
پنجاب میں ڈینگی کی دہشت گردی جاری ہے۔ لاہور میں آج صبح سے اب تک پانچ افراد ڈینگی کے تاریک سائے میں موت کے گھاٹ اتر چکے ہیں جس کے بعد اب تک ڈینگی سے ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد ایک سو چوہتر ہو گئی ہے۔
پنجاب حکومت کیغیرملکی ماہرین کے دوروں پر کثیر رقم خرچ کی گئی تاہم ان ماہرین کی تجاویز پرعمل درآمد نہ ہونے کے باعث ڈینگی کنٹرول سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔
