Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غافل شہری اور مثالی ملک

January 24, 2013 0 1 min read
Zardari And Raja Pervez Ashraf
Zardari And Raja Pervez Ashraf
Zardari And Raja Pervez Ashraf

آج کل ملک بھر میں حکومت اور باقی تمام اعضاء کو شفاف، فرض شناس اور مکمل طور پر ایماندار بنانے کی بات زوروں پر ہے۔ جمہوریت میں ایسا ہونا بھی چاہیئے، مگر سوال تو پھر وہی اٹھایا جائے گا کہ حکومت اور باقی تمام اداروں میں کام کرنے والے شخص جب اسی معاشرے اور اسی ملک سے لئے جا سکتے ہیں تو ایسے میں حکومت اور اداروں کو چلانے کے لئے ایماندار اور فرض شناس شخصیت کہاں سے لائے جائیں گے؟ اس سوال کا کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے، کیونکہ ہم سب کو ہی سب کچھ کرنا اور سنبھالنا ہے۔

یہ ہمارا ہی بنایا ہوا نظام ہے جو ہم سے ہی اچھی یا بُری بنتی ہے، تبھی شخصیت کی سوچ میں تبدیلی کے خطرناک نتائج آج کل سامنے آ رہے ہیں۔ اگر نظام ٹھیک طرح سے کام کر رہا ہوتا تو ہر طرف سے تبدیلی کی بات نہ اٹھائی گئی ہوتی۔ صرف حکومت اور حکومتی اداروں میں کام کرنے والے لوگوں میں خدمتِ احساس جگانے سے ہی کچھ نہیں تبدیل ہونے والا، شخصیت کی سوچ بدلے گی تو خاندان، معاشرہ ، ضلع اور قوم کی سوچ خود بدل جائے گی۔

شخصیت کی سوچ اچھی تعلیم اور اچھے ٹی وی پروگراموں کے ذریعے سے بدلی جا سکتی ہے، لیکن سنجیدہ ہونا تو دور کی بات ہے ہم اس کی طرف کسی طرح کی توجہ بھی دینے کو تیار نہیں۔ایسے میں سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ کسی درخت کی جڑ میں کیڑے لگ جائیں اور اس کی ٹہنیوں پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکائو کرنے سے بیماری کا علاج کیسے ممکن ہو پائے گا۔

اگر ہم لوگ اپنی روایت اور ثقافت کی بات کرتے ہیں تو کچھ لوگ مذہب اور منافقت میں الجھا کر موضوع کی سنجیدگی کو ہی ختم کرنے کے دَر پہ لگ جاتے ہیں، جب کہ روایت اور ثقافت سے مراد انسانوں کے اقدار کی بات ہی تو کرنا مقصود ہوتا ہے۔ انہی اقدار سے دور ہو جانے کی وجہ سے شخصیتوں کا رویہ جانور جیسا ہوتا جا رہا ہے ،مطلب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ آج صرف اپنے لئے ہی جی رہا ہے۔ اسی بدلتی ہوئی سوچ کی وجہ سے منظم، عامل، اور عدلیہ کے ساتھ صحافت کے دامن پر بڑے بڑے نشان نظر آ رہے ہیں، لیکن داغ قدرتی نہیں لگتے۔

اس داغ کو دھونے سے ہی تمام شفافیت نکھر کر سامنے آ سکتی ہے۔ان داغوں کو قدرتی اس لئے کہا جا سکتا ہے کیونکہ ان چاروں ستونوں میں کام کرنے والے اشخاص اسی معاشرے کا حصہ ہیں، اصل میں احتجاج، سرکاری مشینری کو ٹھیک کرنے کی بجائے اخلاقی تعلیم اور اچھے ٹی وی

ں کے لئے ہونے چاہیئں۔ آج کی نسل کو اگر بہترین تعلیم کا زیور میسر آجائے تو وہ مثالی شہری بنایا جا سکتا ہے۔

Media
Media

ٹی وی اور میڈیا آج زیادہ تر خاندانوں کا حصہ بن گیا ہے جس کی وجہ سے ٹی وی کا اثر بچوں پر ماں باپ اور استاد سے کہیں زیادہ ہوتا نظر آرہا ہے اس لئے میڈیا کے ذریعے گھر خاندان میں بہتر ماحول دے کر مثالی ملک کے ان نونہالان کو اچھے اچھے اسباق دے کر ایک وسیع اور شفاف درخت کی مانند بنایا جا سکتا ہے۔ ہمارے بچوں میں یوں تو وطن سے محبت اور فرض شناسی کے جذبات کُوٹ کُوٹ کر بھرے ہیں بس ضرورت ہے تو اس امر کی کہ ان کے جذبات اور احساسات کو کس طرح اجاگر کرایا جا سکتا ہے جس سے وہ اپنے اندر حرکت محسوس کر سکیں۔

پُرانے سال نے جو مسئلے دیئے تھے ہمیں
یہ سالِ نو ہمیں ان مسئلوں کا حل دے دے
ہم اپنے اہلِ وطن کو خوشی کے گوہر دیں
ہمارے دل کو خدا جذبۂ عمل دے دے
کہتے ہیں کہ ایک سے زیادہ افراد کے اکھٹے ہونے سے ایک خاندان وجود میں آتا ہے۔ خاندانوں کے ملنے جلنے سے محلہ، شہر اور معاشرہ تعمیر ہوتا ہے۔ اسی طرح بات کو اور وسیع کیا جائے تو کچھ گائوں کو ملا کر ایک ترقی سیکشن وجود میں آتا ہے، کچھ ترقی شدہ علاقوں کو ملا کر ایک تحصیل اور کئی تحصیلوں کو ملا کر ایک ضلع بنایا جاتا ہے۔ پھر کچھ اضلاع کے گروپ کو ایک کمشنری اور کئی کمشنریوں کو ملا کر ایک ریاست کی تشکیل کی جاتی ہے۔

اور پھر انہی ریاستوں یا صوبوں کو ملاکر ایک ملک کی تعمیر ہوتی ہے۔ (اور لازمی ہے کہ اسی طرح ملکوں کو جوڑ کر پوری دنیا تخلیق کی گئی ہوگی) خاندان سے لے کر ریاست یا صوبوں تک کی بنیاد ایک ہی ہوتی ہے اگر شخص کا لفظ ہٹا دیا جائے تو تمام اداروں کا وجود خود بخود ہی ختم ہوتا نظر آئے گا۔

اس کے باوجود آج یہ خیال بہت عام ہو گیا ہے کہ معاشرے کا ماحول خراب ہو تا جا رہا ہے۔ جمہوریت کے تمام حصہ کرپٹ اور لاپروا ہو گئے ہیں، ملک اور معاشرہ کی کسی کو فکر ہی نہیں ہے۔ تمام ہی فرد و افراد ذاتی مفاد کی تکمیل میں لگے ہوئے نظر آرہے ہیں۔فرض پر عمل کرنا شاید کسی کی ترجیح میں شامل ہی نہیں ہے۔ اسی طرح کے اور دیگر واقعات جو کسی نہ کسی چوراہے، فٹ پاتھوں، گائوں کی چوپالوں کے ساتھ بس، ٹرین ، ہوائی جہاز، اور دیگر سواریوں کے سفر کے دوران یا کسی بھی بحث کی جگہ پر سننے کو عام طور پر مل ہی جاتے ہیں۔ اس طرح کے حالات و واقعات کو سننے کے بعد یہی سوال اٹھتا ہے کہ معاشرہ، محکمہ، وزارت، حکومت یا قوم کوئی تو ہے نہیں، جو ان کی اپنی کوئی سوچ ہو، تو پھر یہ سب خراب کیوں نظر آ رہے ہیں۔

ویسے تو ان سوالوں کا جواب تلاش کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ جواب تو بالکل سیدھا سادھا سے ہے کہ ان سب کی بنیاد شخص ہے اور شخص بھی کسی اور ملک کے نہیں، بلکہ اسی ملک کے ہیںجو خاندان اور معاشرہ سے لے کر منظم، عاملہ، عدلیہ، اور صحافت کو سنبھال رہے ہیں۔ مطلب صاف ہے کہ اگر زیادہ تر جگہ ایک ہی جیسا آلودہ ماحول نظر آتا ہے تو نظام سنبھالنے کی ذمہ دار کرپٹ اور لا پرواہ کیوں نظر آتے ہیں۔

تو کہیں نہ کہیں شخصیت ہی خرابی کے دہانے پر ہے ۔ اس وقت ملک میں چاروں طرف کا ماحول نہ صرف خراب دکھائی دے رہا ہے بلکہ زوال پذیر بھی ہے۔کسی ایک کے کچھ کرنے سے نہ سب کچھ صحیح ہو سکتا ہے اور نہ ہی سب کچھ غلط ، اس لئے ہم سب کو مل جل کر معاشرے کی ابتدائی اوور ہالنگ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ کرپشن ، بیروزگاری، دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، اور دوسرے مسائل میں گھرے ہوئے ملک اور عوام کو خوشگوار فضا میں لانے کے لئے پُل کا کام سر انجام دے سکیں۔

dead bodies pakistan
dead bodies pakistan

یہ بد ترین صورتحال ہے جس کی فکر میں ملک کا ہر شہری خاص طور پر باضمیر اہل وطن اس وحشیانہ طرزِ عمل کو بند کر دینا چاہتے ہیں ، ویسے بھی برادر کُشی کے اس کاروبار میں مارنے اور مرنے والے دونوں کے لئے کوئی راہِ نجات نہیں ہے اس طرح کے واقعات سے دنیا کو یہی پیغام جا رہا ہے کہ اسلام میں تشدد اور خون خرابہ کی پوری آزادی ہے (نعوذ باللہ) حالانکہ اسلام بنیادی طور پر امن ، عافیت اور خیر سگالی کی تعلیم دیتا ہے۔

آج ان تمام معاملوں پر اکھٹے ہوکر سوچنے اور پھر اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آنے والا وقت ہم سب کا بہتر مستقبل ہو ۔ آج کے حالات و واقعات کو دیکھ کر تو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ آنے والا وقت اور زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے، کیونکہ ملک کے غافل شہریوں (غفلت کی نیند سونے والے) سے بہترین ملک کی تشکیل مشکل دکھائی دیتا ہے۔ اس لئے بہتر ہے کہ ہم کروٹ لے کر سونے کے بجائے سب مل کر ملک کو مضبوط بنانے کے لئے کوشاں ہو جائیں۔ اللہ رب العزت ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
person program system شخصیت شہری غافل نظام
Young Doctors Strike
Previous Post ینگ ڈاکٹرز کی لاہور اور ملتان میں9 واں روز بھی ہڑتال جاری
Next Post پشاور : اسکول میں آگ لگنے کے باعث 14 بچے زخمی
Peshawar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close