Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فرق صرف ”ب” کا ہے

July 1, 2012 0 1 min read
Sarabjit Singh
Sarabjit Singh
Sarabjit Singh

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت موت کی سزا پانے والے ہندوستانی قیدی سربجیت سنگھ کے بجائے عمر قید کی سزا مکمل کرنے والے بھارتی جاسوس سرجیت سنگھ کو رہا کر دیا ہے۔ ان دونوں ناموں میں فرق صرف ”ب” کا ہے اور اگر ملتے جلتے ناموں کا فرق نہ ہوتا تو یقینا سربجیت سنگھ کے گھر میں خوشیوں کے بعد ماتم بھی نہ بچھتا۔ صرف ایک نقطے کی غلطی سے پہلے یہ تاثر دیا گیا کہ حکومتِ پاکستان سربجیت سنگھ کو رہا کر رہی ہے لیکن پھر چند ہی گھنٹوں بعد سربجیت سنگھ کے نام کا ”ب” غائب ہو کر سرجیت سنگھ بن گیا۔

سربجیت سنگھ کی رہائی کی خبر میڈیا پر آتے ہی اُس کے کنبے میں مسرت کی لہر دوڑ گئی تھی لیکن پھر یکدم ہی منظرنامہ تبدیل ہو گیا اور صدرِ پاکستان کے ترجمان کی وضاحت کے بعد سربجیت سنگھ کی رہائی کے لیئے اُسکے گھر میں جو خوشی منائی جا رہی تھی وہ ماتم میں بدل گئی جبکہ رہائی کی یہ خوشی سربجیت سنگھ کے کنبے کو چھوتی ہوئی چند گھنٹوں کی مسافت طے کرکے سرجیت سنگھ کے گھر پہنچ گئی۔گزشتہ بائیس سال سے کوٹ لکھپت جیل میں قید سربجیت سنگھ کو لاہور اور ملتان میں 1990ء کے چار بم دھماکوں کے لیئے قصوروار ٹھہرایا گیا ہے جبکہ سرجیت سنگھ جنرل ضیاء کے دور میں بھارت کے لیئے جاسوسی کرتے پکڑا گیا تھا۔ جاسوسی کا الزام ثابت ہونے کے بعد اسے سزائے موت سنائی گئی مگر بعد میں سابق صدر غلام اسحاق خان نے اسکی سزائے موت کو عمر قید میں بدل دیا تھا اور یوں وہ ستائیس سال قید کاٹنے کے بعد اب ”آزاد” ہو گیا ہے۔

asif ali zardari
asif ali zardari

صدر آصف علی زرداری کے حالیہ دورہ بھارت کے دوران بھارتی سپریم کورٹ نے صدرِ پاکستان کو قتل کے مقدمہ میں بیس سال سے قید ڈاکٹر خلیل چشتی کی رہائی کا ”تحفہ” دے کر اُسے پاکستان جانے کی اجازت دی تھی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ سال یہ اپیل کی تھی کہ پاکستان اپنے ملک میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے بھارتی جاسوس گوپال داس کی باقی سزا معاف کرکے اُسے رہا کر دے۔ اس اپیل کے بعد صدرِ پاکستان نے گوپال داس کی سزا معاف کرکے اُسے رہا کر دیا تھا اور یوں صدرِ پاکستان کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی سپریم کورٹ نے خلیل چشتی کو رہا کرکے اپنا ”اُدھار” چکا دیا لیکن اس کے ساتھ ہی بھارتی سرکار نے بائیس سال سے پاکستان میں قید اپنے جاسوس سربجیت سنگھ کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔

اس بھارتی خواہش کی تائید اس بات سے بھی ہوتی ہے کہ ڈاکٹر خلیل چشتی نے اپنی رہائی کے بعد اپنے ملک میں موت کی سزا پانے والے ہندوستانی قیدی سربجیت سنگھ سے نہ صرف ملنے کی خواہش ظاہر کی بلکہ اُس کی رہائی کے لیئے اعلیٰ حکام سے بات کرنے کا بھی عندیہ دیا۔ سربجیت سنگھ کی رہائی کا معاملہ کوئی یکدم سامنے نہیں آیا بلکہ اس کے لیئے ایک عرصہ سے کوششیں ہو رہی ہیں جبکہ خود سربجیت سنگھ نے بھی اپنی قید کے دن سے آج تک کوئی پانچ بار صدرِ پاکستان سے رحم کی اپیل کی ہے۔

khalil chishti
khalil chishti

ہندوستانی میڈیا کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے جذبہ خیرسگالی کے تحت جیسے ہی سربجیت سنگھ کی رہائی کے لیئے اقدام اُٹھایا تو پاکستان کی طاقتور فوج، آئی ایس آئی اور اسلام پسند جماعتیں راستے کی رکاوٹ بن گئیں اور بالآخر دبائو میں آ کر ایوانِ صدر کو راتوں رات یوٹرن لینا پڑا جبکہ پاکستانی مشیر داخلہ کے مطابق حکومت نے کوئی یوٹرن نہیں لیا اور سربجیت سنگھ کی سزا تاحال برقرار ہے۔یہاں یہ سوال اُٹھتا ہے کہ ہندوستان صرف سربجیت سنگھ میں ہی اتنی دلچسپی کیوں لے رہا ہے حالانکہ اُس کے دیگر بہت سے جاسوس اور سویلین بھی تو پاکستان کی مختلف جیلوں میں ایک عرصہ سے قید ہیں۔

میڈیا پر جیسے ہی سربجیت سنگھ کی رہائی سے متعلق خبریں آنا شروع ہوئیں تو اسکے ساتھ ہی بھارتی سرکار نے بھی اس اقدام کو خوش آئند قرار دے کر پاکستان کا بھرپور انداز میں شکریہ ادا کیا لیکن جیسے ہی سربجیت سنگھ کے بجائے سرجیت سنگھ کی رہائی کا سرکاری اعلان کیا گیا تو بھارتی سرکار کا منہ بھی لٹک گیا۔ یوں لگتا ہے کہ بھارتی سرکار کو سرجیت سنگھ کی رہائی سے اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی سربجیت سنگھ کی رہائی سے تھی۔ کیا صرف سربجیت سنگھ ہی ہندوستان کا شہری ہے یا پھر اسکے پیچھے کوئی اور راز ہے؟ گزشتہ سال رہائی پانے والے بھارتی جاسوس گوپال داس نے بھی یہ گلہ کیا تھا کہ وہ ستائیس سال تک پاکستان میں قید تنہائی کاٹتا رہا لیکن اسکی رہائی کے لیئے بھارت سرکار نے کوئی اقدام نہیں کیا۔

پاکستان اور ہندوستان جذبہ خیر سگالی کے تحت وقتاً فوقتاً ایک دوسرے کے فوجی، جاسوس اور سویلین قیدی رہا کرتے رہتے ہیں۔ ماضی میں پاکستان نے جہاں ماہی گیروں اور عام بھارتی شہریوں کو رہا کیا وہاں کشمیر سنگھ اور گوداس پال جیسے بھارتی جاسوسوں کو بھی رہائی ملی جبکہ اب سرجیت سنگھ بھی رہائی پا کر ہندوستان پہنچ چکا ہے۔ یہ تینوں وہ جاسوس ہیں جنہوں نے رہائی کے بعد ہندوستان کی سرزمین پر قدم رکھتے ہی یہ اقرار کیا کہ وہ اپنے ملک کے لیئے جاسوسی کرتے رہے۔

سرجیت سنگھ کی رہائی کے بعد بھارتی میڈیا اُن سے کرید کرید کر پاکستان مخالف سوالات پوچھتا رہا لیکن سرجیت سنگھ نے سچ بولنے کو ہی ترجیح دی اور بھارتی میڈیا کو تمام سوالات کے جوابات میں سرجیت کی جانب سے مُنہ کی کھانی پڑی۔ بعض دانشور یہ سمجھتے ہیں کہ کشمیر سنگھ، گوداس پال اور اب سرجیت سنگھ نے بھارت کیلئے جاسوسی کا اقرار کرکے اپنے ملک کی جیت ثابت کی لیکن ایسا ہرگز نہیں بلکہ یہ اقرار نہ صرف ہندوستان بلکہ اس کی خفیہ ایجنسیوں کے لیئے بھی بدنامی کا باعث بن چکا ہے جبکہ ایسی صورت میں پاکستان کے اس مؤقف کو بھی تقویت ملتی ہے کہ اُسکے ہاں کوئی بھارتی قیدی بے گناہ سزا نہیں کاٹ رہا۔

indian jail
indian jail

اس کے برعکس ہندوستان اپنی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں پر سوائے الزامات کے آج تک کسی قیدی کا آئی ایس آئی سے تعلق ثابت نہیں کر سکا۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ آئی ایس آئی کی پوری تاریخ میں کوئی ایک بھی ڈبل ایجنٹ یا منحرف سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کوئی ایسا فرد سامنے آیا کہ جس نے کسی دوسرے ملک میں طویل قید کاٹنے کے بعد خود کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ ظاہر کیا ہو جبکہ اس کے برعکس کشمیر سنگھ، گوداس پال اور سرجیت سنگھ خود کو اپنی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ قرار دے چکے ہیں۔

گزشتہ ماہ دس مئی کو بھارتی میڈیا کی جانب سے ممبئی میں تین پاکستانیوں سمیت پانچ دہشت گردوں کے داخلے کی خبر بھی چند گھنٹوں بعد جھوٹی ثابت ہو گئی تھی۔ اس جھوٹی خبر کے بعد نہ صرف بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی سبکی ہوئی بلکہ ساتھ ہی یہ تاثر بھی عام ہوا کہ ہندوستان بغیر کسی ثبوت کے آئی ایس آئی کو مورد الزام ٹھہرا دیتا ہے۔ بھارتی جاسوس سرجیت سنگھ رہائی پا کر ہندوستان کی ”آزاد فضائ” میں پہنچ چکا ہے جبکہ قوی اُمید ہے کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کے دورہ پاکستان کے موقع پر سربجیت سنگھ بھی ”آزاد” ہو جائے گا۔ سرجیت سنگھ پاکستانی جیل میں اپنے ساتھ ہونے والے حسنِ سلوک سے بھی متاثر ہو چکا ہے البتہ ہندوستان سے یہی ایک گزارش ہے کہ وہ جذبہ خیر سگالی کے تحت کم از کم اُس بے زبان اور معصوم کبوتر کو ”آزاد” کر دے جسے اُس نے دو سال قبل پکڑ کر شبہ ظاہر کیا تھا کہ یہ جاسوس کبوتر آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہو سکتا ہے اور ممکن ہے کہ یہ کبوتر پاکستانی خفیہ ایجنسی کی جانب سے جاسوسی کے خصوصی مشن پر بھیجا گیا ہو کیونکہ اس کے پَروں اور پنجوں پر پاکستانی فون نمبر اور ایڈریس لکھا ہوا تھا۔

کہا جاتا ہے کہ اس جاسوس کبوتر کو پکڑنے کے بعد نہ صرف انتہائی سخت سکیورٹی میں رکھا گیا بلکہ ساری رات پولیس کا پہرہ بھی دیا گیا کہ خدانخواستہ بھاگ کر واپس پاکستان نہ چلا جائے جبکہ ڈاکٹر سے اس کا طبی معائنہ بھی کرایا گیا۔ دورانِ تفتیش بھارتی پولیس اِس ”بے گناہ جاسوس کبوتر” سے سوائے ”گٹرگوں، گٹرگوں” کے کچھ بھی نہ اُگلوا سکی۔ شاید وہ اس کی زبان سمجھنے سے عاری تھی اس لیئے بعد ازاں اس کبوتر کو ”ریمانڈ” پر محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا گیا جو ابھی تک اس کی تحویل میں بتایا جاتا ہے۔ کتنی حیرت کی بات ہے کہ ”امن کی آشا” بھارتی قید میں ہے اور ہم پاکستان میں اس کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں۔تحریر: نجیم شاہ

 

Share this:
Tags:
Sarabjit Singh پاکستان سربجیت سنگھ
Mohammad Khazai
Previous Post ایران کی جوہری اسلحے پر مذاکرات کی پیشکش
Next Post القاعدہ امریکی طیارے پر حملے کا منصوبہ بنارہی ہے،رپورٹ
aircraft

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close