اٹک(جی پی آئی)قاضی حسین احمد مرحوم کی وفات سے قوم مخلص رہنما سے محروم ہو گئی ہے آپ نے ہمیشہ دین کی بے لوث خدمت کی ان خیالات کا تحصیل صدر اہلسنت والجماعت اٹک عبدالواجد فاروقی ،سیکرٹری اطلاعات اٹک عبداللہ حیدری جماعت اسلامی اٹک کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے پاکستان کی عوام ایک عظیم سیاسی شخصیت سے محروم ہو گئی ہے ان کا خلا کوئی پر نہیں کر سکتا اللہ ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
