وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ تین دن سکون سے گزر جائیں ۔
انھوں نے کہا کہ فوج کو تین دن کیلئے سٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے ۔ سندھ حکومت امن و امان کو کنٹرول کرنے کی اہلیت رکھتی ہے ۔ دھماکوں کے ملزموں کو ابھی ظاہر نہیں کریں گے ۔

Start typing to search...