Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصلے پر ڈٹے رہیں !

January 7, 2013 0 1 min read
PCB Zaka Ashraf
PCB Zaka Ashraf
PCB Zaka Ashraf

اگرچہ بات زیادہ پرانی نہیں مگر زخم ابھی تازہ ہے پھر بھی درگزر کے مصداق ہم یہ داغ ہنس کر سہنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین جناب ذکاء اشرف صاحب نے بنگلہ دیش پرئمر لیگ میں اپنے کھلاڑیوں کو این او سی جاری نہ کرنے کا جو جرأت مندانہ فیصلہ کیا ہے اس پر ڈٹے رہنا ہی ہمارے لئے بہتر ہے کیونکہ بنگلہ دیش نے ہر موقعے پر اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان بھیجنے پر ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے۔ کیا بنگلہ دیش کے کرکٹ آفیشلز کو یہ نظر نہیں آتا کہ ابھی حال ہی میں کراچی کے انٹرنیشنل سطح کے 3 میچ کرائے گئے اور اس میں کئی ملکوں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے شرکت کرکے اس افواہ سازی کے ڈھنڈورا باکس کو ناقص کر دیا کہ ہمارے یہاں سیکوریٹی مسئلہ ہے۔ کیا ہماری عوام یہاں نہیں رہ رہی ہے، کیا ہمارے کرکٹر یہاں نہیں رہ رہے ہیں۔ یہ ہمارے کرکٹ آفیشلز یہاں نہیں رہ رہے ہیں۔ ایک ناگہانی اٹیک کا بہانہ بنا کر مسلسل کرکٹ ٹیم کو نہ بھیجنا ان کی ہٹ دھرمی نہیں تو اور کیا ہے۔

مان لیا جائے کہ وہ واقعہ جو لاہور میں رونما ہوا تھا جس کی بنا پر آپ ٹیم نہیں بھیج رہے تو موجودہ واقعہ کو بھی یاد رکھیں جب کراچی میں انٹر نیشنل سطح کے کھلاڑیوں نے آکر میچ کھیلا اور کسی قسم کا کوئی سیکوریٹی مسئلہ درپیش نہیں ہوا اور ان تمام کھلاڑیوں نے یک زبان ہوکر یہ کہا کہ پاکستان میں کرکٹ بحال ہونا چاہیئے کیونکہ یہاں کوئی سیکوریٹی کا مسئلہ نہیں ہے۔

اب جبکہ ہمارے چیئرمین صاحب نے ایک منصفانہ ایکشن لیا ہے کہ اگر آپ نہیں آئیں گے تو ہم بھی اپنے کھلاڑیوں کو BPLمیں اپنے کھلاڑیوں کو بھیجنے کے پابند نہیں تو انہیں اپنے ملک میں BPLکا انعقاد خطرے میں پڑتا محسوس ہو رہا ہے۔ اور دوسرے معنوں میں کمائی کا ذریعے کے رُکنے کا خطرہ درپیش نظر آیا تو موصوف نظم الحسن صاحب نے ذکاء اشرف سے ملاقات کرکے انہیں قائل کرنے کی کوشش کی۔ان کے ذکاء اشرف صاحب کو منانے کیلئے آنے میں ایک اور راز پوشیدہ ہے کہ اگر ہمارے کھلاڑی وہاں نہیں گئے تو ان کا BPL نہ صرف بے مزہ ، بے وقعت اور بے کار ہو جائے گا بلکہ اس ٹورنامنٹ کا مزہ بھی جاتا رہے گا۔

Pakistan Cricket Team
Pakistan Cricket Team

میرے بھائی تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ مگر آپ تو تالی صرف ایک ہاتھ سے ہی بجانے پربضد ہیں۔ ایسا کہاں ہوتا ہے۔ آپ کو سوچنا چاہیئے تھا کہ پاکستان نے آپ کو IIC میں نائب صدارت بھی تحفے میں دے دی وہ بھی صرف اس لئے کہ آپ اپنی ٹیم ہمارے بھیج کر ہمارے یہاں کرکٹ بحال کرنے میں معاون ثابت ہونگے ،مگر آپ نے تو وہ عہدہ بھی لے لیا اور اپنی ٹیم بھی بھیجنے سے مُکر گئے۔ ہم تو اب بھی لچک دکھانے کے لئے تیار ہیں اور یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اپنی ٹیم بھیجیں ، سیکوریٹی اپنی جان سے بڑھ کر فراہم کریں گے ۔ Lets come to play only۔ آپ آئیں ، کرکٹ کھیلیں تا کہ ہمارے یہاں کرکٹ کی سرگرمیاں بحال ہو سکیں اور ہم آپ کو اپنا دوست تصور کر سکیں، کیونکہ ہم نے آپ کو ٹیسٹ کیپ دلوایا، ہم ہی آپ کو کرکٹ کی ہر سطح پر معاون و مددگار رہے۔ کرکٹ کے تمام رموز سے ہم نے ہی آپ کو روشناس کروایا، ہماری دوستی اس سے زیادہ اور کیا ہو سکتی ہے ، اب آپ بھی کچھ دوستی کے فرائض نبھا دیں تاکہ ہمارا، ہمارے عوام کا اور ہمارے کرکٹ کے شیدائیوں کا آپ پر محبت کا گمان قائم رہ سکے۔

آپ نے ہر موقعے پر کرکٹ کے میدان میں اپنے آپ کو گرگٹ بنا کر پیش کیا۔ میر پور ، ڈھاکہ میں پاکستان نے ایشیاء کپ کے فائنل میں آپ کو 02رنز سے شکستِ فاش دیا اور ایشیا کی قیادت کا تاج اپنے سر پر سجایا، مگر آپ نے اس موقعے پر بھی بجائے ہمیںمبارکباد دینے کے آپ نے تعصبات کی فضا کو فروغ دیا اور ہماری جیت کے خلاف IICمیں اپیل کر دی ۔یہ سب بچکانہ ہرکتیں ہیں اسے فروغ مت دیجئے کہ یہ کرکٹ کے لئے نیک شگون نہیں کہلاتا۔ آپ بنگلہ دیش ٹائیگرز کہلاتے ہیں تو ٹائیگر والا دل بھی پیدا کریں اور آئیں کرکٹ کھیلیں، ہم بھی انجوائے کریں اور آپ بھی انجوائے کریں اس طرح دونوں ملکوں کے تعلقات بھی مضبوط ہونگے۔

ویسے بھی لاہور پولیس نے بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کیلئے سیکویٹی پلان جو جاری کیا تھا اس کی مثال نہیں ملتی ، ان کا کہنا تھا کہ مہمان ٹیم کو صدرِ مملکت کے برابر سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ یہ فیصلہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور غلام محمود ڈوگر کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا تھا۔ اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا تھا کہ ائرپورٹ سے ہوٹل اور ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم تک 2000ہزار اہلکار تعینات ہونگے۔ 80گھڑ سوار پولیس اہلکار اور کوئیک ریسپانس فورس کے دستے بھی روٹ پر گشت کریں گے جبکہ ٹیم کا روٹ سراغ رساں کتوں کی مدد سے چیک کیا جائے گا۔ ٹیم کے روٹ پر بلند عمارتوں پر شوٹر تعینات کئے جائیں گے ، ٹیم کی موومنٹ کے دوران سڑک کے دونوں اطراف ٹریفک بھی بند رکھی جائے گی۔ اس کے علاوہ محکمہ داخلہ سے ہیلی کاپٹر بھی طلب کر لیا جائے گا۔ اتنا فول پروف انتظام کرنے کے باوجود آپ نے ہمارے یہاں آکر کھیلنے کو ترجیح نہیں دی۔ IICنے بھی اس موقعے پر اپنے فرائض ادا نہیں کئے اس کا مطلب ہے کہ ہمارے یہاں کرکٹ کی بحالی میں آپ سمیت IICبھی مخلص نہیں۔

Dhaka High Court
Dhaka High Court

یہ پہلو بھی درگزر نہیں کیا جا سکتا کہ آپ ہی کے ملک میں ڈھاکہ ہائیکورٹ نے صرف چار ہفتوں کیلئے کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ کیا تھا ، لیکن ان چار ہفتوں میں اور آج تک آپ نے پاکستان کے دورے کیلئے اپنے حلقہ بگوش کو اعتماد میں نہیں لیا۔ یہ کیس بھی آپ ہی کے مسٹر پروفیسر خان دیدارالسلام (ڈھاکہ ڈفوڈل یونیورسٹی) اور بنگلہ دیش سپریم کورٹ کے وکیل کمال حسین نیازی نے ہائی کورٹ میں فائل کیا تھا جس میں یہ کہا گیا تھا کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے حق میں نہیں، میرے دوست! سیاست الگ چیز ہے اور کرکٹ سیاست سے مبرا ہوتا ہے۔ آپ کے ان ذہین دوستوں کو اس بات میں تمیز کرنا چاہیئے تھا۔ اگر کوئی شخص عدالت سے رجوع بھی کر لیتا ہے تو بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کا یہ فرض بنتا تھا کہ وہ فوری طور پر اپیل کرتا اور سپریم کورٹ میں جاتا وہاں اپنے مؤقف تفصیلاً بتایا جاتا انہیں قائل کیا جاتا مگر ایسا نہیں ہو سکا اور نہ بنگلہ دیشی کرکٹ آفیشلز نے ایسا کرنا مناسب سمجھا۔ ہمیں تو اس بات پر حیرانگی و پریشانی ہے کہ کرکٹ کا معاملہ عدالت میں گیا ہی کیوں،تمام شواہد اکھٹا کرنے پر راقم اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ یہ انوکھا واقعہ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔

میں اس فیصلے پر تنقید کرنے کا مجاز نہیں ہوں مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ یہ دورہ اس قسم کا نہیں تھا کہ جس میں کوئی قانونی مسئلہ درپیش ہوتا۔ اگر اسی طرح کے فیصلے آتے رہے تو کرکٹ روکنے کی روایت پڑ جائے گی جس سے کرکٹ پر اور کرکٹ کے شیدائیوں پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔ درخواست گذاروں کے اس اقدام سے پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان تعلقات نہایت کشیدہ صورت اختیار کر گیا ہے ۔ ان محرکات کی وجہ سے نہ صرف پاکستان کرکٹ بورڈ، پاکستانی شائقینِ کرکٹ اور دنیا بھرکے شائقینِ کرکٹ کو شدید مایوسی کا سامنا بھی ہے۔امید ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ان تمام معاملوں کا از سرِ نو جائزہ لیکر اپنی حکمتِ عملی وضع کرے گا تاکہ کرکٹ اور کرکٹ کے شائقین کرکٹ سے دور نہ رہیں۔

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

 

 

 

Share this:
Tags:
pakistan Players security پاکستان کھلاڑی
Colorado
Previous Post کولوراڈو : گھر میں یرغمال بنا کر 3 افراد قتل کر دئیے گئے
Next Post پاک وطن کی پاک نیوز
Aqeel Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close