Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فردوس عاشق اعوان کے اعزاز شاندارعشائیہ

October 22, 2011 0 1 min read
Firdous Ashiq Awan
Firdous Ashiq Awan
Firdous Ashiq Awan

(دبئی ۔۔یو اے ای ) پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کی جانب سے پاکستان کی وزیرِ اطلاعا ت و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں یواے ای میں مقیم پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے اپنی محبت کی گواہی کو رقم کیا۔اس تقریب کے میزبان چوہدری محمد شکیل ( سینئر نائب صدر پی پی پی ہیومن رائٹس یو اے ای) تھے جو ڈاکٹرڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے حلقے سے تعلق رکھتے ہیں اور ڈاکٹر صاحبہ سے ان کی نیاز  مندی کافی پرانی ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان عوام میں بہت زیادہ مقبول ہیں اور ان کی عوامی مقبولیت کی یہ جھلک اس وقت دیکھنے کو ملی جب ان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب ایک بڑے جلسے کا روپ اختیار کر گئی۔ سینکڑوں افراد ہال کے اندر موجود تھے اور ہال میں تل دھرنے کو جگہ نہیں تھی۔ بہت سے افراد نے کھڑے ہو کر اس جلسے کی کاروائی سنی اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے خیالات ونظریات پر انھیں دل کھول کر داد دی۔ ان کی تقریر کے درمیان جئے بھٹو کے نعروں کی گونج متواتر سنائی دیتی رہی۔پی پی پی اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے نعرے لوگ پورے جوش و جذبے سے لگاتے رہے ۔اس تقریب کی ایک اور اہم خوبی یہ بھی تھی کہ اس جلسے میں پنجاب کے گورنر سردار لطیف کھوسہ کے میڈیا ایڈوائزر چوہدری منور انجم کے ساتھ ساتھ پاکستان کی نامور مذہبی سکالر محترمہ عطیہ خانم بخاری نے بھی خطاب کیا جو سامعین کے کئے ایک خوشگوار حیرت کا باعث تھا ۔میرے لیے تو یہ بڑے اعزاز کی بات تھی کہ میں جس تقریب کی نظا مت کے فرائض سر انجام دے رہا تھا اس تقریب میں محترمہ عطیہ خانم بخاری بھی موجود تھیں اور انھیں خطاب کے لئے سٹیج پر بلانے کا اعزاز میر ے مقدر میں لکھا جانے والا تھاجس پر میں ہمیشہ فخرو ناز کرتا رہوں گا۔ اپنے وقت کی اتنی بڑی سکا لر جو لفظوں سے خوبصورت مالا بنا نے کے فن میں طاق ہے، جسے لفظوں سے قوس و قزاح بنانے کا ملکہ حاصل ہے اور جو لفظوں میں رنگ اور آہنگ بھرنے کا خوبصورت اعجاز ر کھتی ہیں اسے خطاب کے لئے دعوت دینا ایک ایسی سعادت ہے جسے میں کبھی بھی فرا موش نہیں کر سکتا۔نظامت کے فرائض طارق حسین بٹ نے ادا کئے اور اپنے خاص انداز سے جلسے کی کاروائی کو آگے بڑھاتے رہے۔ ان کے برجستہ اشعار نے جلسے میں جوش و جذبے کو قائم رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ پروگرام کا باقائدہ آغاز حافظ نوید چوہدری کی تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔۔  وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان جو کہ اس تقریب کی مہمانِ خصوصی تھیںنے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ مفاہمتی سیاست ہی پاکستان کی بقا کی ضامن ہے۔انھوں نے کہا کہ حکومت بنانے کے لئے ١٧٢ اراکینِ اسمبلی کی حمائت ضروری ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس صرف ١٢٩ اراکینِ اسمبلی ہیں جو کہ سادہ اکثریت سے بھی بہت کم ہے لیکن یہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ہمت ہے کہ وہ مفاہمتی سیاست کا علم بلند کر کے جمہوریت کی گاڑی کو چلا رہے ہیں ۔ اتحادیوں کا پریشر اور بہت سے ایشوز پر ان کا عدمِ تعاون پی پی پی کے لئے ہمیشہ سے ہی دردِ سر رہا  ہے لیکن صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے پھر بھی مفاہمتی سیاست کی راہ سے ہٹنے سے انکار کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔اٹھارویں اور انیسویں آئینی ترمیم اور پھر این ایف سی ایوارڈ ان کی مفاہمتی سیاست کے شاہکار ہیں۔صوبائی خودمختاری کے پرانے ایشو کو انھوں نے جس دانشمنمدی سے حل کیا ہے اس نے سیاسی محاذ آرائی کے تمام مفروضوں کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ دھشت گردی اور شدت پسندی کے ماحول میں جمہور ی قدروں کو پروان چڑھانا بہت ہی مشکل کام تھا لیکن پی پی پی کی حکومت نے ہمت نہیں ہاری اور آج دھشت گردی کا زور ٹوٹ چکا ہے اور حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ آمریت نے وراثت میں جو مسائل چھوڑے تھے ان میں سے معیشت کی تعمیر ایک چیلنج کی حیثیت رکھتی تھی لیکن پی پی پی کی حکومت نے مسائل کے انبار میں سے عوام کو ریلیف دینے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اس کی سب سے بڑی مثال ہے۔جس سے لاکھوں خا ندان فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی پی پی نے اپنے ہر دورِ حکومت میں بڑے بڑے کام کئے ہیںجن میں ١٩٧٣ کا متفقہ آئین، اسلامی سربراہی کانفرنس،ایٹمی تونائی کا حصول ،کراچی سٹیل مل اور ٹیکسلا ہیوی کامپلکس کا قیام شامل ہیں۔ اداروں کے تسلسل میں ہی جمہوریت کی بقا ہوتی ہے جس کی واضع مثال ترکی میں ایک ہی پارٹی کی پچھلے تین انتخابات میں کامیابی ہے لہذا پاکستان میں بھی اگر جمہوری نظام کو چلنے دیا جاتا تو ہم اس وقت ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑے ہو تے۔انھوں نے کہا کہ نواز شریف اس وقت جمہوری بساط لپیٹنے والوں کے ہتھے چڑھے ہوئے ہیں لیکن ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا ۔ حکومت پر تنقید سے قبل انھیں اپنے صوبے میں ڈینگی وائرس کے تباہ کن اثرات پر نظر ڈال لینی چائیے۔ جو حکومت انسانی جانوں کو موت کے منہ میں دھکیل رہی ہے اس کے منہ سے وفاقی حکومت پر تنقید اچھی نہیں لگتی۔انھوں نے کہا کہ پی پی پی حکومت کے خلاف افواہ سا زفیکٹریاں اپنا کام کرتی رہتی ہیں لیکن پی پی پی عوامی فلاح و بہبود کے ا پنے ایجنڈے پر قام کرتی رہتی ہے۔ تاریخیں دینے والے تھک ہارکر بیٹھ گئے ہیں لیکن پی پی پی پی آج بھی عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ سینیٹ کے انتخابات سارا نتارہ کر دیں گئے اور پھر سب کو سکون آجائے گا۔ انشا اللہ آصف علی زرداری اگلا ا لیکشن جیت کر قصرِ صدارت میں ایک اور صدارتی مدت پوری کریں گئے۔  گو رنر پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر چوہدری منور انجم  نے جلسئے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں برداشت کا مادہ بہت ضروری ہوتا ہے۔انھوں نے کہا کہ عوام نے پی پی پی کو پانچ سال کے لئے منتخب  کیا ہے لہذا پی پی پی اپنی معیاد پوری کر کے پھر عوام کی خدمت میں حاضر ہو گی اور ا نشاللہ ایک دفعہ پھر عوامی عدالت سے مینڈیٹ لے کر اگلی حکومت بھی تشکیل دے گی۔ انھوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف بہت جلدی میں ہیں اور غیر جمہوری قوتوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔ وہ حکومت کی رخصتی چاہتے ہیں اور اس کے لئے وہ ہر جائز اور ناجائز حربہ استعمال کر رہے ہیں۔ انھیں سینٹ کے مارچ ٢٠١٢ کے انتخابات نے پریشان کر رکھا ہے ۔ انھیں ڈر ہے کہ اگر انہی اسمبلیوں سے آئیندہ سینٹ کے ارکان منتخب ہو گئے تو پھر پی پی پی سینٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کر لے گی اور پھر پی پی پی کی مرضی کے بغیر آئینی ترامیم اور قانون سازی مشکل ہو جائے گی۔انھوں نے کہا کہ جب ١٩٩٧ کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے دو تہائی اکثریت حاصل کی تھی تو پی پی پی نے آٹھویں ترمیم کے خاتمے کے لئے مسلم لیگ کا ساتھ دیا تھا پی پی پی کو تو میاں صاحب کی دو تہائی اکثریت کا کوئی خوف نہیں تھا  لہذا میاں محمد نواز شریف کو بھی چائیے کہ وہ جمہوریت کی خاطر موجودہ مخلوط حکومت کا ساتھ دے کر جمہوریت کو مضبوط کریں تا کہ کسی طالع آزما کو جمہوریت کی گاڑی کو پٹری سے اتارنے کا بہانہ ہاتھ نہ آسکے۔مسلم لیگ (ن) کو اسمبلیوں میں اپنا آئینی رول ادا کر کے جمہوری قدروں کا احیا کرنا چائیے تا کہ جمہوری ادارے مضبوط ہو سکیں۔  پاکستانی عوام نے انھیں اپوزیشن کا کردار سونپا ہے لہذا وہ سڑکوں پر ہلڑ بازی کرنے کی بجائے اسمبلیوں کے اندر حکومت پر تعمیری تنقید کریں تا کہ حکومت پالیسی سازی میں ان کی تعمیری تنقید اور نقطہ نظر سے مستفید ہو سکے۔ میاں منیر ہانس ( صدر پی پی پی یو اے ای) نے کہا کہ پی پی پی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی بات کی ہے اور معاشرے کے پسے ہوئے اور محروم طبقات کی جنگ لڑی ہے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو غریب اور مظلوم عوام کی داد رسی اور ان کے حقوق کی خاطر وطن واپس لوٹی تھیں ۔ انھیں جان سے مار دینے اور قتل کرنے کی د ھمکیا ں دی گئیں لیکن انھوں نے عوامی محبت کے سامنے ان دھمکیوں کو کوئی اہمیت نہ دی ۔وہ جمہوریت کی جنگ لڑنے پاکستان چلی آئیں لیکن آمریت کوان کا پاکستان آنا پسند نہیں تھا لہذا انھیں راستے سے ہٹانے کے لئے آمریت نے گھنائونے منصوبے بنا نے شروع کر دئے۔١٨ اکتوبر کو ان کے جلوس پر حملہ اسی منصوبے کا نقطہ آغاز تھا لیکن محترمہ بے نظیر بھٹو  نے پھر بھی آمریت کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا۔١٨ اکتوبر کے دھماکے کے دوسرے روز محترمہ بے نظیر بھٹو کارساز بم دھماکے میں شہید ہونے والے کارکنوں اور زخمیوں کی عیادت کے لئے متاثرین خاندانوں کے گھر گئیں تو ان خاندانوں کے افراد نے کہا بی بی ہمارا سارا خاندان پی پی پی پر قربان ہو نے کو تیار ہے ۔ محبت اور قربانی کے ایسے لا زوال جذبے دیکھ کر بی بی کی آنکھیں آ نسو ئوں سے لبریز ہو گئیں ۔ بی بی نے سارے متاثرہ خاندانوں کی تسلی دی اور ہر دکھ سکھ میں ان کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔بی بی کی کار کنوںسے محبت کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہو سکتی ہے کہ اتنے بڑے دھماکے کے بعد جس میں پچاس افراد شہید ہو گئے اور پانچ سو افراد  زخمی ہوئے اور بی بی خود بھی بڑی مشکل سے اس دھماکے میں زندہ سلامت بچ سکیں لیکن وہ دوسرے ہی دن متاثرہ کارکنوں کے گھروں میں تعزیت کے لئے چلی گئیں ۔ یہ واقعات بی بی کی جراتوں اور کارکنوں سے اس کی محبت کا سب سے بڑا ثبوت ہیں اور محبت کا یہی انداز ہے جو پی پی پی کو زندہ رکھے ہو ئے ہے۔۔۔

قونصل جنرل دبئی طارق اقبال سومرو نے کہا کہ ہماری ہمیشہ یہ کوشش ہو تی ہے کہ ہم پاکستانی کیمیونیٹی کو بہتر سہولیات فراہم کریں تا کہ وہ زیادہ د لجمعی سے اپنے پیشہ ورانہ فرائج سے عہدہ براء ہو سکیں ۔ قونصل خانہ دبئی کا سار ا سٹاف ہمیشہ ہی عوامی خدمت کے لئے کمر بستہ رہتا ہے ۔ لائنوں میں گھنٹوں انتظار کرنے کا خاتمہ کر دیا گیا ہے ۔ ہم نے اب شام کی شفٹ بھی شروع کر دی ہے تا کہ پاسپورٹ کے حصول میں جو دشواریاں حائل تھیں وہ بھی دور ہو جائیں اور لوگ پریشانی اور وقت کے ضیاع سے بچ جائیں۔ نامور مذہبی سکالر محترمہ عطیہ خانم بخاری نے مختصر خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور مجھ میں قدرِ مشترک سوشل ورک ہے ۔ میرا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن دکھی انسانیت کے عظیم مشن میں میری ساری  ہمدردیاں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ساتھ ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو خدا نے ایسا دل دیا ہے جو انسانیت کی خدمت  کے جذبوں سے معمور ہے اور میری محبت در اصل اسی دل کے ساتھ ہے ۔ انھوں نے کہا کہ میں دعا گو ہوں کہ خد اڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو اس عظیم مشن میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔
طارق حسین بٹ (جنرل سیکرٹری پی پی پی یو اے ای) نے وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو سپاسنامہ پیش کیا۔ انھوں نے کہا کہ ڈا کٹر فردوس عاشق اعوان کا شمار پاکستان کی ان قد آور شخصیات میں ہوتا ہے جنھوں نے اقتصائے سیاست کو منفرد انداز عطا کر رکھا ہے۔سچائی کا بے لاگ اظہار ان کی پہچان ہے اور بڑے بڑے طورخم خان ان کی صاف گوئی کی ادا سے لرزتے ہیں کیونکہ ڈاکٹر صاحبہ کے پاس دلیل کی قوت،منطق کی شمشیر اور جراتِ اظہار کی ایسی تیر کمان ہے جو سب کو گھائل کر کے رکھ دیتی ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان لفظوں میں تاثیر کا جوہر بھرتی ہیںان کی ہر بات ان کی دل کی گہرائیوں سے نکلتی ہے لہذا اثر رکھتی ہے۔ان کے الفاظ میں اثر انگیزی اور قوتِ گو یائی کا طلسم قدرت کا شاندار عطیہ ہے۔
لفظوں کو جذبوں کے پیکر میں ڈھالنا اور حسنِ ادئیگی کا لبادہ پہنانا ان کا وصفِ خاص ہے جس نے انھیں محبوبِ خلائق بنا رکھا ۔ بے لاگ دوٹوک،کھری اور سچی گفتگو ان کی پہچان ہے تبھی تو ہر فرد کے قلب و نگاہ میں انھوں نے ایک خاص مقام بنا رکھا ہے۔سماجی نا انصافیوںاور ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرنا ان کی فطرتِ سلیم بھی ہے،اصول بھی ہے،شیوہ بھی ہے،نظریہ بھی ہے اور مقصدِ حیات بھی ہے۔ مجبو روں، مہقو روں، معذوروں اور خاک نشینوں سے ان کی کمٹمنٹ ان کے لہو میں شامل ہے جس کا بر ملا اظہار ان کے بے داغ کردار سے ہوتا ہے۔ان کی مقبولیت کا راز یہی ہے کہ وہ زہرِ ہلاہل کو کبھی قند نہیں کہتیں ور سچائی کے بر ملا اظہار سے کبھی دست کش نہیں ہوتیں۔ ظلمت کو ظلمت کہنے کا یہ فن انھوں نے اپنی شہید قائد محترمہ بے نظیر بھٹو سے سیکھا ہے جس نے وطنِ عزیز، عوام اور جمہوریت کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کر کے ہمیں فخرو نازسے زندہ رہنے کا عزم و حوصلہ عطا کر رکھا ہے۔
شمع نظر خیال کے انجم جگر کے داغ۔۔جتنے چراغ ہیں تیری محفل سے آئے ہیں                   ہر اک قدم اجل تھا ہر اک گام زندگی۔۔ہم گھوم پھر کے کوچہِ قاتل سے آئے ہیں       ( فیض احمد فیض)تقریب سے طاہر منیر طاہر۔کشور بشیر۔ڈاکٹر ثمینہ چوہدری۔ مسز شیریں درانی۔ ملک خادم شاہین۔ راشد چغتائی نے بھی خطاب کیا اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے اپنی محبت اور وابستگی کا اظہار کیا۔

شرکائے تقریب:پرنس اقبال۔ شیخ واحد حسن۔فرخان نقشبندی۔چوہدری اظہر۔شیخ طیب۔ملک عمران۔راجہ سرفراز۔مجاہد ملک۔ ملک نواز۔ملک عاطف راشد۔چوہدری ناصر۔ملک اسلم۔یوسف درانی۔مظفر باجوہ۔رضون عبداللہ۔ارسلان طارق بٹ۔ ڈاکٹر تسنیم کوثر۔حسیب اعجاز اشعر۔ قونصل خانہ دبئی کا سٹاف ۔میڈیا کے سر کردہ افراد  اور کیمیونیٹی کی بھر پور شرکت نے تقریب کو یاد گار بنا دیا۔رپورٹ : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
dubai Firdous Ashiq Awan Khitab ppp دبئی
obama
Previous Post رواں سال تمام امریکی فوجی عراق سے واپس آجائیں گے، اوباما
Next Post لاہور: کراچی ایکسپریس انجن نہ ہونے کے باعث منسوخ
train

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close