اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومت نے لانگ مارچ کے دوران کسی بھی گڑ بڑ کی صورت میں فوج کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مظاہرین کی جانب سے مارکیٹوں میں لوٹ مار اور ممنوع حدود میں داخل ہونے کی کوشش پر گولی چلانے کے حکم پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

Start typing to search...