Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فوج کو کراچی میں اُلجھانے کی سازش

November 19, 2012 0 1 min read
Najeem Shah
Najeem Shah
Najeem Shah

دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ کے بہانے بیرونی طاقتیں ایک عرصہ سے اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت کا شیرازہ بکھیرنے میں سرگرم عمل ہیں۔ بظاہر اس جنگ میں پاکستان کے کردار کو انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے مگر پس پردہ اسے ایٹمی ہتھیاروں سے محروم کرکے ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی گہری سازش ہو رہی ہے۔ خیبرپختونخواہ میں خودکش حملے، بلوچستان میں علیحدگی پسند تحریکیں، سندھ میں ٹارگٹ کلنگ، گلگت بلتستان میں شیعہ سنی فسادات اور پنجاب کے خلاف نفرت پھیلانا اس سازش کا حصہ ہیں جبکہ اسی سازشی منصوبے کے تحت پاک فوج اور آئی ایس آئی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے کیونکہ دشمن جانتا ہے کہ وہ ان دونوں طاقت ور اداروں کو دیوار کے ساتھ لگا کر ہی اپنے عزائم میں کامیاب ہو سکتا ہے۔ کسی بھی ادارے کی کارکردگی پر جائز تنقید ہر شہری کا بنیادی حق ہے مگر کچھ عناصر ایسے بھی ہیں جو نااُمیدی پھیلانے کے مشن پر گامزن ہیں۔ یہاں تک کہ بعض سیاستدان بھی دانستہ اور غیر دانستہ طور پر فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف بیانات دے کر اس عالمی سازش کا حصہ بن رہے ہیں۔ کراچی میں فوج کی طلبی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے کیونکہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کیلئے عوامی حمایت کے حصول میں زبردست ناکامی کے بعد اب دشمن ہر قیمت پر ہماری فوج کو کراچی میں اُلجھانا چاہتا ہے۔

اس میں شبہ نہیں کہ کراچی کا معاملہ ایک عجیب اور پُراسرار صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ ایسے میں بعض سیاسی جماعتیں، تاجر اور عام شہری کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ وہ ٹارگٹ کلرز، لینڈ مافیا، اسلحہ مافیا اور بھتہ خوروں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے کیونکہ حکومت رینجر اور پولیس کے ذریعے حالات پر قابو پانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔80 ء اور 90 ء کی دہائیوں میں کراچی کے بگڑے حالات کو سنبھالنے کیلئے فوج کو یہاں مداخلت کرنا پڑی تھی مگر آج کے حالات یکسر مختلف ہیں اور ایسے میں فوج کو کراچی میں دھکیلنا یقینا ملک توڑنے کے مترادف ہے۔ ایم کیو ایم اور اے این پی اس شہر کے حالات کی ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہراتی ہیں جبکہ وفاقی وزیر داخلہ تیسری قوت کے ملوث ہونے کا اشارہ دے رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ کراچی کا مسئلہ صرف ایم کیو ایم اور اے این پی نہیں ہے بلکہ اس میں بیرونی ہاتھ بھی شامل ہے جبکہ حالات کی خرابی میں دیگر چھوٹی جماعتیں، جرائم پیشہ عناصر اور انتہا پسند گروپ بھی ملوث ہیں۔کراچی میں قتل و غارت گری، اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کو اس لئے بھی پھلنے پھولنے دیا جا رہا ہے تاکہ اس شہر کے لوگ فوج سے درخواست کریں کہ وہ کراچی میں امن و عامہ کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے مداخلت کرے، جو یقینا پاکستان کیخلاف ایک گہری سازش ہے۔

کراچی ایک صنعتی شہر ہے جو ملکی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس اہمیت کے پیش نظر یہ شہر ملک دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے۔ آج کراچی کے جو حالات بنائے جا رہے ہیں اس میں کراچی کو اس حال تک لے آنا کہ مشرقی پاکستان کی طرح بالآخر فوج کو تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کیلئے بلانا پڑے یا فوج کے بادل نخواستہ آنے کے حالات پیدا کر دیئے جائیں، یہ سب ترتیبی عوامل نظر آتے ہیں۔ اس سازش کو اُن عالمی طاقتوں کی پشت پناہی حاصل ہے جن کے علاقائی مقاصد اس خطے کے ساتھ وابستہ ہیں۔ سندھ ملک سے علیحدہ ہوتا ہے تو بلوچستان کیسے ساتھ رہ سکے گا جس کی علیحدگی کی ہنڈیا کے نیچے پہلے سے ہی آنچ سلگ رہی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ عبدالرحمن ملک کہہ چکے ہیں کہ کراچی میں اسلحہ اسرائیل سے آ رہا ہے جبکہ ٹارگٹ کلرز ایک افریقی ملک سے آ رہے ہیں تو پھر بتاتے کیوں نہیں کہ اس شہر کے حالات کون خراب کر رہا ہے ؟ سوال یہ اُٹھتا ہے کہ آخر یہ اسلحہ لانے والے اور چلانے والے کون ہیں اور ان کی پشت پناہی کونسی قوتیں کر رہی ہیں۔ تمام لوگ حیران ہیں کہ وہ کونسی تیسری قوت ہے جو اتنی طاقتور ہے کہ جس کے سامنے پاکستان کے عوام، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور خفیہ ایجنسیاں تک بے بس نظر آتی ہیں۔

Army In Karachi
Army In Karachi

کراچی کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ عوام کو سچ نہیں بتایا جاتا۔ ایک سازش کے تحت اس شہر میں ایسے دہشت گرد گھسا دیئے گئے ہیں جو مہاجروں، پٹھانوں، سندھیوں اور بلوچوں کی ٹارگٹ کلنگ کر رہے ہیں۔ اگر پٹھان، سندھی یا بلوچی مارا جاتا ہے تو تاثر یہ ملے گا کہ ایم کیو ایم نے مارا ہے جبکہ اُردو بولنے والا مارا جاتا ہے تو پھر اس کا الزام پٹھانوں یا سندھیوں پر لگتا ہے۔ جن علاقوں میں مہاجر، پٹھان، سندھی اور بلوچی اکٹھے رہتے ہیں وہاں ان کا آپس میں کوئی جھگڑا نہیں تو پھر یہ مارنے والے کون ہیں۔بلاشبہ اس شہر کے حالات کی خرابی میں بیرونی ہاتھ بھی ملوث ہے مگر کراچی کے معاملات کو سمجھنے کیلئے فقط عصرِ حاضر کے واقعات کو مشاہدہ کی کسوٹی پر پرکھنا انتہائی ناانصافی ہوگی بلکہ اس گتھی کو سلجھانے کیلئے کراچی کے تینوں اسٹیک ہولڈرز پی پی پی، ایم کیو ایم اور اے این پی کی تاریخ کو بھی سامنے رکھنا ہوگا۔ کراچی میں خون خرابے کی ذمہ دار یقینا یہ تینوں حریف جماعتیں بھی ہیں۔موجودہ صورتحال کو کنٹرول کرنا مشکل نہیں لیکن اصل مسئلہ یہ تینوں اسٹیک ہولڈرز ہیں جو اس صورتحال کو اپنے مفاد میں استعمال کر رہے ہیں اور جب پانی سر سے گزر جاتا ہے تو پھر سیاست دان اور ذرائع ابلاغ فوج بُلانے کا راگ الاپنا شروع کر دیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سول انتظامیہ، سیاست دان اور سول سوسائٹی اُ س وقت تک کیوں چین کی بانسری بجاتی رہتی ہے جب تک مسائل بے قابو نہیں ہو جاتے اور اگر خدانخواستہ فوج بھی حالات کو کنٹرول نہ کر سکی تو پھر کس قدر خوفناک نتیجہ نکلے گا۔

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور قتل و غارت کا فوری نتیجہ یہ نکلا ہے کہ سرمایہ بڑی تعداد میں ملائیشیا، متحدہ عرب امارات، نیپال، سری لنکا اور بنگلہ دیش منتقل ہو رہا ہے جبکہ حکومت اس سارے خونی کھیل میں تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اس سارے خون خرابے کی ذمہ دار بھی یہی تینوں حریف سیاسی جماعتیں ہیں جو الیکشن سے قبل زیادہ سے زیادہ علاقے پر قبضہ چاہتی ہیں جبکہ کراچی میں تحریک انصاف کا کردار نئے فساد کو جنم دے سکتا ہے کیونکہ اے این پی اس تشویش میں مبتلا ہے کہ تحریک انصاف کے مؤثرسیاسی کردار کے باعث پشتون ووٹ تقسیم ہو سکتا ہے۔ شمالی وزیرستان میں آپریشن سے انکار یہ ظاہر کرتا ہے کہ فوج نام نہاد امریکی جنگ سے علیحدگی چاہتی ہے لہٰذا اب اسے کراچی میں دھکیلنا انتہائی خطرناک ہوگا کیونکہ بیرون طاقتیں پاک آرمی کو فاٹا، بلوچستان اور کراچی میں پھنسانا چاہتی ہیں۔ درحقیقت امریکا اس کوشش میں ہے کہ پاک فوج کو زیادہ سے زیادہ علاقوں تک پھیلاکر عوام کے دلوں میں اس کیخلاف نفرت پیدا کی جائے۔ اگر فوج کراچی میں اُلجھ گئی تو نہ صرف اس کا بہت نقصان ہوگا بلکہ ملکی سرحدیں بھی غیر محفوظ ہو جائیں گی۔ کراچی کے مسئلے کا حل فوج بلانے میں نہیں بلکہ اس کا صرف ایک ہی حل ہے کہ فوج کی حمایت سے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کی جماعت تشکیل دی جائے جو مل بیٹھ کر اس مسئلے کا حل تلاش کریں اور عوام میں شعور بیدار کریں۔ تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو چاہئے کہ مسئلہ حل ہونے تک وہ خود بھی کراچی میں ہی موجود رہیںاور اداروں کے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ کوئی ہمارا دشمن میلی آنکھ سے وطنِ عزیز کو دیکھنے کی جرأت نہ کر سکے۔

تحریر: نجیم شاہ

 

Share this:
Tags:
Army karachi MQM Najeem Shah بھتہ خور عوام کراچی
Previous Post الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرکے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی اور عوامی زندگی میں خوشحالی لائیں گے۔ ڈاکٹر ندیم مقبول
Next Post ضمنی الیکشن کے حوالے سے سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حمایت میں جلسوں کا اہتمام کیا گیا
Chaudhry Abid Raza Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close