لو چاند پھر سے عید کا ہے جگمگا گیااُمت رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مژدہ سنا گیایر غمزدہ کے چہرے پہ چھایا ہے ایک سرور رمضان جاتے جاتے بھی خوشیاں لُٹا گیاہے عید عود سے کہ جو آتی ہے بارباردن عید کا حزاں کو بہاراں بنا گیاآل نبی کا ذکر عبادت خدا کی ہے قرآن میں تو حکم مودت ہے آگیانعیمی گلے لگاؤ سبھی کو کہ عید ہے نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حسین کا یہ سبق ہے سکھا گیا
شاعر : غلام مصطفی النعیمی
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
