Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قیام پاکستان اور مسئلہ کشمیر

August 13, 2020 0 1 min read
Jashan e Azadi Celebration
Jashan e Azadi Celebration
Jashan e Azadi Celebration

تحریر : کلیم اللہ

چودہ اگست کا دن پاکستان کے یوم آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے سمجھنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان مسلمانوں کی طویل جدو جہد کا ثمر ہے۔مملکت خداد کے لئے بر صغیر کے مسلمانوں نے عظیم قربانیاں دی تھیں۔ ان قربانیوں کو زندہ کرنے، یاد رکھنے، بار بار د ھرانے اور بوقت ضرورت اِسی طرح کی قربانیاں دینے کے عزم و ارادے باندھنے کی ضرورت ہے۔اس لئے کہ ہم قربانیوں کے ا ِن واقعات کو جس قدر دھرائیں گے قیام پاکستان کے مقاصد کو اتنا ہی زیادہ سمجھیں گے جب ہم قیام پاکستان کے مقاصد کو سمجھ گئے تو کشمیر سمیت ہمارے تمام مسائل حل ہو جائیں گے، ہمارا ملک ناقابل تسخیر بن جائے گا اورہمارا دشمن ناکام و نامراد ٹھہرے گا۔قیام پاکستان کے واقعات۔۔۔قصے یا کہانیاں نہیں بلکہ حقائق ہیں۔اِن کو بھولنا یا خود سے جداکرنااپنے قومی تشخص کو بھولنے اوراپنی ذات کی نفی کے مترادف ہے۔

یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ انگریز اور ہندو پاکستان کے سخت مخالف اور دشمن تھے وہ نہیں چاہتے تھے کہ ہندستان تقسیم ہو اور مسلمانوںکا الگ وطن قائم ہو لیکن ان کی سازشوں اورریشہ دوانیوں کے باوجود جب پاکستان کا قیام یقینی ہو گیاتوانگریزوں کی سرپرستی ورہنمائی میں وسیع پیمانے پر مسلمانوں کے قتل عام کا فیصلہ کرلیاگیا۔قتل عام کی تیاریوں کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ سکھ اور ہندو ریاستوں کی اسلحہ ساز فیکٹریوں میں تقسیم ہند سے چھ ماہ پہلے دھڑا دھڑ اسلحہ بننا شروع ہو گیا تھا۔ انگریز حکومت کی بیشتر سر کاری مشینری ،بھارت کی وزارت داخلہ، بھارت کی فوج اور پولیس ۔۔۔۔ہندوسکھ ریاستوں کے راجے مہا راجے اور ان کی فوج وپولیس،راشڑیہ سیوک سنگھ، ہندو مہا سبھا،اکالی دل جیسی درجنوںجنونی ہندو تنظیموں کے ہزاروں رضاکاراور لاکھوں کی تعداد میںعام ہندئووںاورسکھوں نے مسلمانوں کا اعلانیہ قتل عام کیا۔حملہ آور ہرطرح کے چھوٹے بڑے دیسی اور جدید اسلحہ سے مسلح ،گھوڑوں پر سواریا پیدل قافلوں کی صورت میں مسلمانوں پر حملہ آور ہوتے۔دوسری طرف برطانوی حکومت کے اہلکار اور چانکیہ کے پیروکارامن وشانتی کے بہانے اکثر مقامات پر مسلمانوں کو پہلے ہی غیر مسلح کر چکے تھے۔

مسلمانوں کاقتل عام اس پیمانے پر کیا گیا کہ تاریخ اس کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ کلکتہ اور ممبئی سے واہگہ تک تمام ہندوستان مسلمانوں کی لاشوں اور کٹے پھٹے اعضا سے بھر گیا۔دریا ،ندیاں،نالے خونِ مسلم سے سرخ ہو گئے اور کنویں عفت ماٰب مائوں بہنوں بیٹیوں کی لاشوں سے بھر گئے۔دریائوںکے کناروں پرمیلوں تک مسلمانوں کی لاشوں کے انبار لگ گئے ،کماد اور دھان کے کھیتوں میںکھڑے برساتی پانی میں ہزاروں معصوم بچوں کی لاشیں تیر رہی تھیں۔ہزاروں ایسے واقعات بھی ہیں کہ مائوں کواپنے شیر خوار بچوں کاخون پینے پر مجبور کردیا گیا ۔بہار سے آنے والی ٹرین میں ایک ایسی عورت بھی سوار تھی جسے سات بچوں کا خون پلایا گیا تھا وہ ماںصدمے،دکھ اور غم کی وجہ سے پا گل ہوچکی تھی۔ کیا کوئی صاحب ِ اولاد اندازہ کرسکتا ہے کہ ا س ماں کے دل پرکیا گزری ہوگی اور اس نے باقی زندگی کس دکھ اور کرب کے ساتھ بسر کی ہوگی۔۔۔۔۔؟اس طرح کے ایک نہیں ہزاروں المناک المناک واقعات ہیں جنہیں زبان بیان کرنے اور قلم لکھنے سے قاصر ہے۔یہ تھی پاکستان کی قیمت جو برصغیر کے مسلمانوں نے چکائی تھی۔

انگریز اور کانگر یس کے تعصب وعداوت نے مسلمانوں کو بیدار وہوشیار کردیاتھا، انہوںنے جان لیا تھا کہ اگر وہ متحد نہ ہوئے توان کا مستقبل تاریک ہوجائے گا،ان کا دین،عزت،آبرو خطرے میں پڑ جائیں گے،غلامی کی رات طویل تر اورانگریزوں کے بعد وہ ہندئووں کے شکنجہِ غلامی میں جکڑے جائیں گے۔ چنانچہ مسلمان ۔۔۔۔مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہونے لگے۔ علامہ محمد اقبال کے دسمبر 1930 ء کے خطبہ الہ آبادنے مسلمانوں کو ایک نئی سوچ وفکر عطا کی اور 23مارچ 1940 ء کو لاہور میں ہونے والے آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس نے مملکت اسلامیہ پاکستان کی صورت میں ان کے لئے راہ عمل اورمنزل متعین کردی ۔ یہ ایسا وقت تھا جب مسلمان ہندوستان بھر میں بکھرے پڑے اورکمزور ومنتشر تھے۔مگرجس چیز نے مسلمانوں کوبہت کم وقت میں متحد ومتفق کردیا،ان کو ناقابل تسخیر قوت وطاقت بنا دیا،انگریزوں اور ہندئووں کو شکست فاش سے دوچار کردیاوہ تھا۔۔۔۔۔۔ نظریہ پاکستان۔۔۔۔ یعنی کلمہ طیبہ ۔
آخر27رمضان المبارک 14اگست کا دن آپہنچا اور مملکت خداداپاکستان کے نام سے اپنے وقت کا سب سے بڑا اسلامی ملک قائم ہو گیا۔ جب پاکستان قائم ہوگیاتو ہم نے سمجھ لیا کہ بس اب ہمارا مقصد حاصل ہوگیااور منزل پر پہنچ گئے ہیں۔ حالانکہ قیام ِ پاکستان۔۔۔ ہماری منزل کا ایک مرحلہ اورپڑائو تھا۔اس کے بعد اگلامرحلہ۔۔۔۔۔۔ تکمیل ِ پاکستان کا تھاجو ہنوز حل طلب ہے۔سو۔۔۔پاکستان کی تکمیل ،تشکیل اورتعمیر کا مرحلہ اس وقت مکمل ہوگا جب مقبوضہ جموں کشمیر بھارتی تسلط سے آزاد ہوگا اس لئے کہ مسئلہ کشمیر ۔۔۔۔۔تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے اور اس کاتعلق براہ راست پاکستان سے ہے۔

تقسیم ہند کے وقت برطانوی حکومت نے ریاستوں کے الحاق کا جو فارمولہ وضع کیا اس کی روسے ریاست جموں کشمیر کا الحاق پاکستان سے ہونا چاہئے تھا۔بات صرف ریاستوں کے الحاق کے وضع کردہ برطانوی فارمولے کی نہ تھی بلکہ کشمیری مسلمانوں کی اپنی خواہش ومرضی بھی یہی تھی اس لئے کہ ان کا پاکستان کے ساتھ دین،ایمان،سرحد،جغرافیہ اور عقائدو نظریات کا تعلق ورشتہ تھا۔تقسیم ہندسے پہلے کشمیری مسلمان موجودہ بھارت اور پاکستان کے تقریباََ ہر علاقے میں موجود تھے انہوں نے ہر جگہ قیام پاکستان کی تحریک میں بھر پورحصہ لیاجہاں تک ریاست جموں کشمیر کا تعلق ہے وہاںکے مسلمانوں کے جذبات آسمان کو چھو رہے تھے۔۔23مارچ1940ء کو لاہور میں مسلم لیگ کے منعقدہ اجلاس میںعام کشمیری مسلمانوں کے علاوہ درجن بھر نمائندہ کشمیری قائدین شریک ہوئے تھے یہ سب اجلاس میں ہونے والی تقریروں اور قراردادوںسے پوری طرح متفق تھے۔کشمیری مسلمانوں کی واحد نمائندہ جماعت آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کی قیادت قیام پاکستان کے مطالبے اورمقاصد سے پوری طرح متفق ویکسو تھی اور قیام پاکستان سے ایک ماہ قبل الحاق پاکستان کی قرارداد منظور کرچکی تھی۔ حقیقت یہ ہے کہ کشمیری مسلمانوں کی پاکستان کے ساتھ محبت صرف قراردادیں پاس کرنے تک ہی محدود نہ تھی بلکہ پاکستان کے لئے جانی ومالی قربانیاں پیش کرنے میں وہ کسی طرح بھی برصغیر کے باقی مسلمانوں سے پیچھے نہ تھے۔صرف جموں شہر کے اڑھائی لاکھ مسلمانوں کا خون تزئین ِ وطن اور قیام ِپاکستان کی آبیاری میں شامل ہے۔جب قیام ِپاکستان کا اعلان ہو گیا تو ریاست جموں کشمیر کے کوہ ومیدان ”پاکستان زندہ باد۔۔کشمیر بنے گا پاکستان” کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھے تھے۔ قاضی گنڈ سے بانہال اور کوہالہ تک ریاست کے ہر شہر،ہر گائوں اور ہربستی میں سبز ہلالی پرچم لہرارہے تھے اور ترنگے کا کہیں نام ونشان بھی نہ تھا۔

سچی بات یہ ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں کی جدوجہد قیام پاکستان کے لئے تھی جبکہ کشمیری مسلمانوں کی جدوجہدقیام پاکستان کے علاوہ تکمیل پاکستان کے لئے تھی جو آج بھی جاری ہے۔اہل کشمیر اس سفر میں تھکے ہیں نہ ہارے ہیں بلکہ 70سال کا طویل عرصہ گزرنے اور بیش بہا قربانیاں دینے کے باوجود آج بھی تازہ دم ہیں۔برہان مظفروانی کی شہادت اور جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے بعد ۔۔۔۔کشمیر آتش فشاں بن چکا اور ایک نیا منظر پیش کررہاہے۔کشمیری قوم مسلسل محاصرے میں ہے۔ روزانہ کشمیریوں کا خون بہایا جارہا ہے مگر وہ آج بھی پاکستانی پرچم لہرا کر سینوں پر گولیاں کھا رہے اور وطن عزیزپاکستان کا یوم آزادی منا رہے ہیں۔ ضروری ہے کہ حکومت پاکستان جو کشمیریوں کی سب سے بڑی وکیل ہے ان کی مددوحمایت کیلئے بھرپور کردار ادا کرے۔حال ہی میں کشمیر کا نیا نقشہ جاری کرنا خوش آئند اقدام ہے جس میں سیاچن اور سرکریک کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ آج اس موقع پر جماعةالدعوة کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید بہت یاد آرہے ہیں جنہوں نے کشمیر کی جدوجہد آزادی کے حوالہ سے لازوال قربانیاں پیش کیں تو جونا گڑھ،مناوادر اور حیدر آبادجیسی ریاستوں کے پاکستان کا حصہ ہونے سے متعلق بھی ہمیشہ آوازا ٹھائی ہے۔

Kashmir Issue
Kashmir Issue

اگرچہ آج ایف اے ٹی ایف کے دبائو پر ان کی جماعت پر پابندیاں اور حافظ محمد سعید ودیگر رہنما جیلوں میں ہیں لیکن مظلوم کشمیریوں کی آزادی کیلئے ان کے کردار کی دنیا معترف ہے۔ یہ بات بھی سب کو معلوم ہے کہ حافظ محمد سعیدکو بلاوجہ قید رکھا گیا ہے اور یہ بھی زندہ حقیقت ہے کہ انہیں پاکستان میں کشمیریوں کی سب سے مضبوط آواز سمجھا جاتا ہے۔کشمیری قوم کا اعتماد بحال کرنے کیلئے حافظ محمد سعیدجیسے لیڈروں کو رہاکرنا بہت ضروری ہے۔بہرحال بھارت نے پانچ اگست کا متنازعہ اقدام اٹھا کر مقبوضہ کشمیر کے حل کی راہ خودہی ہموار کر دی ہے۔ موجودہ حالات میں پاکستان کو چاہیے کہ وہ جارحانہ سفارت کاری کا رویہ اختیار کرے اور مسلم دنیا کو ساتھ ملا کر اقوام متحدہ پرزور دیا جائے کہ مسئلہ کشمیر پر بند کمرے کا اجلاس اچھی بات ہے لیکن یہ اس کا فرض ہے کہ وہ بھارت پر دبائو بڑھا کریو این کی پاس کردہ قراردادوں پر عمل درآمد کروائے۔

تحریر : کلیم اللہ

Share this:
Tags:
پاکستان قیام کشمیر مسئلہ یوم آزادی
PML-N
Previous Post تبدیلی کا خواب دکھا کا عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا گیا: رہنما ن لیگ
Next Post بحیرہ روم میں تنازعہ گیس: فرانس کا فوج تعینات کرنے کا اعلان
Emmanuel Macron

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close