گجرات : فیصل کریانہ سٹور کچہری روڈ گجرات کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ، ممتازعالم دین حضرت علامہ غلام بشیر نقشبندی آستانہ عالیہ بائولی شریف نے افتتاح کیا ، اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ، صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے مختصر سی محفل میلاد کے بعد دعا کروائی اس موقع پر ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف ناز ، ملک ظفر اللہ جمالی ، گلفام ، ندیم بشیر نقشبندی ، چوہدری علی ریاض ، چوہدری احسن صدر موٹر سائیکل ایسوسی ایشن ،چوہدری سہیل مجید ، فیصل مجید ، رانا نذیر ، ملک سرور ، ملک عامر ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
