گجرات (جی پی آئی) ایگزیکٹو ممبر عنصر جاوید باجوہ ، ممتاز کاروباری شخصیات رضوان اختر اور شیخ ضیاء الرحمن نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ لالہ موسیٰ کی تاجر برادری اور بزنس کمیونٹی آج شاہین گروپ کے حق میں فیصلہ دے گی ، امیدوار شاہین گروپ برائے ایسوسی ایٹ کلاس میاں احسان الٰہی سمیت شاہین گروپ کا پورا پینل کامیاب ہو گا ، شاہین گروپ کی 4سالہ کارکردگی اس بات کا ثبوت ہے کہ شاہین گروپ پر اگر بزنس کمیونٹی اعتماد کرتی ہے تو شاہین گروپ نے بھی بزنس کمیونٹی کو عزت اور احترام دیا ہے ، گجرات چیمبر کے پلیٹ فارم سے دو کامیاب صنعتی نمائشیں شاہین گروپ کے بزنس کے فروغ کیلئے اقدامات کا ثبوت ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
