لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ضلع گجرات امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 111گجرات ڈاکٹر طارق سلیم کا بھانجہ خرم ٹریفک حادثہ میں جاں بحق،مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 1.00بجے مراڑیاں روڈ ڈھل دائود کوٹلہ ارب علی خاں میں ادا کی جائے گی نوجوان خرم کی ناگہانی موت کی اطلاع جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی،اور جماعت اسلامی کے راہنمائوں،کارکنوں کی بڑی تعداد نے فوری طور پر انکی رہائش گاہ پر پہنچ گئی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
