لالہ موسیٰ : لالہ موسیٰ کے صحافیوں کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر عرفان احمد صفی منعقد ہوا ، جس میں ڈنگہ کے سینئر صحافی گوہر ایوب ڈار اور منڈی بہائوالدین کے خواجہ محمد افضل کی وفات پر دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی گئی اجلاس میں افضال طاہر ، حاجی تاج نسیم ، نصر اللہ مجید ، یاسین بٹ ، شفاقت علی مرزا ، عبدالطیف نجمی ، شیخ محمد حسین ، عبدالرزاق بٹ ، خالد مجید بٹ ، شبیر شاہد ، ابن کاوش و دیگر شریک ہوئے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
