لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین ، سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے دن میڈیا گروپ کے ایڈمنسٹریٹر ملک لیاقت کے بہنوئی ملک معظم کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
