گجرات :پیر سید آل احمد زیب سجادہ نشین آستانہ سوہدرہ شریف نے وزیرآباد میں قرآن پاک کے نسخہ جات کی بے حرمتی اور پولیس کی جانب سے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر سخت احتجاج کیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ، واقعہ کی بے حرمتی پر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرپر ایس ایچ او سٹی وزیرآباد کو فی الفور تبدیل کیا جائے کیونکہ واقعہ کے ایک گھنٹہ بعد مقامی پولیس موقع پر پہنچی اور ایف آئی آر کے اندراج کیلئے ٹال مٹول کیا جاتا رہا ، مسلمانوں کے جذبات سے کھلوار کرنے والے افراد کیلئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں پاکستان کے مسلمان امن پسند ہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
