گجرات( جی پی آئی) ڈی پی او گجرات شہزاد بخاری نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر فول پروف سیکورٹی کے انتظامات بنانے کیلئے ضلع بھرمیں پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں انہوں نے بتایا کہ ضلع گجرات میںامن وامان برقراررکھنے کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں عید الاضحی کے اجتماعات کی حفاظت کیلئے 3500کے قریب پولیس ملازمین مساجد اور دینی درسگاہوں کے باہر ڈیوٹی سرانجام دینگے اور کسی بھی ممکنہ حادثہ سے نمٹنے کیلئے چوکس رہیں گے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
