Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قومی مفادات کے خلاف دبا قبول نہ کرنے کا عزم

September 18, 2011 0 1 min read
yousuf raza gilani
yousuf raza gilani
yousuf raza gilani

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سے ڈومورکے مطالبے کا وقت گزر چکا اب وقت آگیا ہے کہ امریکہ خود ڈومور کرے۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پہلے ہی بہت کچھ کیا اور بہت قربانیاں دی ہیں اب ڈومور کے لئے پاکستان پر مزید دبا نہ ڈالا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ذہین طلبا کے لئے وظائف کے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور سیلاب زدگان کی مشکلات کے پیش نظر اپنا دورہ امریکہ بھی منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا بھرپور ساتھ دینے کے باوجود صورتحال یہ ہے کہ امریکہ کے انتہائی ذمہ دار ادارے اور اعلی حکام پاکستان کے خلاف سنگین الزام تراشی سے نہ صرف باز نہیں آرہے بلکہ پاکستان کو اس جنگ میں ناکام قرار دینے اور اس کی اجازت کے بغیر ازخودحقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع لیون پینٹا نے کابل میں اتحادی افواج کے دفاتر اور امریکی سفارتخانے پر حملے کا ذمہ دار حقانی نیٹ ورک کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نہ صرف اس نیٹ ورک کی سرپرستی کر رہا ہے بلکہ اس کے خلاف کارروائی میں بھی ناکام ہوگیا ہے امریکہ اپنے مفادات کے خلاف پاکستان سے ہونے والے حملوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گا۔ دوسری طرف نائب امریکی صدر جوبائیڈن پاکستان کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیتے ہوئے یہ کہہ چکے ہیں کہ پاکستان اکثر امریکہ اور القاعدہ کے درمیان در ست انتخاب میں نہ صرف ناکام رہا ہے بلکہ اکثر موقعوں پر اس کا تعاون بھی ناکافی رہا جس کی وجہ سے افغانستان میں امریکی فوجی مارے جا رہے ہیں۔ اس پس منظر میں ہم ان سطور میں پہلے بھی یہ اشارہ دے چکے ہیں کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو اسپین میں نیٹو کے دفاعی سربراہوں پر واضح کر دینا چاہئے کہ پاکستان انسداد دہشت گردی کے خلاف کوئی بیرونی دبا قبول کرنے کی بجائے عوام کی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرے گا ۔ملکی خود مختاری ، آزادی، سلامتی اور قومی مفادات کو سامنے رکھ کر پالیسی وضع کرنا پاکستان کا حق ہے ہم دہشت گردی کے خلاف پرعزم ہیں اور اس کے لئے ہم نے بڑی قربانیاں بھی دی ہیں لہذا امریکہ و نیٹو ممالک کو پاکستان کے خلاف مضحکہ خیز الزام تراشی کا سلسلہ بند کرنا ہوگا۔ یہ بات بطور خاص باعث اطمینان ہے کہ آرمی چیف نے قومی و ملکی مفادات کو پیش نظر رکھتے ہوئے عوام کے دلی جذبات و احساسات کی ترجمانی کی ہے اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے پا کستان کے خلاف الزام تراشی اور دھمکیوں کی تارپود بکھیر کر رکھ دی ہے ۔وزیراعظم نے بھی دیر سے ہی سہی اس حوالے سے غیر مبہم الفاظ میں پاکستان کا جو موقف پیش کیا ہے پاکستانی عوام کی خواہش تھی ۔وزیراعظم کو اس موقف کا اظہار بہت پہلے کر دینا چاہئے تھا لیکن اگر ایسا نہیں کیا گیا تو اس کی بنیادی وجہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا پاکستان پر ناجائز دبا تھا جس نے حکمرانوں کو مہر بلب کئے رکھا حالانکہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پانچ ہزار فوجی افسر اور جوان اور 30ہزار سے زائد بے گناہ شہری جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے اور قومی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ واضح رہے کہ اس جنگ میں پاکستان کو نیٹو اور اس کے اتحادیوں کی نسبت کہیں زیادہ جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔بجائے اس کے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی پاکستان کی ا ن عظیم قربانیوں کا اعتراف کرتے الٹا ڈومور کے مطالبے کے ساتھ ساتھ اسے ہدف تنقید بنانے اور خوفناک نتائج کی دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں ۔اس کی بنیادی وجہ ایک تو یہ ہے کہ امریکہ اوراس کے اتحادی اپنے مفادات اور مقاصد کے حصول کے لئے سرگرم عمل ہیں دوسرا یہ کہ وہ خود جانی و مالی قربانیاں دینے کی بجائے پاکستان کو اس بھٹی میں جھونکنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ ہم ایک آزاد اور خود مختار قوم کی حیثیت سے اپنے فیصلے ملکی و قومی مفادات کے پیش نظر کرنے اور ہرقسم کے بیرونی دبا کو مسترد کرنے کا حق رکھتے ہیں ۔یہ کہنااپنی جگہ درست کہ اب امریکہ ڈومور خود کرے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ وزیراعظم محض قوم کو خوش کرنے کے لئے یہ بات نہ کریں بلکہ اس کا ٹھوس عملی مظاہرہ بھی عوام کے سامنے آنا چاہئے کل کلاں کو اگر پھر کسی امریکی عہدیدار کی طرف سے پاکستان پر دبا ڈالا گیا، تو اس پر ہماری سیاسی قیادت سرنگوں ہوجائے۔ اگر ایسا ہوا تو یہ قومی وقار کے منافی بات ہوگی جسے پاکستان کے عوام قبول نہیں کریں گے۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کہاں تک امریکہ کا ساتھ دیا اور دراندازی روکنے کے لئے کیا کیا اقدامات کئے یہ کسی وضاحت کا محتاج نہیں۔ بابائے قوم حضرت قائداعظم نے جن قبائلی علاقوں کو پاکستان کا بازوئے شمشیر زن قرار دیا تھا ہم نے امریکی دبا اور دوسرے ممالک کی طرف سے پاکستان میں دراندازی روکنے کے لئے ایک لاکھ سے زائد فوج پاک افغان سرحد پر تعینات کرنے کے علاوہ بڑی تعداد میں چیک پوسٹیں بھی قائم کی ہیں۔امریکہ اور بڑی تعداد میں اس کے اتحادیوں کی افغانستان میں موجودگی کے باوجود پاکستان میں دراندازی رکنے میں نہیں آرہی اور ان کے تربیت یافتہ دہشت گرد آئے روز بے گناہ افراد کو اغوا کرکے موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں یہ یقینا پاکستان پر دبا ڈالنے کا ایک مذموم حربہ ہے۔ حال ہی میں درجنوں پاکستانی بچوں کو اغوا کرکے افغانستان لے جایا گیا۔ تربیت یافتہ دہشت گردوں نے اب چترال کے سرحدی علاقوں پر بھی حملے شروع کر دیئے ہیں اس کے باوجود اگر پاکستان ناقابل اعتبار اتحادی ہے تو امریکہ کس طرح اپنے آپ کو ہمارے قابل اعتماد اتحادیوں کی صف میں شامل کرسکتا ہے۔ یہ صورتحال اس امر کا تقاضا کرتی ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے موقف کے مطابق ہم کسی بیرونی دبا کے بغیر صرف اور صرف اپنے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے فیصلے کریں۔ ہم گزارش کریں گے کہ وزیراعظم کو محض ایک بیان دے کر ہی مطمئن نہیں ہو جانا چاہئے۔ پوری قوم یہ مطالبہ کر رہی ہے کہ قومی و ملکی مفادات کے منافی ہر دبا کو یکسر مسترد کر دیا جائے اسی کے ساتھ ساتھ امریکی وزیر دفاع اور نائب صدر کی دھمکیوں کو نظر انداز نہ کرتے ہوئے کسی بھی قسم کی بیرونی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے اور اپنی ا زادی، سلامتی اور خودمختاری کا تحفظ کرنے کے لئے بھی تیار رہنا چاہئے تاکہ امریکہ اور اس کے اتحادی ایبٹ آبادجیسے کسی آپریشن کی جرت نہ کرسکیں محض زبانی کلامی امریکی دبا کو مسترد کر دینا امریکی دھمکیوں کا جواب نہیں۔ ایسی کسی بھی کارروائی کو نقش بر آب بنا کر رکھ دینا ہی ہمارے قومی وقار کے تحفظ کی ضمانت ثابت ہوسکتا ہے۔ ٹارگٹ کلرز کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مسئلہ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ٹارگٹ کلرز کو فوری سزا دینے کو یقینی بنانے کے لئے قانون شہادت ایکٹ میں ترمیم کی جائے گی۔ ٹارگٹ کلرز کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے جو بھی اقدام کیا جائے اصولی طور پر اس کی حمایت ہی کی جائے گی لیکن یہ دیکھنا بھی ضروری ہے کہ کیا ٹارگٹ کلرز قانون شہادت میں پائے جانے والی بعض خامیوں کی بنا پر ہی سزا سے بچتے ہیں یا اس کے پس پردہ بعض اور عوامل بھی کارفرما ہیں۔ اب تک سامنے آنے والے شواہد اور قرائن سے تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ پولیس کی ناقص تفتیش کی بنا پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹھوس ثبوتوں کی عدم فراہمی یا بعض سیاسی گروہوں کی سرپرستی میں کام کرنے والے بھتہ خوروں اور لینڈ مافیا کے کارندوں کے خوف سے جان بوجھ کر شہادتوں کو خراب کرنا ہی وہ عوامل اور محرکات ہیں جو عدالتوں کو ٹارگٹ کلرز کو چھوڑ دینے پر مجبور کرتے ہیں اور اس کا الزام بھی نہایت بے جا طور پر عدالتوں پر لگایا جاتا ہے کہ پولیس تو مجرموں کو پکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں لے آتی ہے لیکن عدالتیں انہیں چھوڑ دیتی ہیں حالانکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا کیونکہ عدالتوں نے تو قانون اور دستیاب شہادتوں کی روشنی میں فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ اگر ان میں پیش کی جانے والی شہادتیں ناقص ہوں گی تو عدالتیں ان کو کیسے سزا دیں گی۔ انگریز دور میں اسی قانون شہادت کے تحت مجرموں کو سزائیں ہوتی تھیں اور امن عامہ کی صورتحال بھی موجودہ دور سے بہت بہتر تھی اس پس منظر میں ہماری گزارش ہے کہ اگر حکومت قانون شہادت ایکٹ میں ترمیم کرنا چاہتی ہے تو بے شک کرے لیکن اصل کام نظام تفتیش کو بہتر بنانا ہے۔ پاکستان اسلامی تعلیمات کی تجربہ گاہ کے طور پر ایک مثالی اسٹیٹ بنانے کے لئے بنایا گیا تھا اس لئے اگر اس میں خطرناک جرائم کی سزا کے لئے اسلامی حدود و تعزیرات کو نافذ کیا جائے تو یہاں چند ہی ہفتوں اور مہینوں میں ان جرائم کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ اور جن مسلم ممالک میں یہ قوانین نافذ کئے گئے ہیں وہاں مغربی اور مغرب زدہ ممالک کے مقابلے میں ایسے جرائم کی انتہائی کم شرح اس بات کا ثبوت ہے کہ خطرناک مجرموں کو عبرتناک سزائیں دینے سے ہی جرائم کا خاتمہ ممکن ہے۔

Share this:
Tags:
pakistan rahman malik target killing yousuf raza gilani پاکستان دہشت گردی یوسف رضا گیلانی
shaikh
Previous Post پاکستان کی سلامتی دنیا کی سلامتی ہے ،شیخ رشید
Next Post افغانستان: بم دھماکے میں پانچ بچوں سمیت نو افراد ہلاک
afghanistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close