
فلسطین کو رکنیت دینے پر کینیڈا اور فلسطیننے یونیسکو کی تمام فنڈنگ روک دی ہے۔ کینیڈا کی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق تاحکم ثانی یونیسکو کے تمام فنڈز روک دئیے گئے ہیں۔
اس سے پہلے اسرائیلی حکام نے اعلان کیا کہ فلسطین کو رکنیٹ دینے پر اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے فنڈز روکنے کا فیصلہ کیاہے۔ ۔ اس سے پہلے امریکا بھی یونیسکو کی چھ کروڑ ڈالر کی امداد روک چکاہے۔
