Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی اعزازات کی لوٹ سیل

August 20, 2011 0 1 min read
civil award
civil award
civil award

یہ 1956ء کی بات جب حکومت پاکستان نے اعلیٰ ترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا فیصلہ کیا، چنانچہ پہلی بار19مارچ 1957ء سے پاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز نشان پاکستان کا اجراء ہوا،یوں ہر سال یوم آزادی کے موقع پران ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا باقاعدہ اعلان کیا جانے لگااور نامزد افراد کو یہ اعزازات اگلے سال 23مارچ کو دئیے جانے لگے ،قارئین محترم! پاکستان کے یہ اعلیٰ ترین سول ایوارڈز پانچ اقسام کے ہیں، ایوارڈ کی ہر قسم کو چار درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے ، نشان پاکستان کے بھی چار درجے ہیں،یعنی نشان پاکستان، ہلا ل پاکستان،ستارہ پاکستان اورتمغہ پاکستان، اسی طرح نشان شجاعت، نشان امتیاز، نشان قائداعظم اور نشان خدمت کے بھی چار چار درجے ہیں،جو بالترتیب نشان، ہلال، ستارہ اور تمغہ کہلاتے ہیں، نشان پاکستان پاکستان کے سب سے اعلیٰ ترین سول اعزاز ہونے کی بنا پر خاصی تحقیق اور جانچ پڑتال کے بعد زندگی کے مختلف شعبوں اور ملک و قوم کیلئے اعلیٰ ترین خدمات انجام دینے پر دیا جاتا ہے،آئین کی شق 259(2) کے تحت ہر ایسے پاکستانی شہری کو جس نے جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی خدمت سر انجام دی ہو، فنون لطیفہ، لٹریچر، سائنس، کھیل اور نرسنگ کے شعبے میں کارہائے نمایاں انجام دیئے ہوں، کو اِن کو اعزازات کیلئے نامزد کیا جاتا ہے،جنھیں مختلف سطحوں پر قائم کمیٹیاں سفارشات اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد فائنل کرتی ہیں ، پھر سمری کی شکل میں کابینہ ڈویڑن اِن کو منظوری کیلئے مجاز اتھارٹی وزیر اعظم اور صدر کو بھیجتی ہے، اہم اور دلچسپ بات یہ ہے کہ آئین پاکستان کے تحت اِن قومی اعزازات کو دینے کیلئے اصول و قاعدے بھی وضع گئے ہیں اور ایوارڈ دینے کیلئے آئینی تقاضے، اُس کے دائرہ کار ( Scope) سمیت طریقہ کار بھی طے کردیئے گئے ہیں۔ ریاستی سطح پر دیئے جانے والے اِن اعزازات کا تقاضہ یہ ہے کہ اِن کی حرمت و تقدیس اور عزت و تکریم کے ساتھ تعظیم کا بھی خیال رکھا جائے اور انہیں سیاسی وابستگیوں اور اقرباء پروری سے بچایا جائے،شاید اسی وجہ سے ماضی میں محترمہ بے نظیر بھٹو کے دور میںجب اُس وقت کے وزیر بہبود آبادی جے سالک کو اقلیتوں کی خدمات کے حوالے سے ہلال امتیاز دینے کی سفارش کی گئی تو محترمہ نے اُس سمری کو یہ کہہ کر رد کردیا تھا کہ ”پالیسی کے تحت کسی بھی وزیر کو کسی تمغے سے نہیں نوازا جاسکتا۔”دراصل محترمہ بے نظیر بھٹو نے آئین و قانون اور اِن اعزازات کی حرمت و تقدیس کی روشنی میں یہ اصول طے کردیئے تھے کہ سرکاری ملازم اپنے فرائض منصبی کے حوالے سے کسی اعزاز کیلئے زیر تجویز نہیں آسکتے اور نہ ہی سیاسی عہدوں پر فائز شخصیات کو اِس بنیاد پر اِن اعزازات کا حقدار قرار دیا جاسکتا، ماضی کی حکومتوں نے سیاسی وابستگیوں اور تمام تر اقرباء پروری کے باوجود بڑی حد تک اِن اصول و قوائد کا خیال رکھا،مگر افسوس کہ موجودہ حکومت نے سیاسی وابستگیوں، اقرباء پروری اور قومی وسائل کی بندر بانٹ کے تحت اِس سال قومی اعزازات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت نے جن 185شخصیات کیلئے قومی اعزازات کا اعلان کیا ،اُن میں سے بیشتر کا تعلق نہ صرف خود اُن کی اپنی جماعت سے ہے بلکہ اُن میں سے کئی ایک اہم حکومتی عہدوں پربھی فائز ہیں،اِس لحاظ سے دیکھا جائے تو حکومت نے قومی اعزازات کو ” اندھے کی ریوڑیوں” کی طرح اپنوں میں بانٹ کر اِن اعزازات کیلئے طے شدہ اصول و قواعد اور میرٹ کی دھجیاںاْڑا دی ہیں ۔ کیونکہ حکومت کی جانب سے نشان امتیاز سے نوازے جانے والوں میں فاروق نائیک چیئرمین سینٹ ہیں، سینٹر منتخب ہونے سے قبل وہ جناب آصف علی زرداری کے وکیل کے طور پر فرائض انجام دیتے رہے ہیں،فہمیدہ مرزااسپیکر قومی اسمبلی ہیں اور پیپلزپارٹی سے اُن کی اوراُن کے شوہر کی وابستگی کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیںہے، رحمٰن ملک وزیرداخلہ ہیں ،ملک وقوم کیلئے اُن کی کیا خدمات ہیں ،سب اچھی طرح جانتے ہیں،اسی طرح سلمان فاروقی صدر مملکت کے پرنسپل سیکرٹری اور ایوان ِ صدر ہی میں براجمان ہیں،ہلال ِ امتیاز سے نوازے جانے والوں میں صدر زرداری کے معتمد خاص فرحت اللہ بابر، امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی انچارج فرزانہ راجہ جنہیں وفاقی وزیر کا درجہ بھی حاصل ہے اور صدر زرداری کے ایک اور رفیق ِکاربیت المال کے چیئرمین زمرد خان بھی شامل ہیں،مال ِ مفت ، دل بے رحم کی اِس سے بڑھ کر اور کیا مثال ہوگی ،ستارہ ء امتیاز اپنے ماتھے پر سجانے والوں میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کا رپوریشن کے ڈائریکٹر جنرل مرتضیٰ سولنگی، صدر مملکت کی بہت قریبی شخصیت اور کابینہ ڈویڑن کی سیکرٹری نرگس سیٹھی(جو خود اِن اعزازات کو پروسیس کرنے کی ذمہ دار ہیں) صدرکے پرنسپل سیکرٹری سلمان فاروقی کی بھتیجی شرمیلا فاروقی، متحدہ کی رکن قومی اسمبلی خوش بخت شجاعت ، مبشر لقمان (جو مشرف دور ِ حکومت میں پنجاب کے نگراں وزیر رہ چکے ہیں اور دیگر اینکر پرسنز کے مقابلے میں حکومت کی طرف زیادہ جھکاؤ رکھتے ہیں) اور قاسم ضیاء بھی شامل ہیں،جو پیپلزپارٹی پنجاپ کے صدر رہ چکے ہیں اور آجکل ہاکی فیڈریشن کے بھی صدر ہیں۔ حیرت کی بات ہے کہ اعزازات کی اِس بندر بانٹ میں خود صدر مملکت نے اپنے لیے کوئی اعزاز نہیں رکھا ،نہ ہی انہوں نے وزیراعظم کیلئے کسی تمغے کا اعلان کیا،کیا ہی اچھا ہوتا کہ ایک ایوارڈ بلاول بھٹو زرداری کیلئے بھی رکھ دیا جاتا،ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ جب متحدہ قومی موومنٹ کی خوش بخت شجاعت کیلئے ستارہ ء امتیاز کا اعلان کیا تھا تو حکومت کی دوسری اتحادی جماعتوں کے عہدیداروں کیلئے بھی کسی نہ کسی ایوارڈ کا اعلان کردیا جاتا ،کم ازکم غلام احمد بلور کو ریلوے کا بیڑا غرق کرنے پر تو ضرور کسی نہ کسی اعزاز کا مستحق قرار دیا جانا چاہیے تھا،اسی طرح مفاہمتی سیاست کے بادشاہ اور بیک وقت حلیف اور حریف کا ڈبل کردار ادا کرنے کے ماہر مولانا فضل الرحمٰن کو بھی اِس کیٹگری میں شامل کرلیا جاتا تو کیا بات تھی کہ ہمیشہ جناب ِ شیخ کا قدم ، اِدھربھی ہوتا ہے اور اُدھر بھی،ارے اگر ایوارڈ ہی دینا تھا تو وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زیادہ اور کون اعزاز کا مستحق ہو سکتا تھا کہ جن کی گفتگو سمجھنے کیلئے مترجم کی ضرورت پڑتی ہے اور جن کے بارے میں لطیفہ مشہور ہے کہ انہوں نے ظہر کی اذان کے وقت روزہ افطار کر لیا، سیکرٹری نے ڈرتے ڈرتے بتایا تو شان بے نیازی سے بولے”اذان اذان ہوتی ہے، چاہے ظہر کی ہو یا مغرب کی۔”مگر صد افسوس کہ صدر مملکت کے نے اِن اہم افراد کو نظر انداز کرکے قومی اعزازات جانچنے کے طریقہ کار پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے،شاید مسلم لیگ ن اور دیگر سیاسی جماعتیں اسی وجہ سے احتجاج کررہی ہیں،خیر یہ تو چندجملہ معترضہ تھے ،اصل معاملہ یہ ہے کہ حکومت نے زیادہ تر قومی اعزازات اپنے ذاتی مداحوں، پارٹی کارکنوں، سٹاف ممبروں اور خوشامدیوں میں بانٹ کر ان قومی اعزازات کے مرتبے و مقام کی توہین کی ہے ، یہی وجہ ہے کہ قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان اِس اعلان کو قوم کے ساتھ مذاق سے تشبہہ دے رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب ممتاز آئینی و قانونی ماہرین قومی اعزازات کی جیالوں میں تقسیم پر ناراض ہیں اور رحمن ملک کو نشان امتیاز دینے کے فیصلے کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ صدارتی معافی نامے کے باوجود جرم برقرار رہتا ہے اور کسی سزا یافتہ شخص کو قومی ایوارڈ نہیں دیا جا سکتا، کیا ایسے اشخاص جو کہ ذمہ دار سرکاری اور حکومتی عہدوں پر فائض ہیں اورجن کی کارکردگی قوم کیلئے غیر تسلی بخش ہے مگر اِس کے باوجود یہ لوگ اپنی ذمہ داریوں اور فرائض منصبی سے زیادہ قومی خزانے سے مراعات اور سہولیات وصول کررہے ہیں،کواِن قومی اعزازات کا مستحق قرار دیا جاسکتاہے۔؟حیرت ناک اَمر یہ ہے کہ وہ لوگ جو کہ اپنی ذمہ داریوں کے اہل بھی ثابت نہیں ہورہے آخر انہوں نے ایسی کونسی قومی و ملی خدمت اور کارنامہ سرانجام دیا ہے جس کی بنیاد انہیں اِن اہم اعزازات کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔؟ قومی حلقے کی جانب سے اٹھائے گئے یہ سوالات اپنی جگہ توجہ طلب ہیں ،ویسے بھی سول اعزازات کی فہرست نے شہریوں کو حیران وششدر کر دیاہے کہ ایوارڈز سے نوازے جانے والوں میں زیادہ تر پیپلز پارٹی کے اہم ارکان، صدر کے قریبی ساتھی ا ور بیوروکریٹس شامل ہیں،ملک بھر میں اِن اعزازات کی تقسیم پر شدید تنقید ہورہی ہے ،کیا ہی اچھا ہوتا کہ جن لوگوں کو قومی اعزازات دینے کیلئے منتخب کیا گیا ہے ، میڈیا کو اُن کی خدمات کی وہ فہرست بھی جاری کردی جاتی جن کے باعث انہیں اعزازات کا مستحق سمجھا گیا ،خاص طور پر فاروق نائیک،فہمیدہ مرزا، رحمن ملک، سلمان فاروقی،فرحت اللہ بابر،مرتضیٰ سولنگی، صوبہ سندھ کی مشیر شرمیلا فاروقی، موجودہ کیبنٹ سیکرٹری اور وزیر اعظم کی سابق پرنسپل سیکرٹری نرگس سیٹھی،امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ فرزانہ راجہ،پاکستان بیت المال کے چیئرمین زمردخان اور متحدہ کی رکن اسمبلی خوش بخت شجاعت کی غیر معمولی خدمات جاننے کیلئے قوم تو ویسے بھی بیتاب ہے، پہلی بارقومی تاریخ میں اتنی بڑی تعداد میں ایک ہی سیاسی جماعت کے افراد کو اس طرح اعلیٰ ترین قومی اعزازات کیلئے منتخب کرنایقینی طور پر اقربا پروری اور بندر بانٹ کے زمرے میں آتا ہے،اگر غیر جانبدار انہ جائزہ لیا جائے توان صاحبان کا ایسا کوئی خاص کارنامہ جس کی بنیاد پر انہیں اعلیٰ ترین اعزازات کیلئے منتخب کیا جاسکتا ہے ،ثابت کرنا بہت مشکل ہے،جبکہ یہ اعزازات اُن افراد کو دئیے جاتے ہیں جنہوں نے ایسی کوئی قومی خدمت سر انجام دی ہو جس کی نظیر ملنا مشکل ہویا ملک و قوم کی بہتری کیلئے ایسا کارنامہ انجام دیا ہو جس سے قوم کا سر فخر سے بلند ہو جائے،اَمر واقعہ یہ ہے کہ اِس سال حکومت نے سول اعزازات کی جو بے توقیری کی ہے،ماضی میں اِس کی کوئی مثال نہیں ملتی،جس طرح ریوڑیوںکی مانند یہ اعزازات اپنوں میں بانٹے گئے ہیں اور ایسے ایسے لوگوں کو نوازاگیاہے جن کی قومی و ملی خدمات خودبین سے تلاش کرنے پر بھی نظرنہیں آتیں،سچ کہتے ہیں صفدر ہمدانی صاحب کہ  دیکھ کر فہرست اعزازات کی آیا خیال کوئی تو چمچہ ہے اسمیں اور کوئی کفگیر ہےقائد اعظم کی روح بھی بالیقیں بے چین ہےہائے کیا اقبال تیرے خواب کی تعبیر ہے
تحریر : محمد احمد ترازی

Share this:
Tags:
pakistan اعزازات
Karachi Police
Previous Post کراچی : کورنگی میں پولیس پر فائرنگ چار ہلاک چالیس زخمی
Next Post لاہور : نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ
nawaz sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close