
لاہور میں ظفر قریشی نے ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے کی حیثیت سے چارچ سنبھال لیا ہے۔ ظفر قریشی آج چارچ سنبھالنے کیلئے آفس پہنچے اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ ظفرقریشی کو دوروز پہلے ایف آئی کی عمارت میں بم کی افواہ پر دفتر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا۔
