
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں بلیو ٹرف بچھائے جانے کا کام چھبیس دسمبر تک مکمل ہو جائے گا۔ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے چیف کوآرڈینیٹر رانا مشہود کا کہنا ہے کہ ٹرف کے معیار کو برقرار رکھنے کے لئے کسی قسم کا سیاسی دباؤ برداشت نہیں کیا جائیگا۔
