے۔

آصف علی زرداری نے اٹھارویں ترمیم کے ذریعے بحثیتِ صدر ا پنے تمام ا ختیارات پارلیمنٹ کو واپس لو ٹا کر جمہوریت کو جو قوت عطا کی ہے وہ پاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے۔ایک ایسی دنیا جہاں پر اختیارات کی بھوک پائی جاتی ہو وہاں پر اپنے اختیارات سے دست کش ہونا بڑے دل گردے کا کام ہوتا ہے جس کا بھر پور مظا ہرہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کر کے مخالفین کو چاروں شانے چت کر دیا ہے۔ پبلک ا کائونٹس کمیٹی کی چیر مینی اپو زیشن کے حوالے کر کے جس جمہوریت پسندی کا ثبوت دیا ہے وہ بھی بالکل منفرد ہے۔

صوبائی خود مختاری کا زہریلا ناگ جسطرح وفاقِ پاکستان کو ڈسنے کیلئے پھن پھیلائے کھڑا تھا اسے بھی قابو میں کر کے صوبوں کو اختیارات کی منتقلی کو یقینی بنا یا گیا تاکہ صوبائی حکومتیں عوام کی بہتر انداز میں خدمات سر انجام دے سکیں ۔ بہت سے محکمے جو وفاقی حکومت کے زیرِ نگرانی تھے انھیں صوبوں کو منتقل کرنے کا کام اس جماعت نے کیا جو مرکز میںخود اقتدار کے سنگھا سن پر بیٹھی ہو ئی ہے۔

وفاقی حکومت کے اس ایک اقدام نے بہت سے علیحدگی پسندی کے رحجانات کی حوصلہ شکنی کی ہے ۔بلوچستان کا معاملہ بالکل مختلف ہے اور عالمی سازشوں کا شاخسانہ ہے لہذا اسے صوبائی خود مختاری کے مسئلے سے جوڑ کر سمجھنا درست نہیں ہے۔ بلوچستان کے مسئلے سے نپٹنے کیلئے بہت سے آپشن کھلے ہوئے ہیں اور حکومت ان پر سنجیدگی سے عمل پیرا بھی ہے لیکن اس کے حل میں کافی وقت لگ سکتا ہے کیونکہ یہ مسئلہ عالمی سازشوں کے ہاتھوں میں کھلونا بنا ہوا ہے ۔ہر قومی ایشو پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرنا اور انھیں اعتماد میں لے کر رمورِ سلطنت طے کرنا صدرِ پاکستان آصف علی زرداری جیسے دلیر انسان کا کام ہی ہو سکتا ہے۔

اپوزیشن کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ اسی خیر سگالی کا مظا ہرہ کرے تا کہ ایک ایسا جمہوری کلچر پروان چڑھے جس میں دوسرے اداروں کی مداخلت کے امکانات معدوم ہو جائیں۔ہم نے تو ماضی میں اپوزیشن کو ملک بدر ہوتے ہوئے یا جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہی دیکھا ہے۔ آصف علی زرداری اسکی سب سے واضح مثال ہیں جنھوں نے زندگی کے قیمتی گیارہ سال زندانوں کی نظر کئے تھے ۔ جس ملک میں سیف الرحمان جیسے لوگوں نے مخا لفین کا ناطقہ بند کر رکھا ہو اور انھیں عدالتوں میں گھسیٹ گھسیٹ کر ان کو چھٹی کا دودھ یاد دلا رکھا ہو اس ملک میں اپوزیشن سے کوئی تعرض نہ کیا جائے اور اسے کھلا چھوڑ دیا جائے بالکل ناقابلِ یقین لگتا ہے لیکن سچ یہی ہے کہ ایسا ہی ہو رہا ہے۔ اسی ملک میں حکمران جماعت کے وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو عدالتی حکم پر اپنا عہدہ چھوڑنا پڑا تھا اور دوسرا وزیرِ اعظم بھی اسی راہ کا مسافر بننے والا ہے جب کہ اپوزیشن سے کوئی تعرض نہیں کیا جا رہا،وہ شترِبے مہار بنی ہو ئی ہے اور عدلیہ کے ساتھ مل کر حکومت کے لتے لے رہی ہے اور حکومت بے بس نظر آ رہی ہے۔

nawaz sharif
nawaz sharif

میاں محمد نواز شریف اگر اب بھی اپنی ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھیں گئے تو پھر وہ کبھی بھی سبق نہیں سیکھ سکتے۔کچھ بھی ہو جائے انھیں جمہوری قدروں اور پارلیمنٹ کی بالا دستی کا ساتھ دینا چائیے کیو نکہ صرف پارلیمنٹ ہی واحد ادارہ ہے جسے عوام منتحب کرتے ہیں اور جو عوام کی امنگوں کی ترجمان ہوتی ہے۔ ہر ایسا ادارہ جو پارلیمنٹ کی بالا دستی کو چیلنج کرتا ہے یا اس کی تکریم کو پائوں تلے روھندنے کی جسارت کرتا ہے اس کے ساتھ مزاحمت ضروری ہے کیونکہ پارلیمنٹ ملکی سلامتی اور یکجہتی کی علامت ہو تی ہے اور یہی پا کستان کو متحد اور یکجا رکھ سکتی ہے۔ ١٩٧٠ میں پارلیمنٹ کے وجود کو تسلیم نہ کرنے سے مشرقی پاکستان علیحدہ ملک بنا تھا لہذا پارلیمنٹ کے تقدس کی اہمیت کا احساس ہر شخص اور ادارے کو کرنا چائیے۔ ذاتی اختلافات اپنی جگہ پر اور ذاتی اختلافات کو اپنی جگہ پر رہنا بھی چائیے کیونکہ یہی جمہوریت کا حسن ہو تا ہے لیکن ایک بات کا عہد ہو نا چائیے کہ جو ادارہ بھی پارلیمنٹ اور ا س کے منتخب وزیرِ اعظم کے خلاف مہم جوئی کا مرتکب ہو گا اسے اس مہم جوئی سے روکا جائیگا۔ایسے ہر ادارے کے خلاف قانون سازی ہو نی چائیے تاکہ پارلیمنٹ کی بالا دستی قائم رہے۔

سوال پی پی پی یا مسلم لیگ کی حکومتوں کا نہیں ہے سوال پارلیمنٹ کی خود مختاری کا ہے اور جس ملک کی پارلیمان خود مختار نہیں ہوتی وہ قومیں کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتیں۔میرا پختہ یقین ہے کہ ملک کی تقدیر کو بدلنے کے فیصلے صرف پارلیمنٹ ہی کر سکتی ہے،کوئی ادارہ اپنی پیشانی پر جتنا جی چاہے آزادی اور و خو د مختاری کا تاج سجا لے وہ ملک کا مقدر نہیں بدل سکتا کیونکہ ملک کی تقدیر بدلنے کا اسے اختیار نہیں ہو تا ۔ ملک کا مقدر صرف منتخب قیادت کے ہاتھوں ہی سنورتا ہے۔ذولفقار علی بھٹو کے دور کے جرات مندانہ اقدامات ، محترمہ بے نظیر بھٹو کے عہد کے زریں کارنامے، میاں محمد نواز شریف کے عہد کے یاد گار فیصلے اور سید یوسف رضا گیلانی کی حکومت کے متفقہ فیصلے ہمیشہ پارلیمنٹ کی طاقت سے ہو ئے ہیں اور اس روش کا جاری و ساری رہنا ضروری ہے کیونکہ اسی سے پاکستان کو استحکام نصیب ہو سکتا ہے۔

جمہوریت میں اکثریتی فیصلے قابلِ احترام بھی ہو تے ہیں اورنافذ العمل بھی ہو تے ہیں۔اسمبلی کے اندر اپنی رائے پر تشدد امیز رویہ اختیار کرنا یا اپنی رائے کو حرفِ آخر تصور کرنا جمہوری روح کے منافی ہے۔سید یوسف رضا گیلانی نا اہلی کیس میں مسلم لیگ (ن) نے جسطرح کیغیر اخلاقی رویوں کا اظہارکیا تھا وہ غیر جمہوری رویے تھے۔ کسی کو موقف رکھنے پر کو ئی اعتراض نہیں ہے لیکن اپو زیشن نے پارلیمنٹ کے اندر جس طرح اپنے مو قف کا اظہار کیا تھا وہ انتہائی غیر شائستہ اور پر تشدد تھا۔قوم کے نما ئندے آپس میں دست و گریبان ہوں تو اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے۔جنھوں نے قوم کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی کیلئے مثال بننا ہے ان کے اپنے ہاتھ دوسروں کے گر یبا نوں تک پہنچ رہے ہوں تو پھر قوم کے نوجوانوں کے کردار و افعال کی تربیت کی ذمہ داری کس پر ڈالی جائے گی؟مفاہمت ، برداشت، بردباری اور تحمل وہ خصائص ہیں جن کی قوم کو اشد ضرورت ہے اور یہ سارے خصائص کا منبہ ہمارے منتخب نمائندے ہونے چائیں ۔

مجھے یقین ہے کہ اگر ہمارے منتخب نمائندے خود کو اس مقام تک لے جانے کا عملی پیکر بن جائیں تو پھر پوری قوم انہی کے نقشِ قدم کی پیروی کرتی ہو ئی ان تمام خصائص کی جیتی جاگتی تصویر بن جائیگی لیکن افسوس تو اسی بات کا ہے کہ ہمارے منتخب نمائندے اس معیار کو قائم کرنے میں سر خرو نہیں ہو سکے۔ وہ ذاتی رنجشوں، نفرتوں ،عداوتوں اور مباحث میں اتنے تلخ ہو جاتے ہیں کہ برداشت کا دامن ان کے ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے۔زیادہ بڑھکیں مارنے والا اور زیادہ دشنام طرازی کرنے والا خود کو زیادہ کامیاب او ر محبِ وطن تصور کرنے لگ جائے تو پھر ایسی سوچ پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔ایسے منفی رویے کسی بھی لحاظ سے قابلِ ستائش نہیں ہو سکتے لہذا ان پر روک ضروری ہے ۔جیت اسی کی ہوتی ہے جو برداشت اور تحمل سے دوسروں کی تنقید کو سن کر دلائل و براہین سے اس کا جواب دیتا ہے۔ پوری قوم میں اگر یہی انداز اجاگر ہو جائے تو بہت سے معاشرتی اور معاشی مسائل خود بخود حل ہو جائیں اور قوم کا قبلہ درست ہو جائے گا۔

وقت آ گیا ہے جس میں ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ کیا ہم نے عوامی امنگوں کے ترجمان وزیرِ اعظم کی اسی طرح درگت بنانی ہے یا اس نظام کی بنیادی خرابیوں کو جس کی وجہ سے اس طرح کے حادثات رونما ہو سکتے ہوں ان کا سدِ باب کرنا ہے ۔میاں محمد نواز شریف دو بار اس ملک کے وزیرِ اعظم رہ چکے ہیں اور ملک کے مقبول سیاسی راہنمائوں میں ان کا شمار ہو تا ہے ہیں لہذا ان کا اندازِ سیاست عمران خان ، جماعت اسلامی، جمعیت العلمائے اسلام اور دفاعِ پاکستان کو نسل جیسا نہیں ہونا چائیے۔ان کی جماعت کے پاس پنجاب کی حکمرانی کے ساتھ ساتھ قومی اسمبلی میں بھی ٩٥ سیٹیں ہیں اور اپوزیشن لیڈر کا عہدہ بھی انہی کے پاس ہے لہذا اس جمہوری نظام کو جس نے انھیں اقتدار کے گھوڑے پر بٹھانا ہے اس کے تحفظ کیلئے آگے بڑھنا ہو گا ۔

asif ali zardari
asif ali zardari

جذباتی، سطحی اور بچگانہ سیاست کو خیر باد کہہ کر ایک مدبر سیاست دان ہو نے کا ثبوت دینا ہو گا کیونکہ جمہوری نظام کو بچانے کی ذمہ داری ان کے کندھوں پر سب سے زیادہ ہے کیونکہ ان کی حکمرانی پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں ہے جس کی مرضی اور منشاء کے بغیر بڑے فیصلے نہیں ہو سکتے ۔ انھیں یاد ہو نا چائیے کہ انھوں نے جمہوریت کی بحالی کیلئے محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ میثاقِ جمہو ریت پر دستخط کئے تھے اور پاکستان میں جمہوریہت کو بچانے کیلئے ایک عہد کیا تھا اور عہد بڑے مقدس ہو تے ہیں۔ محترمہ بے نظیر بھٹو تو جمہوریت کی جنگ لڑ ٹے لڑتے شہید ہو گئی ہیں لہذا اب میاں محمد نواز شریف کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ جمہوریت کی شمع کی حفاظت کر یں تا کہ کو ئی بھی سیاست دانوں کو بد عہدی کا طعنہ نہ دے سکے۔

شہیدوں کے ساتھ کئے گئے وعدوں کی پاسداری کرنا اخلاقی ، مذہبی اور آئینی ذمہ داری بن جاتی ہے اور جو کوئی بھی شہیدوں کے ساتھ کئے گئے عہد سے بے وفائی کا مرتکب ہو تا ہے وہ ناکام و نا مراد رہتا ہے۔تحریر : طارق حسین بٹ

 

Share this:
Tags:
Chief Election Commissioner government آصف علی زرداری چیف الیکشن کمشنر حکومت
New york
Previous Post نیو یارک میں نکول کیڈمین کا گھر ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر میں فروخت
Next Post معجزہ ہمارے عہد میں بھی ہو گیا ہے .. غزل
night and water

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close