Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غلام احمد بلور کا صدر کو ریلوے بند کرنے کا صائب مشورہ

October 21, 2011 0 1 min read
Railway Station
Railway Station
Railway Station

حضرت علی  کا قول ہے کہ حکومت اور اقتدار آنی جانی شے ہے جو چیز باقی رہے گی وہ اچھی شہرت یا بدنامی ہے۔اور آج ہم اِس بات کو کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کررہے ہیں کہ موجودہ حکومت جو اپنی مدت کو ہنستے گاتے پوری کرنے کے قریب تر ہے اِس کے حصے میں شایداچھی شہرت سے زیادہ وہ دوسری چیزآئی ہے جس کا ذکر مندرجہ بالا قولِ میں ہے اور اِس کے ساتھ ہی ہم اپنی ایک اور بات کو آگے بڑھانے کے لئے یہ بھی عرض کرناچاہئیں گے کہ کسی چیز کو اتنامت تراشو کہ اِس کا وجودہی مٹ جائے۔اور یوں موجودہ حکومت اپنے قیام کے اول روزہی سے کچھ اداروں اور اشخاض کو تراشنے کے چکرمیں پڑکرنہ صرف اِن کے وجود کے لئے خطرہ بن رہی ہے بلکہ اب تک کے اپنے بنے بنائے وقار کو بھی مجروح کرنے اور اِسے مٹانے کے درپے ہے اور اِسی کے ساتھ ہی جبکہ چارسو اِسے تنقیدوں کا سامنہ ہے اب حکومت کو یہ بات خود ہی تسلیم کرلینی چاہئے کہ یہ شروع دن ہی سے اپنے پرائے کی سازشوں کا شکار رہی ہے اور یہ جن سے آج تک چھٹکارہ نہیں پاسکی ہے اور شاید ہی وہ وجہ ہے کہ اِسے اندرونی اور بیرونی طور پر بھی پریشانی کا منہ دیکھناپڑا ہے جس کی وجہ سے اِس کی پالیسی سازی متاثر ہوئی اور ملک کے بیشتر اداروں میں بروقت پالیسی سازی نہ ہونے کی وجہ سے اِن اداروں کا وجود بھی خطرات سے دوچار ہے جن میں سرِ فہرست محکمہ ریلوے،پانی وبجلی ، گیس اورتوانائی جیسے دیگر شعبے اور محکمے اِن دنوں شدیدمالی مشکلات کے باعث بحرانوں کا شکار ہیں۔ اگرچہ آپ بھی یقینا ہماری اِس بات سے بڑی حد تک متفق ضرور ہوں گے کہ سابق حکومتوں کے ادوار تک توجیسے تیسے ہماراریلوے کا نظام کبھی آمدنی اور کبھی خسارے میں چلتارہامگر آج افسوس کے ساتھ یہ کہناپڑرہاہے کہ جب سے موجودہ مصالحت پسند صدر زرداری کی حکومت برسرِ اقتدار آئی ہے تواِس نے اپنی ایک اتحادی جماعت کے ایک رکن(جناب غلام احمد بلورجو نہ صرف ایک منجھے ہوئے سیاست دان ہیں بلکہ اِن کی شخصیت کئی حوالوں سے منفرد مقام کی حامل ہے جس میں اِن کا محب الوطنی اور ملک کو ترقی و خوشحالی سے ہمکنار کرنے کا جذبہ سرِ فہرست ہے اِن تمام خوبیوں سے مالامال رہنے والی ہمارے ملک کی یہ عظیم المرتب شخصیت) کوجب سے وفاقی وزیرریلوے بنایاہے تب سے ہی ہر خاص و عام کے مشاہدے میں یہ بات آنی شروع ہوگئی تھی کہ ہمارے ریلوے کے نظام کا آہستہ آہستہ زوال شروع ہوگیاہے اور کسی کو یہ اندازہ ہرگز نہیں تھاکہ ریلوے کا اتناعبرت ناک انجام بھی ہوجائے گاکہ دنیاکے دوسرے ممالک اِس سے عبرت حاصل کریںگے۔ اور تو اب حقیقت یہ ہے کہ اِن سطور کے رقم کرنے تک ہمارے ریلوے نظام کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ شایدیہ اِن نااہل وفاقی وزیرریلوے کی فرسودہ منصوبہ بندیوں اور ناقص حکمتِ عملیوں کاہی نتیجہ ہے کہ محکمہ ریلوے اپنی خستہ اور زبوحالی کے باعث ختم ہوکررہ گیاہے اِس کا اندازہ اِس بات سے بھی آپ کرسکتے ہیں کہ اب اِس کے پاس اپنے ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لئے بھی رقم نہیں ہے دوسری جانب یہ حقیقت گزشتہ دنوں اس وقت عیاں ہوئی جب ریلوے ملازمین نے اپنی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے خلاف پورے ملک میں ایک ساتھ ریل کا پہیہ روک کا اپنابھرپور احتجاج کیاتو حکومت اور صدرزرداری کے کانوں پربھی جوں رینگی تو انہوں نے ریلوے ملازمین کے اِس بنیادی مسئلے کے حل کی جانب فوری توجہ دی اور صدرزرداری نے اپنی تمام دیگر مصروفیات ترک کرتے ہوئے ریلوے کے احتجاجی ملازمین کے اِس جائز مسئلے کے فوری حل کے لئے ایوان صدر میں ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا اور( یہاںہم جیسے کئی کروڑ پاکستانی یہ بات اب تک سمجھ نہیں پائے ہیں کہ معلوم نہیں صدر کا بلایاجانے والا یہ ہنگامی اجلاس محض دکھاوے اور میڈیامیں خبروں اور تصویروں کی صرف زینت بننے کی حد تک ہی محدودتھا یا ….؟؟)جیسا کہ صدرزرداری نے حقیقی معنوں میں سات یوم کے اندراندر ریلوے کے احتجاجی ملازمین کی تنخواہوں اور پیشن کی ادائیگی جیسے مسئلے کے لئے فنڈزجاری کرنے کی خصوصی ہدایت جاری کی ہے ا ِس پر عمل بھی ہوگا یا نہیں….؟ اس کااندازہ تو چند دنوں میں ہوہی جائے گا۔کہ صدرکی ہدایت کیاہوئی اور فنڈزکا کیابنا۔   بہرحال! ہم اِس موقع پربس یہی کہیں گے کہ یہ صدر ِ مملکت جناب آصف علی زرداری کی ایک اچھی کوشش تھی جس نے کئی ماہ سے تنخواہوں اور پنشن سے محروم ریلوے ملازمین میں پائے جانے والے غم وغصے کوبڑی حدتک کم کرنے میں بڑی حد تک معاونت کا کام کیا تو ادھروفاقی وزیرریلوے غلام احمدبلور نے بھی اجلاس میں محکمہ ریلوے میں پیداہونے والے بحران کی وجہ سے اِس کی متاثر ہوتی ہوئی کارکردگی کے حوالے سے تفصیل بتاتے ہوئے اِس بات کا انکشاف کیاکہ لگ بھگ تین ، ساڑھے تین سالوں سے محکمہ ریلوے میں انجنوں کی کمی اور خرابی اور اِسی طرح ڈیزل کی کمی اور ملازمین کی عدم دلچسپی کے باعث محکمہ ریلوے کو ما ل برداری میں شدید مشکلات کا سامنہ کرناپڑرہاہے جس کی وجہ سے ریلوے کو9ارب یا اِس سے بھی زائد روپے کا رخسارہ ہواہے یعنی سمجھ لیجئے کہ یہی وہ رخسارہ ہے جس کی وجہ سے ریلوے کی آمدنی صفر ہوکررہ گئی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ یہاں حیران اور پریشان کردینے والا ایک نکتہ یہ بھی ہے کہ اجلاس میں وفاقی وزیرریلوے نے اپنی بریفنگ کے دوران اطمینان اور اعتماد سے جب یہ انکشاف کیاتو کسی بھی حکومتی شخص نے اِن سے یہ سوالات کیوں نہیںکئے کہمسٹر غلام احمدبلور صاحب!جب آپ اِس محکمے کے وزیرہیں تو اِس میں بحران کیوں آیا….؟اورآپ نے تین سالوں میں ریلوے میں پیداہونے والے بحران کو کنٹرول اور اور اِسے بروقت ختم کرنے کے لئے اپنی صلاحیتوں کو کیوں نہیں استعمال کیا…؟اور اب آپ اپنی نااہلی پر ہنستے ہوئے اطمینان اور اعتماد سے یہ کہہ رہے ہیں کہ انجنوں کی کمی اور دیگرمسائل کی وجہ سے ریلوے کو نوارب روپے کا نقصان ہواہے اور اب اِس کے پاس اپنے ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے لئے بھی پیسے نہیںہیں اور منافع کمانے والا یہ ادارہ آج ایک ایک پائی کا محتاج کیوں ہوگیاہے…؟یقینااِس کو اِس نہج تک پہنچانے میں مسٹر غلام احمد بلور تمہاری نااہلی وناقص حکمتِ عملی سمیت تمہاری وہ عدم دلچسپی بھی ہے جو تم نے اِس قومی ادارے کے ساتھ محض اِس لئے روارکھی کہ اِس ادارے کی تباہی سے ٹرانسپورٹرز کو فائدہ پہنچے گا جس کے لئے تم نے اِس قومی ادارے کو تباہ کرنے میں ایک لمحہ بھی ضائع نہیں گیا….؟قارئین حضرات! اور اب اِس پر سونے پہ سہاگہ یہ کہ وفاقی وزیرریلوئے غلام احمدبلور نے اسلام آباد میں اپنی ہی ایک پرہجوم پریس کانفرنس میںصدرِ مملکت جناب آصف علی زرداری کو مخاطب کرکے بڑے عزم و ہمت سے یہ مشورہ بھی دے ڈالاہے کہ جیسامیںصدر آصف علی زرداری سے پہلے ہی کہہ چکاہوں کہ ریلوے میں اب کچھ نہیں رکھاہے اِسے بندہی کردیں یہ ادارہ اپنے خسارے کی وجہ سے ملکی معیشت پر بوجھ بن گیاہے آخرحکومت اب کب تک اِس فضلوکے ادارے کوقومی خزانے سے رقم کی ادائیگی کرتی رہے گی …؟اور چلاتے رہے گی …؟اور قومی خزانے پر اضافی بوجھ ڈالاکر اپنے دیگر ترقیاتی اور عوامی فلاح وبہبود کے منصوبوں اور اسکیموں کو متاثرکرتی رہے گی …؟اِس کے علاوہ وفاقی وزیرریلوے نے اپناسینہ پھولاکر اور ساتھ ہی گردن تان کر یہ بھی کہاکہ انہوں نے صدر کو یہ بھی کہاہے کہ دنیامیں وہ ممالک بھی تو ہیں جو بغیرریلوے کے ہی چل رہے ہیں جہاں ریلوے نہیں ہے….اور عوام کو اِس سے اچھی اور سستی سفری سہولت میسر ہے اور اِس کے ساتھ ہی ستم ظریفی یہ کہ وفاقی وزیر موصوف نے اِس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایااوانہوںنے خود کو بچاتے ہوئے صدر زرداری سے یہ بھی کہہ دیاکہ صدرِ محترم! اگرآپ ریلوے کی بحالی میں مجھے ہی رکاوٹ سمجھتے ہیں تومیں اپنااستعفی دینے کے لئے تیار ہوں مگر یہ بھی ذہین میں رہے کہ ریلوے کو دوبارہ فعال ادارہ بنانے اور اِسے اچھی حالت میں لانے کے لئے 50سے 60ارب روپے درکارہیں اِس وقت جبکہ محکمہ ریلوے بحران کا شکار ہے ایسے میں ہمیں ایک سو سے چارسولوکوموٹوز کی اشدضرورت ہے اورغلام احمد بلور نے کہاکہ ہم اسٹیٹ بینک کے چالیس ارب کے مقروض ہیںاِس لحاظ سے ہرسال سود کی مد میں (خسارے کامنہ دیکھنے والا)یہ محکمہ ریلوے 4.6ارب روپے دیتاہے ہاں البتہ !وفاقی وزیرریلوے نے یہ بات پورے یقین کے ساتھ کہی کہ اگر ریلوے کو گزشتہ دوسال پہلے لوکوموٹوزدے دیئے جاتے تو ریلوے کے اتنے برے حالات ہرگزپیدانہ ہوتے جتنے آج ہوگئے ہیں اور ساتھ ہی غلام احمد بلور کا یہ بھی کہناتھا کہ 500ملین کے لئے اسلامی بینک سے بات چیت جاری ہے جبکہ گزشتہ سال 22ارب روپے آمدنی ہوئی تھی اِس کے برعکس اِس سال آمدنی کم ہوکر صرف 12ارب روپے رہ گئی ہے انہوں نے اپناسینہ ٹھونک کر بڑے پرتباک اور جوشعلے اندازکے ساتھ انتہائی عزم وہمت سے یہ بھی کہاکہ اگر 25نئے لوکوموٹوز مل جائیں تو مارچ 2012تک ریلوے کی آمدنی کو بہترکرلیاجائے گا۔ یہاں ہم اپنے وفاقی وزیرریلوے غلام احمدبلور کی اپنی نوعیت کی اِس انوکھی پریس کانفرنس اور اِس میں اِن کی جانب سے صدر زرداری کو پیش کئے جانے والے مشورے اور دیگرضروریات کے حوالے سے کوئی لمبی چوڑی بات کہنے کے بجائے صرف اتناکہناہی مناسب سمجھتے ہیں کہ جناب بلور جی!آپ صدرمملکت جناب آصف علی زرداری سے محکمہ ریلوے کے علاوہ اور کس کس محکمے کو بندکرنے کی سفارش کریں گے چونکہ زرداری صاحب کی حکومت میں تو کوئی بھی ایسامحکمہ نہیں ہے جو مستحکم نظرآرہاہواور کوئی ایساقومی ادارہ نہیں ہے جو بغیرخسارے کے چل رہاہوتو یہاںبہتر یہ ہوتاکہ آپ اپنے محکمے کے حوالے سے نیچے کے ممالک کا خود سے موازانہ کرتے آپ کو دنیاکے وہ بڑے اور جدیدممالک کیوں نہیں نظرآئے جہاں ریلوے کا نظام پوری طرح سے کامیاب ہے اور ان ترقی یافتہ اور ایٹمی ممالک کے عوام کا ایک بڑاحصہ روزانہ ہزاروں میل کا سفر ریل سے کرتاہے کیونکہ اِ ن ممالک کے حکمرانوں کی بھی اولین ترجیح یہ ہوتی ہے کہ وہ محکمہ ریلوے کو زیادہ سے زیادہ جدیداور سائنسی تقاضوں سے ہمکنار کریں تاکہ یہ اپنے عوام کو ریل کا سستااور آرام دہ سفرمہیاکرسکیں یہاں ہم اپنے پڑھنے والوں کو بتاتے چلیں کہ ایک اندازے کے مطابق اِس وقت 136ممالک میں اچھایابراریلوے سسٹم رائج ہے رینکنک کے لحاظ سے جس میں بدقسمتی سے پاکستان کا 27واں نمبر ہے اور سب سے زیادہ کامیاب اور ہائی اسپیڈ جدیدریلوے نظام دنیا کے سات بڑے ترقی یافتہ ممالک میں بھر پورطریقے سے کام رہاہے اِس نظام سے جہاںاِن ممالک کے عوام کو سستی سفری سہولت حاصل ہے تووہیں یہ ادارے کماکر بھی دے رہے ہیں اِن ممالک میں اسپین، چائنا، فرانس تائیوان، جاپان، اٹلی، جرمنی اور امریکاشامل ہیں کہاجاتاہے کہ امریکاجیسے دنیاکے جدیدترین ملک میںروزانہ ریل224,792کلومیٹر، روس میں87,157،چائنامیں86,000،انڈیامیں63,974،کینیڈامیں46,552،جرمنی میں41,981،آسٹریلیامیں38,445،ارجنٹائنامیں36,966، فرانس میں29,640اور پاکستان میںہماری ریل صرف 7,791کلومیٹرکا سفرکرتی ہے اِس طرح اگر دیکھاجائے توہمارے حکمران اگرابھی چاہیں تو اپنے محکمہ ریلوے کی کارکردگی کو بہتربناکراِس کو بھی دنیاکے ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں لاسکتے ہیں مگر اِن کا مایوسی کے ساتھ یہ کہناکہ ہمارامحکمہ ریلوے کسی کام کا نہیں رہاتو یہ اِن کی نااہلی اور اِن کی کسی اور معاملے میں ذاتی دلچسپی کا باعث تو ہوسکتاہے مگر محکمہ ریلوے کی کارکردگی کو بہتربنانے جیسے اقدامات پر سوالیہ نشان نہیں ہوسکتاہے۔ادھرمحکمہ ریلوے کی اہمیت اور افادیت کو سمجھتے ہوئے اِسے بحران اور تباہی سے بچانے کے لئے ہمارے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے بھی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیراہتمام اچیومنٹ ایوارڈکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تاجربراد ری کو کھلے الفاظ میں پیشکش کردی ہے کہ اگر وہ اسٹیل مل اور ریلوے کو چلاناچاہتی ہے تو ہم اِنہیں دینے کے لئے تیار ہیں اِس موقع پرہم یہ سمجھتے ہیں کہ وزیراعظم یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ اِن کی حکومت محکمہ ریلوے کو چلانے اور اِسے منافع بخش ادارہ بنانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے اور اب وہ اپنے ملک کی تاجربرادری کو ہی یہ پیشکش کرتے ہیں کہ وہ محکمہ ریلوے اور اسٹیل مل کو مستحکم بنیادوں پر چلانے کے لئے یہ ذمہ داری قبول کرے اور اِن اداروں کو ملک اور قوم کے بہترمفادات میں تباہ ہونے سے بچانے اور ایک منافع بخش ادارہ بنانے کے لئے آگے بڑھیں۔
اب ہم آخر میں یہ بات پورے یقین سے یہ کہیں گے کہ ہم ابھی تک اغیار کے غلام ہیں یہ بات ہم نے اِس لئے کہی ہے کہ آج بھی ہمارے ملک میں غلام ہی حکومت کرتے ہیں کیوںکہ غلام کبھی اپنی مرضی سے یعنی اپنے آقاکے حکم کے بغیر کچھ نہیں کرتے ایسے ہی ہمارے حکمران بھی کرتے ہیںکیونکہ اِنہیں اپنے آقاوں سے اداروں میں اصطلاحات کی اجازت نہیں ملی ہوگی تو یہ اپنے قومی اداروں میں بھلاکیسے بہتری لاسکتے ہیں اوراِس بناپر ہم یہ بھی کہیں گے کہ جب تک ہم اور ہمارے حکمران اغیار کی غلامی سے نہیں نکلتے ہمارآنے والادن گزرے دن سے بہترنہیں ہوگاتو تب تک ہم یوں ہی جمودکا شکاررہیں گے۔اور اِس کے ساتھ یہ بھی کہ حکومت اپنی یہ روش بھی ختم کردے کے قومی اداروں سے اِن کے اخراجات کو کم کرنے اور اِن کی کارکردگی کوبہتربنانے کے لئے ملازمین کو نکال دیاجائے تو ادارے مستحکم ہوجائیں گے تو یہاں ہم ارسطوکی سکندرِ اعظم کو دی جانے والی یہ نصیحت بیان کرکے اجازت چاہیں گے کہاگرکسی ملازم کو برخاست کرنے کی ضرورت پیش آئے تویہ بات اچھی طرح سوچ سمجھ لینی چاہئے کہ ملازمین کو برطرف کرنابچوں کاکھیل نہیں ہے اِس سے ملک اور معاشرے میں بہت سے اخلاقی ، سیاسی اور معاشی برائیاں جنم لے لیتی ہیں جو حکمرانوں کے لئے امورِمملکت چلانے میں مشکلات کاباعث بنتی ہیں۔
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
government pakistan railway station ریلوے صدر غلام احمد بلور
karachi
Previous Post کراچی: پہلی بار خاکے کی مدد سے ملزم کی گرفتاری
Next Post جعفرآباد: تاجر کے بیٹے کے اغواء کے خلاف احتجاج
jaffarabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close