Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فقیربادشاہ اور عمران خان

January 16, 2012January 16, 2012 0 1 min read
imran khan
imran khan
imran khan

میرے وطن کے حکمران اس کہانی کے فاتح بادشاہ کی سی حکمرانی کرتے ہیں جو مجھے بچپن میں میرے بڑے بھائی اشفاق علی شاکر سنایا کرتے تھے ۔میں جب بھی کہانی سنانے کی ضد کرتا تو بھائی مجھے وہی ایک کہانی سنایا کرتے جس کاخلاصا کچھ یوں ہے ۔کسی ملک میں بادشاہ چننے کاطریقہ یہ تھا کہ سال کے پہلے دن صبح سب سے پہلے جوبھی اجنبی ملک میں داخل ہو تا اسے ملک کا بادشاہ بنادیا جاتا اور پہلے بادشاہ کو ویرانے میںلے جا کر بے یارومددگار مرنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا۔ایک مرتبہ سال کے پہلے دن سب سے پہلے اس ملک میں ایک اجنبی فقیر آگیا اور وہاں کی عوام نے اپنے دستور کے مطابق اس فقیر کو ملک کا بادشاہ بنا دیا ۔وہ فقیر بہت سمجھدارتھا بہت حیران ہوا کہ یہ کیسی قوم ہے جس نے ایک اجنبی فقیرکو اپنا بادشاہ بنا دیا۔اس فقیر نے خود کو خطرے میں محسوس کیا اور کچھ سوچ کر اپنے وزیر کو تنہائی میں اپنے پاس بلا کر کہا تم لوگوں کا وہ بادشاہ کہاں ہے  جومجھ سے پہلے تھاوزیر کے نہ بتانے پر فقیر بادشاہ نے اسے کہا کے اگر اس نے نہ بتایا توبادشاہ اس کو سزائے موت کا حکم سنادے گاجس پر یہ راز فقیر بادشاہ کو بتا دیا کہ وہ لو گ اپنے ملک کے تمام سابق بادشاہوں کو ایک ویرانے میں پھینک آئے ہیں اور جب نیا بادشاہ آے گا تو اس فقیر بادشاہ کو بھی اسی ویرانے میں بے یارومددگار چھوڑ دیا جاے گا۔فقیر کونکہ بہت سمجھدار تھا اس نے ایک سال میں اس ویرانے   میں بہت سی نہریں کھدوا کر وہاں بہت سے باغات لگوا دئیے بہت سے میٹھے پانی کے کنویں نکلوا دئیے اور بہت سی عالی شان عمارتیں بنوا کر اس ویرانے کو ایک عالی شان شہر میں بدل دیا اس طرح اس فقیر نے نہ صرف اپنی جان بچا لی بلکہ ساری زندگی سکون سے بسر کرنے کا بھی انتظام کرلیا ۔شائد پاکستان کے عوام بھی اس کہانی کے عوام جتنے ہی ظالم ہیں جن کے حکمران بھی پچھلے64برس سے اس کہانی کے فقیر کے جیسے ہی ملے ہیں جو باہر سے آتے ہیں اور دوران حکمرانی ملکی وسائل کا  بے دریغ استعمال کر کے اپنے محلات باہر ہی بناتے ہیں پاکستان پر صرف حکمرانی کرتے ہیں اور قوم کی دولت لوٹ کر دوسر ے ملکوں کے بنکوں میںکرتے رہتے ہیں وہ بھی غیر ملکی کرنسی میں ۔ پاکستان سیاسی اور حکومتی حلقوں میں روح پزیر ہونے والے تازہ ترین حالات واقعات کو مدنظر رکھتے ہوے جیسے کے آج کل پاکستان میں جلسے جلوسوں کے سلسلے کو لے کرعوامی حلقوں میں یہ بحث زور پکڑتی جا رہی ہے اب سیاسی منظر بدل جاے گا اورپھر ایسے وقت میں پاکستانی سفیرکے خفیہ خط کامنظر عام پر آنے سے اس بحث میں اور بھی شدت بھر دی ہے۔گلیوں میں۔بازاروں میں ۔گاڑیوں میں ۔ٹی سٹالوں پرالغرض کے جہاں دو چار لوگ اکھٹے ہوتے ہیں وہاںسیاست پرتبصرے ضرور ہوتے ہیں ۔ ہر کوئی اپنی سیاسی وابستگی اور دانش کے مطابق اپنی رائے دے رہا جس میں زیادہ ترلوگوں کی رائے یہی ہے کہ شاید اب آصف زرداری بھی مشرف کی طرح ہی ملک سے چلے جائیں اور پھر ملک واپس نہ آئیں۔ اور ماضی کی طرح یہ جمہوری حکومت بھی اپنی مدت پوری ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جائے اور عبوری حکومت بن جائی جو جلدازجلد الیکشن کروا کر نئی حکومت بننے کے تک کام کرے گی ۔ کچھ ماضی ہی کی طرح آج پھر پاکستانی عوام حکومت کو مشکلات میں دیکھ یہ اندازہ لگا رہی ہے کہ اب اس حکومت سے جان چھوٹ جائے گی اور نئی حکومت ایک تبدیلی لائے گی ۔ یہ سوچ ہے اس طبقے کی جونہ ایجنسیوں کے ماملات جانتا ہے اور نہ ہی حکومتی ماملات سے کچھ واقفیت رکھتا ہے لیکن کوئی یہ نہ سمجھے کے پیپلز پارٹی کی حکومت ختم ہونے کے بعد کوئی آسمانی فرشتے حکمران آنے والے ہیں اس بار بھی ہمیشہ کی طرح عوام سے دھوکا ہی ہوگا۔جہاں تک بات ہے عمران خان کی وہ ایک پر وقار شخصیت کے مالک ہیں ۔لیکن جو لوگ ان کے ارد گرد جمع ہوچکے ہیں ان زیادہ تر پرانے چور ہیں۔ تبدیلی کاوہ خواب جو عوام نے 30_10_2011کومینار پاکستان میں ہونے عمران خان کے کامیاب جلسے کے بعد دیکھا تھا عوامی حلقوں میں وہ خواب بھی دھندلا سا گیا ہے۔ عمران خان جن سے عوام بہت سی امیدیں وابستہ کر بیٹھے تھے وہ بھی دوسرے سیاست دانوں کی طرح مصحلت کا شکار نظرآتے ہیں انھیں بھی دوسرے سیاست دانوں کی طرح الیکشن جیت کر حکومت بنانے کی جلدی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی پارٹی میںان لوگوں کوبھرتی کررہے جن کوعوام پہلے کئی مرتبہ آزماء چکے ہیں ۔کیا ہی اچھا ہو اگر عمران خان کسی قسم کے ملکی یا غیرملکی دبائوکو قبول نہ کریں اور اپنے ذہن میں یہ بات نہ آنے دیں کہ پاکستان میں تبدیلی صرف وڈیروں۔جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کی مدد سے ہی آسکتی ہے کیونکہ اگر ایسا ممکن ہوتا توآج عمران خان کو تبدیلی کی بات نہ کرنی پڑتی اور نہ ہی ملک میں کسی تبدیلی کی ضرورت ہوتی ۔مگر آج عوام ملک میں بڑھی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے سب کی نظریں عمران خان پرلگی ہوئی ہیں ۔عمران خان اگر وقتی مصحلت نہ کریں اور تحریک انصاف کو بالکل نئی پر عزم ۔پرجوش ۔ باضمیر۔محب وطن ۔ پڑھی لکھی ۔ صاف کردار کی مالک اور سب سے اہم بات کے قرآن مجید کو سمجھنے والی اور جو اسلام کی روح سے جہاد اور دہشتگردی کا فرق جانتی ہو ۔ جس کے ذہن فرقہ واریت سے پاک ہوںاور جو انسانیت کے تقاضوں سے بھی اچھی طرح واقف ہوایسی نوجوان نسل کی قیادت دیں تاکہ پاکستان کے عوام کو ایک خوش حالی والی تبدیلی مل سکے اور آگے چل کر پاکستان ہرقدم ترقی کی منازل طے کرے اورپاکستانی عوام دنیا و آخرت کے تمام معاملات میں سرخرو ہو پائیں ۔خیر ایسا تو شائد راقم کی زندگی میں نہ ہو ۔کیونکہ وہی عمران خان جس کو عوام اپنے مسیحا  کے روپ میں دیکھ رہے ہیں اسے اپنی حکومت  بنانے کی بہت جلدی ہے ۔شائدعمران خان کو بھی ماضی کے حکمرنوں کی طرح گرین سیگنل دے دیا گیا ہے جس کی وجہ سے عمران خان اعتمادسے یہ بات کہہ  رہے ہیں کہ مارچ میں الیکشن ہو سکتے ہیں۔ لیکن انھوں یہ نہیں بتایا کے مارچ 2011یا2012یاپھرمارچ؟میں نئے الیکشن ہو سکتے ہیں ۔چلئے اگر عمران خان کی خواہش کے مطابق الیکشن اگلے مارچ میں ہی ہوجائیں یامارچ سے پہلے ہی ہو جائیں تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ الیکشن جب بھی ہوں عوام کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آنے والی صرف اور اقتدار کی تبدیلی ہوگی اور کچھ نہیں آج جولوگ حکومت سے باہر ہیں کل کے حکمران ہونگے اور ہمیشہ کی طرح نئے حکمران پرانے حکمرانوں کو تمام مسائل کا ذمہ دار کہہ کر عوام کو ٹالیں گے اور سارادھیان فوج اور آئی ایس آئی کے سارے اختیار ات کے علاوہ بھی پاکستان کے ہر ادارے کے اختیارات کو اپنی مٹھی میں لے کر پاکستان اپنی حکمرانی سدا قائم کرنے پر ہی ہوگا۔اور آج کے حکمران حکومت سے باہر بیٹھ کر آج کی اپوزیشن اور باقی لوگوں کی طرح درل کھول کر حکومت پر تنقید کریں گے اور عوامی مسائل جوں کے توں پڑے رہیں گے ۔اور پاکستان بھی کی طرح  ایک غریب آدمی کے گھر کی طرح چلتا رہے گا۔جس طرح ایک غریب آدمی گھراللہ تعالیٰ کے بھروسے پر ہی چلتا ہے اسی طرح پاکستان بھی پچھلے 64سال چلتا آیا ہے۔پاکستانی حکمرانوں نے ہر دور میں عوام سے بڑے بڑے وعدے اور دعوے کیے ہیں انھیں میں سے ایک وعدہ ا یسا بھی ہے جو ہر حکمران نے کیاہے ۔کسی حکمرانوں نے کسی وعدے کویاد رکھا ہویا کسی وعدے کو بھلا دیاہو کسی دعوے پر قائم رہا یا دستبردار ہوگیا ہو لیکن خوش قسمتی سے غربت کے خاتمے کا وعدہ کوئی نہیں بھولا ۔ اس ایک وعدے کو پورا کرنے کوشش بھی ہر حکمران نے جی جان سی کی لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے وطن عزیز میں غربت نے ہر حکمران کے دور میں ترقی کی ہے۔آپ حیران ہو رہے ہوں گے کہ میں نے غربت کی ترقی میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کی بات کیوں کی تو جناب وطن عزیزمیں جو آج تک حکمران آئے ہیں ان سب کے پاس غربت کے خاتمے کے لیے ایک ہی فارملا رہا ہے وہ یہ ہے کہ تمام غریب مار دو تو غربت اپنے آپ ختم ہو جائے گیاور اگر غریب پھر بھی زندہ ہے تو پھر میں کیوں نہ کہوں یہ غریب پر اللہ تعالیٰ کا خاص فضل وکرم ہے اور حکمرانوں کی خواہش کے برعکس غربت نے ترقی کی ہے یعنی غریبوں کی تعدادکم ہونے کی بجائے بڑھی ہے اور پھر بھی غریب آدمی زندہ ہے تو کیا یہ غریب آدمی پر اللہ تعالیٰ کا فضل نہیں ہے؟ ہوسکے تو عوام آئندہ ووٹ صرف اس پارٹی کو دیں جس کی لیڈر شپ کی تمام جائیداد پاکستان میں اور تمام رقوم بھی پاکستانی بنکوں میں ا ور جس پارٹی کی لیڈر شپ قرآنی تعلیمات سے بہراور باعمل ہو۔ راقم پاکستانی قوم کو اس مشورے کے بعددعا گوہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو سچے مسلمان حکمرانوں سے نوازے اور وطن عزیز کوتمام بیرونی اور اندرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے اورساری کائنات کی سب مخلوقات پر اپنی رحمت فرمائے ۔آمین تحریر : امتیاز علی شاکر

Share this:
Tags:
government imran khan ppp pakistan voting پاکستانی عوام حکمران فوج
imtiaz ali shakir
Previous Post زبانِ خلق کو نقارہ خدا سمجھو
Next Post بھارتی کپتان: دھونی پر ایک ٹیسٹ کی پابندی عائد
MS Dhoni

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close