Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسیٰ کی خبریں 27-1-2013

January 29, 2013 0 1 min read

لالہ موسیٰ : ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ ریاض کدھر نہایت ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ ریاض کدھر نہایت ایماندار اور فرض شناس آفیسر ہیں،ان کی تعیناتی سے امید کی جاتی ہے کہ لالہ موسیٰ سٹی میں جرائم میں خاطر خواہ کمی ہو گی۔ ریاض کدھر کی جہاں بھی تعیناتی ہوتی ہے وہاں جرائم پیشہ عناصر زیر زمین چلے جاتے ہیں،ان کے سابقہ ریکارڈ کے مطابق پنجاب کے ٹاپ ٹین ایس ایچ اوز میں ان کا شمار ہوتا ہے اچھی کارکردگی اور ایمانداری ان کاماٹو ہے،پنجاب کے ٹاپ ترین ایس ایچ اوز میں ان کا شمار ان کی پیشہ وارانہ کارکردگی کی بدولت ہے،لالہ موسیٰ کے مکینوں نے ڈی پی او راجہ بشارت کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے لالہ موسیٰ میں روز بروز بڑھتے ہوئے جرائم کو ختم کرنے کے لئے بہترین ایس ایچ او کا انتخاب کیا ہے،عوامی سماجی حلقوں نے بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کو خوش آئند اور بہترین فیصلہ قرار دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسی ٰ: چوہدری اعجازاحمد آف میانہ چک کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے، چوہدری صابر ہنج
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری صابر ہنج نے اپنے ایک بیان میں کہا کے سابق صوبائی وزیر راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی112 چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک نے یونین کونسل خواصپور حلقہ پی پی 112 سے اچھے کارکنان کا چناؤ کر کے ایک عظیم مثال قائم کی ہے جس کی وجہ سے ہم چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں چوہدری صابر ہنج نے مزید کہا کہ انشاء اللہ یونین کونسل خواصپور میں صابق صوبائی وزیر چوہدری اعجازاحمد آف میانہ چک کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے اور مخالف عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے علاقہ میں چوہدری اعجاز احمد میانہ چک کا نام کسی مسیحا سے کم نہیں ان کی خدا ترسی اورسخاوت اپنی مثال آپ ہے۔انہوں نے علاقہ میں تعمیراتی کام کا آغاز کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسی ٰ: ڈی پی او راجہ بشارت شیخ ندیم کے گھر پہنچ گئے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی پی او راجہ بشارت شیخ ندیم کے گھر پہنچ گئے یاد رہے کہ چندروز قبل شیخ ندیم محلہ مرکزی جامع مسجد کے گھر سے نامعلوم چور دن دیہاڑے عورتوں کو یرغمال بنا کر گھر سے قیمتی زیورات اور دیگر نقدی وغیرہ لیکر رفو و چکر ہو گئے تھے۔ دن دیہاڑے محلہ میں ڈکیتی کی واردات سے اہل محلہ میں کافی تشویش کی ہرلہر دوڑ گئی تھی اور اہل محلہ میں کافی خوف طاری تھا۔ڈی پی او گجرات راجہ بشارت نے اہل خانہ کو یقین دہانی کروائی کے انشاء اللہ اپ کے ملزم جلد سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔ آپ کی واردات کو ٹریس کرنے کیلئے پولیس کوئی کوتاہی نہیں برتے گی، اس موقع پر ایس ایچ او سٹی ریاض کدراور اے ایس آئی افضل بٹ بھی موجود تھے،ڈی پی او گجرات نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس ایچ او سٹی ریاض اور اے ایس آئی افضل بٹ کو خصوصی ٹاکس دے دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسی ٰ: انجمن حقوق نوجوانان کا قیام ، خالد مجید بٹ صدر منتخب
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)خالد مجید بٹ انجمن حقوق نوجوانان کے صدر اور فیضان بٹ جنرل سیکرٹری منتخب ، لالہ موسیٰ اور اسکے گردودنواح سے سینکڑوں نوجوانوں نے اعتماد کا اظہار کر دیا ، اس موقع پر صدر انجمن حقوق نوجوانان خالد مجید بٹ نے کہا کہ انجمن حقوق نوجوانان کا مقصد صرف اور صرف نوجوانوں کے مسائل کے حل کیلئے ہے،پڑھے لکھے نوجوان جو بے روزگار ہیں ان کو نوکریاں دلوانہ ہے،انشاء اللہ نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے جلد ہی دوسری باڈی کا اعلان کر دیا جائے گا ، اعتماد کرنے والوں میں ملک عمیر مین بازار،علی بٹ دھامہ ، راجہ مہر افضل ، راجہ سلطان ، ملک احسن علی مین بازار، شوکت علی مین بازار، شاہد بٹ دھامہ،چوہدری ثاقب چنڈالہ،ذیشان شانی،شیخ جنجوعہ سٹریٹ،عرفان شیخ جنجوعہ سٹریٹ،شیخ فرزند مین بازار،شیخ وقاص نظام پورہ،پیر حیدر شاہ جنجوعہ سٹریٹ،شیخ علی نظام پورہ،عثمان بٹ دھامہ،نعمان ارشد مین بازار،مرزا فیاض کائرہ،قاری رفیق خواص پور،ملک فیضان مین بازار،مرزا عرفان،شہزاد زرگر کملا،اویس زرگر،اسلم بٹ بنی باشنہ،عدنان بٹ،بابر بٹ،عمیر بٹ قصبہ،ذیشان شکور بٹ قصبہ،حبیب شاہ ٹھیکریاں،محمد تنویر شاہ عرف پپو شاہ،سلمان بٹ کریم پورہ،قاسم بٹ شادباغ،راجہ خان ماڈل سکول،ندیم اقبال مین بازار،چوہدری عامر کائرہ،راشد مجید بٹ،یاسر مجید بٹ،تنویر قریشی،عمران صدیقی مین بازار،قیصر محلہ نظام پورہ،فرقان دھامہ،عمران دھامہ،اجمل دھامہ،طارق دھامہ،جہانگیر دھامہ،عارف دھامہ،حسن شاہ دھامہ،رمیض جاوید مین بازار،وکی بٹ ٹینکی محلہ،نومی ٹینکی محلہ،مقصود شاہ،شیخ علی رضا،شیخ علی رضا،شیخ فرمان مین بازار،شیخ عرفان قریشی مین بازار،شیخ وقاص قریشی مین بازار،شیخ کامران قریشی مین بازار،شیخ قاسم قریشی کالو شاہ مین بازار،عمیرصدیقی مین بازار،زین صدیقی مین بازار،نعمان محلہ کلی گراں،اینس محلہ کلی گراں ،عدنان قریشی مین بازار،عبدالرحمن قریشی مین بازار،محمد عرفان قریشی،شانی پرنس کلی گراں، ملک قیوم مندروالی گلی،عبدالقادر سونا قریشی،عثمان کلی گراں،اعجازقلعی گراں، شہبازقلعی گراں،بابو بٹ قلعی گراں،اعجاز قلعی گراں،عمرقلعی گراں ،اصرار محلہ قلعی گراں سمیت سینکڑوں نوجوان دوست شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سینکڑوں افراد نے راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی112 چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت کا اعلان کر دیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) سابق صوبائی وزیر، راہنماء پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کی حمایت میں سینکڑوں افراد نے اعلان کیا ، اس موقع پر حمایت کرنے والوں نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا میانہ چک برادران کے ساتھ ہے اور الیکشن میں چوہدری اعجاز احمد میانہ چک کو ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب و کامران کرائیں گے ۔اعلان حمایت کرنے والوں میںچوہدری عامر صدیق آف بھدرM.Dلذت بیکری بھدرچوہدری اشتیاق بھدر حال مقیم یونان ۔چوہدری محمد ریاض آف بھدر۔سیدفرخ رضاشاہ آف بھدر۔چوہدری احمد رضا آف بھدر۔ محمدیوسف بھٹی آ ف بھدر۔چوہدری بلال احمد عرف بالی آف بھدر۔ چوہدری محمد ارشد حال مقیم امریکہ۔چوہدری نعیم ممتاز جھکڑشرقی ۔چوہدری ممتاز احمد جھکڑشرقی ۔نمبردار چوہدری اخلاق احمد آف بٹور۔نمبردار چوہدری نثار احمد چوہدری ساجد بٹور۔(ر) ماسٹر اللہ دتہ بٹور۔چوہدری کاشف کمال بٹور۔چوہدری سلامت آف کتوار۔چوہدری محمد تاج آف کتوار۔چوہدری کامران کتوار۔چوہدری ناصر آف پھلروان ۔چوہدری فضل احمد ممبر آف ہنج۔چوہدری صابر حسین آف ہنج۔چوہدری گلزار احمد ہنج۔حافظ زاہد اقبال ہنج۔چوہدری نصر اقبال عرف صاحب خواصپوار۔چوہدری عبدالخالق عرف باو خواصپوار۔(ر) صوبیدار محمد اشرف آف ہیل ۔امیر معاویہ ہیل۔ چوہدری مبارک علی کٹھانہ بھانوالی ۔عبدالعزیز تلہ ۔چوہدری عادل رضا میکن ۔چوہدری ارشد محمود شاہجنیاں۔ا ختشام سیٹھی میانہ چک ۔ حاجی بشیر احمد پنجن کسانہ۔چوہدری بشیر احمد جلال دین ۔چوہدری مہندی خاں آف حاجی محمد۔چوہدری محمد اسلم دیتوال ۔عبدالحمید بٹ جاتریہ خورد۔چوہدری محمد اکرم گجربسویا۔چوہدری محمد اشرف ٹبی چیچیاں۔چوہدری محمد ارشد ٹبی چیچیاں۔چوہدری عبدالطیف چک رجادی ۔چوہدری علی رضا خواصپوار۔چوہدری حبیب نجم لحسنین ۔چوہدری محمد اشرف خواصپوار۔چوہدری رخسار احمد بوڑا بانٹھ۔(ر)ڈی ایس پی چوہدری مشتاق احمد بوڑا بانٹھ۔ چوہدری شیزار احمد بوڑابانٹھ۔ادریس علی مہرپرانا لالہ موسیٰ ۔اختشام مہر پرانا لالہ موسیٰ ۔ملک نثاراحمد لالہ موسی ۔ملک علی مرتضی ٰ لالہ موسیٰ۔ خرم شہزاد مہر پرانا لالہ موسیٰ۔ محمد عثمان محلہ قصبہ۔مرزا عبدالرحیم چکر محلہ ۔چوہدری ثاقب ولایت لالہ موسیٰ شامل ہیں جبکہ اس موقع پر فیصل میر۔فرخ محمود بٹ۔حاجی شوکت محمود بٹ۔محمد ادریس ساہی ۔حاجی شفقت محمود بدوکالس۔چوہدری ریاست علی ایڈووکیٹ میانہ چک ۔چوہدری امانت علی میانہ چک۔چوہدری گل اعجاب رضامیانہ چک ۔چوہدری دلاور سجادمیانہ چک۔چوہدری بلال امانت ایڈووکیٹ میانہ چک ۔چوہدر ی میاں خاں کرنانہ۔چوہدری امتیاز احمد چک کمال ۔چوہدری امتیازاحمد چک کمال ش بیگہ۔ملک شہباز احمد گولڑہ ہاشم ۔ ملک صفدر حسین لمے شریف موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھامہ روڈ پر ناقص سیورج اور زیر تعمیر روڈ کا اونچا کرنا ماسوائے لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کرنا ہے، چوہدری رفیق احمد دھامہ
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے سابق سینئر صدر حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دھامہ روڈ پر ناقص سیورج اور زیر تعمیر روڈ کا اونچا کرنا ماسوائے لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کرنا ہے سڑک کا میٹریل ٹھیک ڈالا جائے اور لیول موجودہ سطح پر رکھا جائے اچھا میٹریل اور چیکنگ کا معقول انتظام کیا جائے جو کام ہو رہا ہے وہ کرپشن کنٹریکٹر کی ملی بھگت سے ہو رہی ہے لیول کا کوئی مناسب انتظام نہیں یہ غریب عوام کے پیسے کا ضیاء ہے۔ میں انجینئر ہونے کے ناطے ایماندار انتظامیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ مناسب میٹریل اور لیول کا بندوبست کیا جائے یہ جتنا کام ہو رہا ہے کرپشن کنٹریکٹر کی ملی بھگت سے ہو رہی ہے اور کام اور میٹریل کی کنٹریکٹر سے گارنٹی لی جائے اور گارنٹی کا وقت کم از کم پانچ سال تک ہونا چاہیے۔

Share this:
Tags:
Crime elections honest incident Lala Musa انتخاب ایماندار جرائم لالہ موسیٰ واردات
Previous Post لاہورکی حبریں 28.01.2013
Next Post ملک پر ٹین پرسنٹ ٹولہ حکمران ہے پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو والی جماعت نہیں رہی : رائو محمد اجمل خاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close